15/04/2026
AL-KHAYYAM SCIENCE CLASSES
مدارس کے جن طلبہ نے NIOS یا کسی دوسرے بورڈ سے دسویں و بارہویں کیا ہے، لیکن سائنس کے مضامین میں کمزور ہیں، اور وہ مستقبل میں سائنس اسٹریم کے کورسیز کی طرف جانا چاہتے ہیں ان کے لئے یہ ایک بہترین کورس ثابت ہوگا، اس کورس میں بالکل بنیاد سے سائنسی نظریات کو پڑھایا جائے گا، لہذا جن طلبہ کی بیسک کمزور ہے وہ بھی داخلہ لیکر اس عمدہ کورس سے مستفید ہوسکتے ہیں!
• Subjects: Physics, Chemstry, Biology (up to class 10th.
• Classes will start from 20th April, 2026.
• Class Time: 09:30 pm
• 4 Classes in a Week.
• Medium: Urdu, Hindi & English mix.
• Specially designed for Madaris Students.
فیس: 4000 ہے، اور یہ دو سے تین انسٹال منٹس میں جمع کی جاسکتی ہے!
ڈاکٹر محمد عادل خان