
26 January 2025. program
Islamic english school in sion mumbai Maharashtra
Operating as usual
26 January 2025. program
Picnic 2024
15 august program and best Urdu speech
15 august 2024
Eid party 2024
Medical camp 12/3/2024
Urdu speech competition
Happy republic Day 2024
Picnic Ture 2023 -
Fancy dress competition 2023
Urdu speech 15 august 2023
Independence 2023
القلم انگلش اسکول ممبئی میں یوم آزادی کے موقع پر ثقافتی پروگرام کا انعقاد.
اسکول میں ہر سال کی طرح اس بار بھی یوم آزادی کے موقع پر بڑے دھوم دھام سے جشن منایا گیا. پروگرام کی صدارت اسکول کے ڈائریکٹر شیخ منظر احسن سلفی فرمائے رہے تھے نظامت کی ذمہ داری اسکول کی طلبہ بشری نثار اور صدف یوسف نے ادا کیں اور مہمان خصوصی کے طور پر حاجی ببو خان (میونسپل کارپوریشن اور رفاہی کارکنان)اور شیخ انصار زبیر محمدی صاحب تشریف فرما تھے
پروگرام کی ابتدا تلاوت قرآن سے کی گئی اس کے بعد حاجی ببو خان صاحب اور شیخ منظر سلفی صاحب نے پرچم کشائی کی پھر طلباء اور طالبات نے قومی ترانے گنگنائے، اردو عربی اور انگریزی زبان میں تقریریں پیش کی گئیں آزادی کے مطلب اور مقاصد کو بیان کئے اور مختلف قسم کے ثقافتی پروگرام پیش گئے جیسے ڈرامہ ایکشن سے بھرپور نظم اور قومی ترانہ گنگنا ئے گئے
اس کے بعد حاجی ببو خان صاحب نے ملک کے موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داری کے متعلق مختصر بیان دیئے
اور اس کے بعد شیخ انصار زبیر محمدی صاحب نے بچوں کی ہمت افزائی کرتے ہوئے والدین کی ذمہ داریوں کو واضح طور پر بیان کئے پھر صدارتی خطاب پیش کیا گیا یقینا پروگرام کی کامیابی میں معلمین اور معلمات اہم کردار ادا کئے ہیں
الحمد للہ اس موقع پر والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور پروگرام سے لطف اندوز ہو ئے.
پروگرام کے اخیر میں اسکول ٹیچرز جیسے ظہیرہ ٹیچر لبنی ٹیچر اورسنبل ٹیچر نے بچوں کی تعلیمی رہنمائی سے متعلق کچھ اہم باتیں بتائیں اس کے بعد مولانا احمد قاسمی اور مولانا نوشاد تیمی نے بچوں کی تربیت سے متعلق حدیث کی روشنی میں رہنما اصول پیش کئے پھر پروگرام کے اختتام کا اعلان کیا گیا. مہمانوں کے لئے ناشتے کا معقول انتظام کیا گیا تھا
Head boy and head girls program
Monday | 8am - 2pm |
Tuesday | 8am - 2pm |
Wednesday | 8am - 2pm |
Thursday | 8am - 2pm |
Saturday | 8am - 5pm |