Maeeshat Academy

Call Directions Website Contact the school

Maeeshat Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maeeshat Academy, Community College, 105, Baitul Wafa, Peace Complex, Wafa Park Road, Mumbra.

Our aim and objective is to boost self-confidence of students, youths and make them competent by giving them quality education under the guidance of professionals and experts.

Mr. Ebaad Momin, CEO of Mount Judi Ventures, Bengaluru, visited Ibn e Maryam Mission School in Kolkata. During his visit...
23/09/2026

Mr. Ebaad Momin, CEO of Mount Judi Ventures, Bengaluru, visited Ibn e Maryam Mission School in Kolkata. During his visit, he interacted with the teachers and the Head of the Department and took keen interest in the school’s educational initiatives. He also offered heartfelt duas for the school’s continued growth, success and betterment.
Ibn E Mariyam Play & Pre School
Maeeshat Daily Mumbai

*مولانا مجیب اللہ ندوی رحمہ اللہ ایورڈ برائے ملی و سماجی خدمات*مولانا مجیب اللہ ندوی ایک ممتاز عالم دین، فقیہ، ادیب، مصن...
20/09/2026

*مولانا مجیب اللہ ندوی رحمہ اللہ ایورڈ برائے ملی و سماجی خدمات*
مولانا مجیب اللہ ندوی ایک ممتاز عالم دین، فقیہ، ادیب، مصنف، مؤرخ اور صوفی بزرگ تھے۔ آپ کی ولادت 4 جنوری 1918ء کو اتر پردیش کے ضلع غازی پور کے گاؤں کسمی خورد میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم مدرسہ مظہر العلوم بنارس میں حاصل کی اور پھر دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ سے 1944ء میں فضیلت کی سند حاصل کی۔
فراغت کے بعد دار المصنفین شبلی اکیڈمی اعظم گڑھ سے وابستہ ہو گئے۔ 1962ء میں اعظم گڑھ میں دینی درسگاہ جامعۃ الرشاد قائم کی، جو جلد ہی ایک اہم تعلیمی ادارہ بن گیا۔ اس میں عالمیت تک کی تعلیم، لڑکیوں کے لیے علیحدہ نظم، پرائمری و سیکنڈری اسکول، دار الافتاء، دار القضاء اور دار التالیف و الترجمہ قائم ہیں۔ آج بھی یہ ادارہ اپنی خدمات کے اعتباد سے شہر اعظم گڑھ کا قابل اعتماد ادارہ ہے۔
سلوک و احسان میں شیخ وصی اللہ الہ آبادی اور نقشبندی شیخ محمد احمد پرتاپ گڑھی سے استفادہ کیا اور مؤخر الذکر سے مجاز بیعت و ارشاد ہوئے۔
فقہ، حدیث، تاریخ اور ادب پر متعدد اہم تصانیف چھوڑیں، جن میں اسلامی فقہ (کئی حصے)، فقہ اسلامی اور دور جدید کے مسائل، فتاویٰ عالمگیری اور اس کے مولفین، اہل کتاب صحابہ و تابعین، خدمت حدیث میں خواتین کا حصہ، دینی مدارس اور ان کی ذمہ داریاں، افکار سلیمانی اور خطبہ نکاح وغیرہ شامل ہیں۔
آپ نے 12 مئی 2006ء کو طویل علالت کے بعد وفات پائی۔ جامعۃ الرشاد اعظم گڑھ آپ کی علمی و تعلیمی جدوجہد کی زندہ یادگار ہے۔

ترحّب مؤسسةُ معيشَت من أعماق القلب بفضيلة الشيخ الأستاذ الدكتور تقي الدين الندوي الهلالي حفظه الله، في الملتقى التعليمي ...
19/09/2026

ترحّب مؤسسةُ معيشَت من أعماق القلب بفضيلة الشيخ الأستاذ الدكتور تقي الدين الندوي الهلالي حفظه الله، في الملتقى التعليمي المنعقد في أعظم غڑھ، وتعدّ مشاركتَه فيه نعمةً وفضلًا كبيرًا.

We are delighted to announce Mr Noor Nawaz Khan, Founder Director, The Hind Guru Academy, will be joining us from New De...
13/09/2026

We are delighted to announce Mr Noor Nawaz Khan, Founder Director, The Hind Guru Academy, will be joining us from New Delhi, as a Guest Speaker at the summit, "from Literacy to Leadership: Comprehensive Educational Development Roadmap for Purvanchal, UP."
The summit will be held on 1st November 2026 in Shibli Academy, Azamgarh, Uttar Pradesh, bringing together distinguished educators, policymakers, and thought leaders to discuss transformative strategies for advancing education across the Purvanchal region.
We are honored to welcome Mr Noor Nawaz Khan Sahab and look forward to his valuable insights.
Fill the form for registration http://bit.ly/4fy8474

We are delighted to announce that, K 12 Insight & Sogolytics proudly supporting "From Literacy to Leadership: Comprehens...
13/09/2026

We are delighted to announce that, K 12 Insight & Sogolytics proudly supporting "From Literacy to Leadership: Comprehensive Educational Development Roadmap for Purvanchal, Summit"
The summit will be held on 1st November 2026 in Shibli Academy, Azamgarh, Uttar Pradesh, bringing together distinguished educators, policymakers, and thought leaders to discuss transformative strategies for advancing education across the Purvanchal region.
Fill the form for registration http://bit.ly/4fy8474

We are delighted to announce Md Khalilur Rahman, Model Educational Institute, Gorakhpur will be joining us from Gorakhpu...
13/09/2026

We are delighted to announce Md Khalilur Rahman, Model Educational Institute, Gorakhpur will be joining us from Gorakhpur, as a delegate at the summit, "from Literacy to Leadership: Comprehensive Educational Development Roadmap for Purvanchal, UP."
The summit will be held on 1st November 2026 in Shibli Academy, Azamgarh, Uttar Pradesh, bringing together distinguished educators, policymakers, and thought leaders to discuss transformative strategies for advancing education across the Purvanchal region.
We are honored to welcome Md Khalilur Rahman Sahab and look forward to his valuable insights.
Fill the form for registration http://bit.ly/4fy8474

We are delighted to announce Mohammad Yasir Arif, Mount Seena Academy, Gorakhpur will be joining us from Gorakhpur, as a...
13/09/2026

We are delighted to announce Mohammad Yasir Arif, Mount Seena Academy, Gorakhpur will be joining us from Gorakhpur, as a delegate at the summit, "from Literacy to Leadership: Comprehensive Educational Development Roadmap for Purvanchal, UP."
The summit will be held on 1st November 2026 in Shibli Academy, Azamgarh, Uttar Pradesh, bringing together distinguished educators, policymakers, and thought leaders to discuss transformative strategies for advancing education across the Purvanchal region.
We are honored to welcome Mohammad Yasir Arif Sahab and look forward to his valuable insights.
Fill the form for registration http://bit.ly/4fy8474

مجھے امید تھی کہ یکم نومبر 2026کومنعقدہونے والےاعظم گڈھ کے تعلیمی اجلاس میں جس کا مرکزی موضوع "علمی سیادت تا فکری قیادت:...
29/08/2026

مجھے امید تھی کہ یکم نومبر 2026کومنعقدہونے والےاعظم گڈھ کے تعلیمی اجلاس میں جس کا مرکزی موضوع "علمی سیادت تا فکری قیادت: پوروانچل کے لیے جامع تعلیمی ترقی کا روڈ میپ"ہے،میں چھوٹے چھوٹے اسکول اور کالج کے ذمہ داران شامل ہوں گے لیکن دلچسپ پہلو یہ ہے کہ لکھنئو سے لے کر گورکھپور ،بنارس،مئو وغیرہ کےجو بڑے اسکولس و کالج ہیں انہوں نے تو رجسٹریشن کروالیا ہے لیکن وہ اسکول و کالج جن کو واقعی اس پروگرام سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا ابھی تک اسی گومگو کا شکار ہیں کہ آخر ہم کیسے شریک ہوں؟
ارے بھائی! فوری رجسٹریشن کے لیےاس گوگل فارم پر کلک کریں:
http://bit.ly/4fy8474
براہِ کرم اسے جلد از جلد پُر کریں۔

Comprehensive Educational Development Roadmap for Purvanchal, Uttar Pradesh Date: ۱1st November 2026 | Venue: Azamgarh, UP Contact For More Details 9833001655 | 9793247080 | 9838581626

We are delighted to announce that, Mr Mohammad Noman (CA), Manager, Azamgarh Public School, Azamgarh is a Organising Tea...
18/08/2026

We are delighted to announce that, Mr Mohammad Noman (CA), Manager, Azamgarh Public School, Azamgarh is a Organising Team Member for the summit, "From Literacy to Leadership: Comprehensive Educational Development Roadmap for Purvanchal, UP."
The summit will be held on 1st November 2026 in Shibli Academy, Azamgarh, Uttar Pradesh, bringing together distinguished educators, policymakers, and thought leaders to discuss transformative strategies for advancing education across the Purvanchal region.
We are honored to have Mr Mohammad Noman (CA), Azamgarh on board and look forward to his valuable support and cooperation in making this summit a grand success.
Fill the form for registration http://bit.ly/4fy8474

مولانا ابواللیث اصلاحی ندویؒ ایوارڈ برائے دینی و اصلاحی خدماتیہ اطلاع دیتے ہوئے انتہائی خوشی ہورہی ہے کہ معیشت فاؤنڈیشن...
18/08/2026

مولانا ابواللیث اصلاحی ندویؒ ایوارڈ برائے دینی و اصلاحی خدمات
یہ اطلاع دیتے ہوئے انتہائی خوشی ہورہی ہے کہ معیشت فاؤنڈیشن، ممبئی نے یکم نومبر 2026 کو شبلی اکیڈمی اعظم گڑھ میں معیشت ایجوکیشنل سمٹ 2026 کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں ہم ان تمام افراد اور اداروں کی پذیرائی کرنا چاہتے ہیں جنہوں نے تعلیم اور سماجی ترقی کے میدان میں نمایاں اور مثبت کردار ادا کیا ہو۔یہی وجہ ہے کہ تعلیمی اجلاس کا موضوع "علمی سیادت تا فکری قیادت: پوروانچل کے لیے جامع تعلیمی ترقی کا روڈ میپ"ہے۔ لہذا اس موقع پر ہم مولانا ابواللیث اصلاحی ندویؒ ایوارڈ برائے دینی و اصلاحی خدمات اس شخصیت کو تفویض کرنا چاہتے ہیں جنہوں نے دعوت دین اور اصلاح معاشرہ کے حوالے سے گراں قدر کام کیا ہو اور دعوتی جذبے سےبھی لبریز ہو۔
واضح رہے کہ مولانا ابواللیث اصلاحی ندویؒ (پیدائش: 15 فروری 1913 وفات:5دسمبر 1990ء) ہندوستان کے ممتاز اسلامی عالم، صحافی، مفکر اور تحریکِ اسلامی کے عظیم قائد تھے۔ آپ کا اصل نام شیر محمد تھا جو بعد میں ابواللیث ہو گیا۔ آپ کی پیدائش اعظم گڑھ کے قصبہ چاند پٹی میں ہوئی۔ آپ کے والد کا نام توجہ حسین تھا۔ابتدائی تعلیم گاؤں میں حاصل کرنے کے بعد آپ نے مدرسۃ الاصلاح سرائمیر،اعظم گڑھ اور ندوۃ العلماء لکھنؤ جیسے مشہور اداروں سے دینی تعلیم حاصل کی۔ انہی اداروں میں کچھ عرصہ تدریسی خدمات بھی انجام دیں۔1944ء میں جماعتِ اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ تقسیمِ ہند کے بعد اپریل 1948ء میں الٰہ آباد کے ایک اہم اجلاس میں جماعتِ اسلامی ہند کے پہلے امیر منتخب ہوئے۔ آپ نے 1948ء سے 1972ء تک مسلسل اور پھر 1981ء سے 1990ء تک دوبارہ اس عظیم ذمہ داری کو بحسن و خوبی نبھایا۔ اس طرح آپ کی کل مدتِ امارت تقریباً تین دہائیوں پر محیط رہی۔مولانا ابواللیثؒ نہ صرف ایک اصول پسند اور نظریاتی قائد تھے بلکہ ملتِ اسلامیہ ہند کے اہم مسائل پر بصیرت افروز رہنمائی فراہم کرتے رہے۔ آپ کل ہند مسلم مجلسِ مشاورت، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور یوپی دینی تعلیمی کونسل جیسے اہم اداروں کے بانیوں میں شامل تھے۔ ہندوستانی دستور، سیکولرزم، جمہوری نظام، انتخابات میں شرکت، مسلم پرسنل لا کی حفاظت اور فرقہ پرستی جیسے موضوعات پر آپ کی رہنمائی آج بھی قابلِ قدر ہے۔صحافت کے میدان میں بھی آپ کا کردار نمایاں رہا۔ آپ نے متعدد جرائد کی ادارت کی اور ماہنامہ "زندگی" کے اداریے خاص طور پر یاد رکھے جاتے ہیں۔ عربی اور اردو دونوں زبانوں میں آپ نے اسلام اور امتِ مسلمہ کے مسائل پر لکھا۔ آپ کی مشہور تصانیف میں "جماعتِ اسلامی اس کا مقصد اور طریقہ کار"، "بھارت کی نئی تعمیر اور ہم"، "مسئلۂ انتخابات اور مسلمانانِ ہند" اور "جماعتِ اسلامی کی تشکیلِ جدید: کیوں اور کیسے" شامل ہیں۔ آخری کتاب تقسیم کے بعد جماعت کی ارتقائی تاریخ کا اہم دستاویز سمجھی جاتی ہے۔مولانا ابواللیثؒ ایک مثالی شخصیت کے مالک تھے۔ سادگی، اخلاص، اصول پسندی اور دور اندیشی ان کی شخصیت کے نمایاں پہلو تھے۔ آپ نے ہندوستان میں اسلامی تحریک کو ایک منظم اور نظریاتی شکل دینے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ 5دسمبر 1990کو اعظم گڑھ میں انتقال ہوااور آبائی قبرستان چاند پٹی میں تدفین ہوئی۔ آپ کی خدمات ملتِ اسلامیہ ہند کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
اگر آپ بھی اس تعمیری مشن کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو براہِ کرم فوری طور پر اپنا رجسٹریشن مکمل کریں تاکہ ہم آپ کی دلچسپی سے آگاہ ہو سکیں اور آپ کو باضابطہ دعوت نامہ (Confirmation Letter) ارسال کیا جا سکے۔رجسٹریشن کے لیے گوگل فارم: http://bit.ly/4fy8474
براہِ کرم اسے جلد از جلد پُر کریں۔

Address

105, Baitul Wafa, Peace Complex, Wafa Park Road
Mumbra
400612

Opening Hours

Monday 10am - 9pm
Tuesday 10am - 9pm
Wednesday 10am - 9pm
Thursday 10am - 9pm
Friday 10am - 9pm
Saturday 10am - 9pm

Telephone

+919833658622

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maeeshat Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Maeeshat Academy:

Shortcuts

Share