22/08/2026
حضور اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم
کی پیدائش پر دیوبندی، بریلوی
اور دیگر مسالک، سبھی کے یہاں خوشی
منانے کا ثبوت ہے لیکن دیوبندی اس طریقے کو
اپناتے ہیں جس کاحضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
حکم دیا ہے، یعنی پیر کے دن چپکے سے روزہ رکھو، کیونکہ اس دن حضوراقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش ہے: (مولانا) ثمیرالدین قاسمی (انگلینڈ) ( )