understanding Qur'an

understanding Qur'an Parvez Akhtar Hashmi Nadwi specialist in Arabic language, a student of Qur'an a lover of Qur'an.

30/09/2024

قرآن اللہ کی کتاب ہے جو پڑھنے سمجھنے اور عمل کیلئے نازل کیا گیا ہے

25/09/2024

تعوذ تسمیہ کے بارے میں ایسی بات سنیں جسے شاید اس سے پہلے نہ سنا ہوگا

23/09/2024

انسانوں کے کائنات میں آنے کا مقصد تعوذ اور تسمیہ میں پوشیدہ ہے اس پر ہی اگر غور کر لیا جائے تو جینے کا راستہ مل جائےگا

10/03/2024

رمضان اور قرآن
✍️پرویز اختر ہاشمی ندوی
سورہ بقرہ آیت نمبر 185 میں قرآن اور رمضان کے تعلق سے بہت ہی غیر معمولی بات کا ذکر ہے جس میں رب کریم کا فرمان ہے کہ رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل ہوا اس بات میں کئی نکات ہیں سب سے پہلے تو قرآن کی عظمت کا کھلا پیغام ہے پھر رمضان کی اہمیت کا اعلان ہے اس کے بعد قرآن کی تین خصوصیت کا بیان ہے, ہدایت, کھلی ہدایت اور ( فرقان) یعنی حق و باطل کا الگ الگ ہو جانا,
,,ہدایت,, عام ہے ,,کھلی ہدایت,, خاص ہے ,,فرقان,, خاص الخاص ہے اس میں دو طرح کی بات ہے ایک تو یہ کہ قرآن میں یہ تینوں چیزیں ہیں دوسرے یہ کہ انسانی زندگانی میں عملی طور پر ان تینوں سے سابقہ پڑتا ہے.
سچا انسان رب کی ہدایت پا لیتا ہے کچھ لوگ اللہ کی جب کھلی ہدایت دیکھتے ہیں تب راہیاب ہوتے ہیں اور ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں یوم الفرقان (روز قیامت) کو حق دکھےگا تب محض پچھتاوے کے سوا کچھ حاصل نہ ہوگا.
تو ( تراویح ) قرآن کی افہام و تفہیم رمضان میں روزے کے بعد خاص عملیات میں سے ہے لہذا مساجد میں تفسیر قرآن کا ضرور نظم کریں اور اپنے طور پر بھی ترجمہ و تفسیر پڑھیں قرآن کا حلقہ لگائیں قرآن کی صدا بلند کریں, قرآن, قرآن کی آیت پر تبادلہ خیال کریں غور و فکر اور تدبر کریں یہ سب خوب کریں ہر آن کریں ہر جگہ کریں کہ رمضان قرآن کا مہینہ ہے ایسا کرنے پر ہی رمضان اور قرآن کا جو تعلق ہے اسکا حق ادا ہوگا.
علماء کی ذمہداری ہے ،، هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ ,, ان تینوں قرآنی خصوصیات کو عوام کے سامنے واضح کریں جسے سمجھنا اور عمل کرنا نزول قرآن کا مقصد ہے جس میں پوری انسانیت کیلئے نفع و کامیابی ہے.

27/01/2024

سراج العلوم بھونڈی مدرسے کے ایک بچے کی خوبصورت تلاوت.

30/12/2023

Maal o aulaad duniya ki zeenat h bs

27/12/2023

یاد رہے وہ بات ماننی ہے اس راستے پر چلنا ہے جو authentic source سے ہو یعنی اللہ نے جسے آسمان سے ہمارے لئے زمیں پہ اتارا ہے ,,اتَّبِعُوا مَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ,, اور اللہ کو چھوڑ کر اولیا کی اتباع نہیں کرنی ہے ساری طاقت و قوت کا مالک رب ہے اوروں سے کسی شئ کی امید ہرگز نہیں رکھنی ہے ,, وَلَا تَتَّبِعُوا مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ ۗ ,, لیکن افسوس انسان اللہ کی اتنی کھلی بات پر بھی عمل نہیں کرتا ,,قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ (3)
https://youtube.com/shorts/HXgSyt66nd8?feature=share

25/12/2023

Merry christmas aur Quran ki rahnumayi

Address

Bagha
Nautanwa
273164

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when understanding Qur'an posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share