21/02/2026
Ricky Ponting کا Saim Ayub کے بارے میں کہنا ہے:
“میرے خیال میں صائم ایوب وہ نوجوان ٹیلنٹ ہیں جو کسی حد تک ڈیوالڈ بریوس جیسے ہیں۔ اگر وہ چند اچھی کارکردگیاں دکھا دیں تو پاکستان کو ہرانا بہت مشکل ہو جائے گا۔” 🔥🏏
واقعی اگر صائم ایوب مستقل مزاجی دکھائیں تو ٹیم پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہو سکتے ہیں۔ 🇵🇰💚