Dine e ilm

Dine e ilm Islamic Education
islamic video islamic status islamic short video Masnoon dua our is islami Masail

26/11/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جب تو بیمار کے پاس جائے تو اس سے اپنے لیے دعا کی طلب کر بیمار کی دعا ایسی ہے جیسے ملائکہ کی دعا
ابن ماجہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاجنت میں ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے دل چڑیوں کی طرح(نرم) ہوں گے صحیح مسلم شری...
26/11/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا

جنت میں ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے دل چڑیوں کی طرح(نرم) ہوں گے
صحیح مسلم شریف حدیث نمبر(2840)

26/11/2023

حضرت علی
تکلیف میں ہمیشہ صبر سے کام لیا کرو سونے کو اگ سے ازمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف سے

10/11/2023

رسول اللہ صلی الم نے فرمایا:

insta Learn Quran_online

میں نے خواب میں دیکھا ، ایک شخص کا سر پتھر سے کچلا جا رہا تھا پوچھنے پر بتایا گیا یہ وہ حافظ قرآن ہے جس نے قرآن مجید کو چھوڑ

دیا اور جو فرض نماز پڑھے بغیر سو جاتا تھا۔“

( صحیح بخاری : 1143)

(

10/11/2023

رسول اللہ صلی الم نے فرمایا:

میں نے خواب میں دیکھا ، ایک شخص کا سر پتھر سے کچلا جا رہا تھا پوچھنے پر بتایا گیا یہ وہ حافظ قرآن ہے جس نے قرآن مجید کو چھوڑ

دیا اور جو فرض نماز پڑھے بغیر سو جاتا تھا۔“

( صحیح بخاری : 1143)
رسول اللہ صلی الم نے فرمایا:

(
(

05/10/2023
16/12/2022

सुन्नी इज्तेमा 16/122022

Address

Mumbai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dine e ilm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category