Jamia Arabiya Merajul Uloom

Jamia Arabiya Merajul Uloom Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Arabiya Merajul Uloom, Education & Learning, By Azad School, Trombay, Mumbai.

جامعہ عربیہ معراج العلوم چیتا کیمپ ممبئی قرآن و سنت کی روشنی میں دینی و اخلاقی تعلیم حفظِ قرآن درسِ نظامی و قرأت کے ساتھ اسکول کی دسویں جماعت تک عصری تعلیم کا بہترین انتظام۔
علم سے روشن ہوتا ہے دل و نگاہ کا نور،
یہی ہے دنیا و دین میں کامیابی کا دستور۔

اہم اعلان
22/04/2026

اہم اعلان

✨ اہم اعلان ✨ تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہمفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب کا ایک اہم اور علمی پروگرام منعقد ہونے جا رہا...
22/04/2026

✨ اہم اعلان ✨

تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب کا ایک اہم اور علمی پروگرام منعقد ہونے جا رہا ہے۔

📍 مقام: معراج العلوم، چیتا کیمپ، ممبئی
📅 تاریخ: 25 اپریل 2026 (بروز سنیچر)
⏰ وقت: صبح 9 بجے

📖 اس بابرکت محفل میں شرکت کرکے علمِ دین سے فیض حاصل کریں اور اپنے ایمان کو تازگی بخشیں۔

🤲 تمام حضرات سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرمائیں اور اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

جزاکم اللہ خیراً 🌙

I'm wishing everyone a very happy Eid! 🎉✨ May your day be filled with joy, peace, and delicious food. Enjoy the celebrat...
22/03/2026

I'm wishing everyone a very happy Eid! 🎉✨ May your day be filled with joy, peace, and delicious food. Enjoy the celebrations! 🌙🥳

ممبئی: ان کا تعلق ملک کی مختلف ریاستوں سے ہے لیکن ایک ہی مقام جامعہ عربیہ معراج العلوم میں زیرتعلیم ہیں اور دونوں ذمہ دا...
28/02/2026

ممبئی: ان کا تعلق ملک کی مختلف ریاستوں سے ہے لیکن ایک ہی مقام جامعہ عربیہ معراج العلوم میں زیرتعلیم ہیں اور دونوں ذمہ داریوں کو بہترین طریقے سے نبھا رہے ہیں۔

تراویح پڑھانے والے حفاظ جنکا کہنا ہے کہ ایچ ایس سی کے پرچے بھی اچھے جا رہے ہیں 🌙💫😊👍💖
22/02/2026

تراویح پڑھانے والے حفاظ جنکا کہنا ہے کہ ایچ ایس سی کے پرچے بھی اچھے جا رہے ہیں 🌙💫😊👍💖

Happy republic day
26/01/2026

Happy republic day

04/01/2026

مدرسہ کی دستار بندی

جلسہ گاہ کی کچھ جھلکیاں
03/01/2026

جلسہ گاہ کی کچھ جھلکیاں

27/12/2025

ضرور تشریف لائیں ۔۔

ضرور تشریف لائیں
20/12/2025

ضرور تشریف لائیں

15/12/2025

ستارے ٹوٹتے رہتے ہیں روز و شب
غضب یہ ہے کہ آج آفتاب ہی ٹوٹ گیا
😭😭😭😭😭🥱

Address

By Azad School, Trombay
Mumbai
400088

Telephone

+919594033165

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Arabiya Merajul Uloom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Arabiya Merajul Uloom:

Shortcuts

Share