23/07/2025
🌟 رائزز فاؤنڈیشن سکولز اینڈ کالجز – چکنور کیمپس 🌟
سابقہ روایات کا تسلسل... ایک اور شاندار کامیابی! 🏆
ایک بار پھر علاقہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے
اپنی علمی برتری کو ثابت کر دیا۔
بورڈ میں شاندار رزلٹ پر
تمام طلباء، والدین، اور اساتذہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد 🎉
یہ کامیابی ہمارے ادارے کی محنت، دیانت داری اور اعلیٰ معیارِ تعلیم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
رائزز فاؤنڈیشن… جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں!
📚💫
اللہ پاک اس ادارے کو دن دوگنی، رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین