Nizaam e Wilayat Kashmir

Nizaam e Wilayat Kashmir

Share

we promote Azadari ,and the wilayat Faqi concept among the Kahsmiri Momineen.

23/04/2026
07/04/2026

بڑی خبر ۔
ابھی اسرائیل اور امریکہ مل کر ایران کے ریلوے اسٹیشنوں پر حملے کر رہے ہیں ۔
خدایا ایران کی مدد فرما ۔🤲🤲

09/03/2026

The Legacy of Wilayat Continues: Ayatullah Mujtaba Khamenei

08/03/2026

اِنَّ مَعِيَ رَبِّي
بے شک میرا رب میرے ساتھ ہے۔

رہبرِ شہیدِ انقلاب:

🔹 انسان کو دشمنوں سے خوف کو اپنے دل میں جگہ نہیں دینی چاہیے۔ اللہ تعالیٰ کی حمایت پر بھروسہ کرنا نہایت اہم ہے۔ جب بنی اسرائیل مصر سے نکلے اور حضرت موسیٰؑ انہیں لے کر آگے بڑھے، تو کچھ ہی وقت بعد فرعون کا لشکر ان کے پیچھے آ پہنچا۔

🔹 فَلَمّا تَرآءَا الجَمعانِ قالَ اصحابُ موسیٰ اِنّا لَمُدرَكون
جب دونوں لشکر ایک دوسرے کے اتنے قریب آگئے کہ دور سے ایک دوسرے کو دیکھنے لگے، تو حضرت موسیٰؑ کے ساتھی گھبرا گئے۔

🔹 انہوں نے کہا: “اب تو ہم پکڑے گئے!”
لیکن حضرت موسیٰؑ نے فرمایا:
“ہرگز نہیں! بے شک میرا رب میرے ساتھ ہے، وہ مجھے راستہ دکھائے گا۔”

🔹 دیکھئے، اس میں ہمارے لئے ایک بڑا سبق ہے:
اگر ہم اللہ کے ساتھ ہوں، تو کیا اللہ اپنے بندے کو چھوڑ دیتا ہے؟
اللہ فرماتا ہے: “ڈرو مت، میں تم دونوں کے ساتھ ہوں، سنتا بھی ہوں اور دیکھتا بھی ہوں۔”

🔹 جب انسان اللہ کے ساتھ ہو اور اللہ کے لئے ہو، تو اللہ تعالیٰ ضرور اس کی مدد فرماتا ہے۔

🔸 شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے مجلس خبرگانِ رہبری کے ارکان سے خطاب کا ایک حصہ
(15 اسفند 1392)

07/03/2026

ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنائی کی شہادت نے دنیا کے 80 فیصد مسلمانوں کو فرقہ بازی سے باہر نکال کر حسینی بنا دیا🇮🇷
💕لبیک یا حسینٌ💕

05/03/2026

Israel mai yeh tabahi horahi hai...

11/12/2024

چودہ سو سال پہلے یزید ملعون نے امام حسین ع کے خلاف جنگ کیا ہے اور مسلمان آج تک اس یزید کو صحابی کہتا ہے ۔

04/03/2024

Allama irfan haidar abidi was given a title Rooh e Inqilaab by Ayatuollah khomani

04/03/2024

Allahyari was exposed by Moulana Masroor Abass Ansari

06/02/2024

علی ہلے مشکل علی بو علی
۲۵ رجب المرجب مجلس حسینی؛ دیور پٹن

06/02/2024

Moulana Masroor Abass Hussain ansari today at Divar Parihaspora, Pattan

Want your school to be the top-listed School/college in Nadaun?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Kashmir, Galore
Nadaun
177006