20/05/2026
Madrasa DARUL Millat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrasa DARUL Millat, Educational Research Center, Rampur Saghari Balbhadarpur, Muzaffarpur.
مدرسہ دارالملت عام مدرسوں سے منفرد ایک اعلی مقصد کے حصول کے لیے قائم کیا گیا ہے ۔ جہاں آپ کے بچے بہترین اسلامی تربیت کے ساتھ معیاری دینی اور عصری علوم سے آراستہ ہو کر دونوں جہان میں سربلندی اور سرخروئی حاصل کرتے ہیں.
20/05/2026
05/05/2026
04/05/2026
مدرسہ دار الملت میں منعقد پروگرام کی مختصر تفصیل پربھات خبر اور دینک جاگرن میں
03/05/2026
مدرسہ دار الملت مظفرپور میں میٹرک و انٹر امتحانات 2026 میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کے لئے انعقاد کئے گئے پروگرام کی تصویری جھلکیاں
تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو جناب امتیاز احمد کریمی اور علاقے کے سماجی و تعلیمی شخصیات کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئی اور ایوارڈ و سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
30/04/2026
مدرسہ دار الملت میں میٹرک و انٹر امتحانات 2026 میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں منعقد ہونے والے پروگرام میں شرکت کی دعوت بصد خلوص قبول ہو
08/04/2026
لائیبریری سائنس میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع
خواہشمند طلبہ موقع سے فائدہ اٹھائیں
25/03/2026
مدرسہ دار الملت میں بلیز کورس (لائیبریری سائنس) میں رجسٹریشن جاری ہے خواہشمند طلبہ وطالبات جلد رابطہ کریں
09/02/2026
رمضان اور دیگر موقع پر دار الملت کو اپنا قیمتی تعاون پیش کریں اور تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے میں ہماری مدد کریں
09/02/2026
بیگوسرائے کے ایک موقر وفد کی دار الملت تشریف آوری کے مناظر
آج علماء و ائمہ پر مشتمل ایک موقر وفد کی دار الملت تشریف آوری مولانا فیاض قاسمی کی قیادت میں ہوئی وفد نے بہت نزدیک سے دارالملت کی تعلیمی سرگرمیوں کو دیکھا اور اپنے خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے لائق تقلید ادارہ بتایا اور اساتذہ اور انتظامیہ کے حسن انتظام کو سراہا اور متاثر ہو کر رخصت ہوئے مہمانوں کے گروپ پوز کے مناظر پیش خدمت ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rampur Saghari Balbhadarpur
Muzaffarpur
843312