Jamia Islamia Sanabil الجامعة الإسلامية سنابل

Jamia Islamia Sanabil الجامعة الإسلامية سنابل

Share

A Great Islamic Objective Institute

27/02/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انتظار ختم ہوا۔۔۔۔۔

28/12/2022

Ariba Khan

02/06/2022
23/05/2022

انتظار ختم ہوا۔۔۔۔اللہ آسانی کا معاملہ فرمائے اور آگے اس طرح کی رکاوٹ نہ آئے۔

Photos from ‎Jamia Islamia Sanabil الجامعة الإسلامية سنابل‎'s post 20/04/2021
Photos 02/01/2021

رد الحاد سے دلچسپی رکھنے والے عربی داں احباب کے لئے خوش خبری

رد الحاد پر عرب دنیا کے سب سے مشہور، موثر اور کامیاب کورس "صناعة المحاور" میں نئے داخلوں کے لئے اعلان آچکا ہے۔

رجسٹریشن کی آخری تاریخ:
15 جنوری
داخلہ ٹیسٹ:
11 فروری

اس میں داخلے کے لئے آپ کو رجسٹریشن کرنے کے بعد "سابغات" کتاب کا مطالعہ کرنا ہوگا، جس کی بنیاد پر داخلہ ٹیسٹ ہوگا۔ داخلہ ٹیسٹ میں کامیابی کی صورت میں پھر آپ اس پروگرام کے پہلے مرحلے "تعزیز الیقین" میں داخل ہو جائیں گے۔ اور یوں مرحلہ در مرحلہ یہ کورس مکمل ہوگا۔

پروگرام میں آپ کو سنجیدگی سے مطالعہ کرنا ہوگا، اگر آپ روزانہ کم از کم 1 گھنٹے کی اوسط سے وقت دے سکتے ہوں (دن میں کسی بھی وقت) تبھی پروگرام میں رجسٹریشن کرائیں۔ البتہ وقت کی آزادی ہے، جب آسانی ہو تب مطالعہ کر سکتے ہیں، اور لیکچر سن سکتے ہیں۔ لائیو محاضرات نہیں ہوتے(سابقہ بیچ تک یہی سلسلہ رہا، آگے ممکن ہے کچھ تھوڑی بہت تبدیلی ہو)۔

رجسٹریشن کے پروسیس کو سمجھنے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں:

https://youtu.be/l8odpAcVKeE

از احمد وسیم سنابلی

نیچے اس پروگرام میں داخلے کا اعلان نقل کیا جا رہا ہے:
بسم الله الرحمن الرحيم
يعلن مركز بينات عن افتتاح التسجيل في الدفعة السابعة من برنامج صناعة المحاور

وينطلق الآن التسجيل في برنامج تعزيز اليقين

- رابط التسجيل:
https://almohawer.org/mod/page/view.php?id=78

- من يملك حسابا في موقع الأكاديمية لا يحتاج لإعادة إنشاء حساب جديد، ويجب عليه ملء الاستبيان من هنا:
https://almohawer.org/course/view.php?id=98

- يجب على جميع المشتركين الالتحاق بقناة التلجرام الخاصة بمرحلة التسجيل

- للاستفسار:
[email protected] بريد الدعم الفني
حساب التلجرام

23/10/2020

जामिया इसलामिया सनाबिल की जामा मस्जिद उमर बिन खत्ताब इस नमाज़े जुमा से पब्लिक के लिए खोली जा रही है नमाज़ियों से अपील है की मास्क , सोशल डिस्टन्सिंग और करोना गाइड लाइन का मुकम्मल ख़याल रखें -

Want your school to be the top-listed School/college in New Delhi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Jamia Islamia Sanabil, Abul Fadhal Enclave Part 2(Near Kalindi Kung Park), Jamia Nagar
New Delhi
110025