08/12/2025
:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ●
عنقریب میری امت میں ایسے لوگ ظاہر ہوں گے●
ان میں یہ بدعات اس طرح سرایت کر جائیں گی
جس طرح باؤلے کتے کا اثر کٹے ہوئے
شخص کے رگ و ریشے میں سرایت کر جاتا ہے
مشكاة المصابيح : 172●