16/06/2026
محرم کا چاند دیکھ کر مبارک دینے سے پہلے رُک جاؤ...
یہ نیا سال کیلنڈر بدلنے نہیں، ضمیر بدلنے آیا ہے۔
شروع میں کربلا کی ریت پر 72 لاشیں،
آخر میں ابراہیم کی چھری کے نیچے اسماعیل کی گردن...
شروع بھی قربانی، آخر بھی قربانی۔
یعنی یہ پورا سال پوچھے گا: "آج تو نے اللہ کے لیے کیا چھوڑا؟"
رونا سال گزرنے پر نہیں،
رونا اس پر ہے کہ ہم نے قربانی کے سبق سے کیا سیکھا؟ 💔
#محرم1447 #ذوالحجہ