Hafiz shahabuddin

Hafiz shahabuddin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz shahabuddin, School, hariyana, Nuh.

03/06/2025
*انتہائی  اہم تحریر*نظماء مدارس اور ذمداران مساجد اس تحریر سے عبرت حاصل کریں😰😰😰😰😰‏آج میں بازار جوتا 👢خریدنے  گیادُکان می...
06/07/2022

*انتہائی اہم تحریر*

نظماء مدارس اور ذمداران مساجد اس تحریر سے عبرت حاصل کریں
😰😰😰😰😰

‏آج میں بازار جوتا 👢خریدنے گیا
دُکان میں داخل ہُوا تو مردانہ ورائٹی !کی جانب ایک خوبصورت چہرہ، سفید ٹوپی ، سنت سے سجی داڑھی اور سفید لباس میں ملبوس انسان نے خوش آمدِید کہتے ہُوئے مختلف ڈیزائن دکھائے,
میں نے ان کا دینی حلیہ دیکھتے ہوے پوچھا:
آپ کا نام کیا ہے؟
میرا نام ریحان ہے۔
آپ کی تَعلِیم؟
دِینی تَعلِیم دَرسِ نظامی (فضیلت)، اور‏ دُنیوی تَعلِیم بی اے تک۔
کتنا عرصہ ہوا یہاں کام کرتے؟
دو ماہ ہونے کو ہیں۔
آپ کو کوئی اور کام نہیں مِلا؟
اس کے جواب میں ریحان نے صرف وہی بات کہی جس کو میں نے انسانیت پر اجاگر کرنے کی سعادت حاصل کی ہے:
کہ ایک مدرسے میں معلّم کے پیشے سے منسلک تھے اور قریب کے مسجد میں امام بھی,
الحمدللہ میں اپنی زندگی میں بہت خوش تھا.
بس اس مہنگائی کے باعث گھریلو حالات سے مجبور ہو کر رزقِ حلال کی تلاش میں ایک امام اور مدرسے کا استاد ہونے کے ناطے اپنی تمام تر حدود و قیود کا خیال رکھتے ہوئے اس طرف رخ کیا۔
آپ کی تَنخواہ کِتنی ہے؟
ماہانہ 17 ہزار مِلتے ہیں، روزانہ کا سَو روپیہ، اور کمِیشن الگ ہے۔
مسجد اور مدرسے سے کل تنخواہ کتنی تھی؟
‏امام نے افسردگی کے عالم میں بتایا 8 ہزار!
میں خاموش ہو گیا، میرے پاس الفاظ ختم ہوگئے.
مجھ سے صرف اتنا ہو سکا کہ جوتوں کا ڈبہ ان کے ہاتھ سے لے لیا.
وہ اصرار کرتے رہے کہ میں پہنا کر چیک کرواتا ہوں، میری ڈیوٹی ہے، لیکن میں نے ایسا نہیں کرنے دِیا.
میرا ضمیر مجھے بار بار کہہ رہا ‏تها کہ اِن ہاتهوں کو بوسہ دو!
کسی وقت یہ ہاتھ مُقَدَّس کتابیں قرآن، تفاسیر،احادیث، مسائل اور دیگر اسلامی کتب اُٹهایا کرتا تھا
لیکن آج وہی ہاتھ جوتے 👢 اور چپل اٹھانے پر مجبور ہے 😔😔

*اپنے علما کی عزت کریں! اپنےمسجد امام کی عزت کریں!*
YouTube channel
HAFIZ FAROOQUE RAZA DARSE NIZAMI

Hafiz Mohammad farooque Raza qadri razaviOnline darse nizami coursWhatsApp no. +917808814887حافظ وقاری مولوی محمد فاروق رضا قادری رضویآن لائن درس نظامی کورسج...

Address

Hariyana
Nuh
121105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz shahabuddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category