Das Mint Ki Majlis

Das Mint Ki Majlis Assalamualaikum . Me" Md Ansar Furqani"
Aapko is Pege pe inshallah Rozana islamic video. Motivational video Aur Deeni video s Dekhne ko Milega.. 💫 INSHALLAH 💫

Tumhari yeh duniya ki aag, Jahannum ki aag ke sattar hisson mein se sirf ek hissa hai.
13/09/2026

Tumhari yeh duniya ki aag, Jahannum ki aag ke sattar hisson mein se sirf ek hissa hai.

انسان کے دل پر گزرتی ہوئی چیزوں کا کوئی پیمانہ نہیں ہوتا جو بوجھ کسی کے لیے معمولی ہو وہی کسی دوسرے کے لیے پوری دنیا سے ...
12/09/2026

انسان کے دل پر گزرتی ہوئی چیزوں کا کوئی پیمانہ نہیں ہوتا جو بوجھ کسی کے لیے معمولی ہو وہی کسی دوسرے کے لیے پوری دنیا سے زیادہ بھاری بن جاتا ہےہم اکثر دوسروں کے حالات دیکھ کر اپنے دکھ کو کم سمجھنے لگتے ہیں مگر دل کا درد نہ موازنہ جانتا ہے نہ دلیل ہر شخص اپنے اندر ایک ایسی دنیا لیے پھرتا ہے جس کے موسم صرف وہی جانتا ہے شاید اسی لیے کسی کے دکھ کو سمجھنے کے لیے اس کی زندگی نہیں اس کے دل کی خاموشی پڑھنا ضروری ہے..!

____✨ محمد انصار فرقانی ✨

Logon ko sab se zyada Jahannam mein dakhil karne wali cheezen zabaan aur sharmgah hain.
12/09/2026

Logon ko sab se zyada Jahannam mein dakhil karne wali cheezen zabaan aur sharmgah hain.

11/09/2026

लोग क्या कहेंगे? इस सोच से बाहर निकलो | अपनी जिंदगी अपने हिसाब से जियो..

جامع مسجد دہلی کے حوض کی جالی کی حقیقت کیا ہے؟______________________________جامع مسجد دہلی میں جب آپ کسی بھی دروازے سے ا...
11/09/2026

جامع مسجد دہلی کے حوض کی جالی کی حقیقت کیا ہے؟
______________________________

جامع مسجد دہلی میں جب آپ کسی بھی دروازے سے اندر داخل ہوں گے تو سب سے پہلے وضو کے لیے بنا ہوا پانی کا حوض نظر آئے گا۔ حوض کے مغربی اور شمالی کونے میں ایک مقام ایسا ہے جسے لوہے کی جالیوں سے محفوظ کر دیا گیا ہے۔
آج جامع مسجد دہلی میں مغرب سے قبل جب میں وضو کرنے لگا تو حوض کے ایک کونے میں لگی ہوئی وہ چھوٹی سی جالی میری نظر میں آئی وضو سے فارغ ہو کر میں بڑی دیر تک غور سے اسے دیکھتا رہا کہ آخر اس کے اندر کیا ہے مگر کوئی حقیقی بات سمجھ میں نہ آئی۔
اتنے میں ایک نوجوان میرے پاس آیا اور کہنے لگا مولانا آپ اتنے غور سے کیا دیکھ رہے ہیں میں نے کہا میں یہ جالی دیکھ رہا ہوں کہ آخر اس جگہ جالی کیوں لگائی گئی ہے وہ کہنے لگا جب مغل شہنشاہ شاہ جہاں نے جامع مسجد کی تعمیر مکمل کروائی تو ایک رات خواب میں دیکھا کہ حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اسی مقام پر وضو فرما رہے ہیں۔ صبح بیدار ہونے کے بعد شاہ جہاں نے اس جگہ کو جالی سے محفوظ کروا دیا اسی لیے آج تک یہ مقام بند ہے۔
یہ بات سن کر مجھے بڑی حیرت ہوئی۔ میں نے بہت سوچا کہ آخر یہ روایت کہاں تک صحیح ہے کیونکہ میری معلومات کے مطابق تاریخ کی معتبر کتابوں میں اس واقعے کا کوئی مستند ثبوت موجود نہیں۔ جامع مسجد کی تاریخ میں حوض اور اس کے نظام کا ذکر ضرور ملتا ہے لیکن اس خواب اور جالی والی روایت کی کوئی معتبر تاریخی بات نہیں ملتی۔
خیر اہلِ علم اور تاریخ سے واقف حضرات بتائیں کہ اس جالی کی حقیقت کے بارے میں کوئی مستند بات ہوں تو ضرور رہنمائی فرمائیں۔
واللّٰہ اعلم۔

✨ محمد انصار فرقانی ✨

10/09/2026

Juma Mubarak ✨❤️🥰

Jab Aap ﷺ baarish dekhte to farmate: “Ae Allah! Ise nafa‘ bakhsh baarish bana.”
10/09/2026

Jab Aap ﷺ baarish dekhte to farmate: “Ae Allah! Ise nafa‘ bakhsh baarish bana.”

09/09/2026

लोग क्या सोचेंगे? 🤔 | एक बात जो जिंदगी बदल सकती है

Aur agar chaupaye (janwar) na hote to in (logon) par baarish na barsaayi jaati.          Das Mint Ki Majlis
09/09/2026

Aur agar chaupaye (janwar) na hote to in (logon) par baarish na barsaayi jaati.
Das Mint Ki Majlis

Address

Mubarak
New Delhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Das Mint Ki Majlis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category