01/04/2026
🎓 داخلہ جاری ہے 2026–27 | مدرسہ روح القرآن، میسور
الحمدللہ! تعلیمی سال 2026–27 کے لیے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔
ہم پیش کرتے ہیں دینی اور عصری تعلیم کا بہترین امتزاج:
✔️ ماہر اور تجربہ کار اساتذہ
✔️ رہائشی (ہاسٹل) سہولت
✔️ اسمارٹ کلاسز اور کمپیوٹر لیب
✔️ صاف ستھرا اور محفوظ ماحول
✔️ آر او پینے کا پانی اور گرم پانی کی سہولت
📚 کورسز:
• نورانی قاعدہ، ناظرہ قرآن، حفظ قرآن
• اردو، انگریزی، کنڑا، ریاضی
• کمپیوٹر کلاسز اور ہم نصابی سرگرمیاں
🏫 رہائشی اور ڈے اسکالر دونوں کے لیے داخلہ جاری
📞 رابطہ کریں:
0821-2001847 | 97383 70825
97317 47871 | 7815898331
📍 مقام: غوثیہ نگر، میسور
👉 محدود نشستیں — آج ہی داخلہ لیں!