Jamia ummul qura lilbanat Main road Hardiya

Jamia ummul qura lilbanat Main road Hardiya Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia ummul qura lilbanat Main road Hardiya, Education, Main Road Hardiya Mathiya birt Ps Chauradano, Motihari.

05/09/2026

یوم اساتذہ مبارک

Happy teachers day

15/08/2026

🇮🇳 یومِ آزادی کی پُروقار تقریب اور پرچم کشائی
جامعہ اُمّ القریٰ للبنات، مین روڈ ہردیا
15 اگست 2026ء کو جامعہ اُمّ القریٰ للبنات، مین روڈ ہردیا میں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر نہایت جوش و خروش اور احترام کے ساتھ پرچم کشائی کی گئی۔
اس موقع پر جناب ڈاکٹر بدرالزماں صاحب، رئیس الجامعہ الحاج قاری علی امام صاحب واحدی، صدر المدرسین حضرت مولانا یحییٰ امام ندوی صاحب اور تمام اساتذۂ کرام نے شرکت فرمائی۔ معزز شخصیات اور اساتذۂ کرام کی موجودگی نے تقریب کی شان و شوکت میں مزید اضافہ کیا۔
پرچم کشائی کے بعد قومی ترانہ پیش کیا گیا اور وطنِ عزیز کی آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے مجاہدینِ آزادی کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
اس موقع پر مقررین نے اپنے خطاب میں وطن سے محبت، اتحاد، امن، بھائی چارہ، تعلیم اور ملک و ملت کی خدمت کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ طالبات نے بھی جوش و جذبے کے ساتھ مختلف پروگراموں میں حصہ لیا اور حب الوطنی کا اظہار کیا۔
آخر میں ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے دعا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو ہمیشہ امن و سلامتی عطا فرمائے اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن فرمائے۔ آمین۔
🇮🇳

🇮🇳 یومِ آزادی کی پُروقار تقریب اور پرچم کشائیجامعہ اُمّ القریٰ للبنات، مین روڈ ہردیا15 اگست 2026ء کو جامعہ اُمّ القریٰ ل...
15/08/2026

🇮🇳 یومِ آزادی کی پُروقار تقریب اور پرچم کشائی
جامعہ اُمّ القریٰ للبنات، مین روڈ ہردیا
15 اگست 2026ء کو جامعہ اُمّ القریٰ للبنات، مین روڈ ہردیا میں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر نہایت جوش و خروش اور احترام کے ساتھ پرچم کشائی کی گئی۔
اس موقع پر جناب ڈاکٹر بدرالزماں صاحب، رئیس الجامعہ الحاج قاری علی امام صاحب واحدی، صدر المدرسین حضرت مولانا یحییٰ امام ندوی صاحب اور تمام اساتذۂ کرام نے شرکت فرمائی۔ معزز شخصیات اور اساتذۂ کرام کی موجودگی نے تقریب کی شان و شوکت میں مزید اضافہ کیا۔
پرچم کشائی کے بعد قومی ترانہ پیش کیا گیا اور وطنِ عزیز کی آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے مجاہدینِ آزادی کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
اس موقع پر مقررین نے اپنے خطاب میں وطن سے محبت، اتحاد، امن، بھائی چارہ، تعلیم اور ملک و ملت کی خدمت کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ طالبات نے بھی جوش و جذبے کے ساتھ مختلف پروگراموں میں حصہ لیا اور حب الوطنی کا اظہار کیا۔
آخر میں ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے دعا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو ہمیشہ امن و سلامتی عطا فرمائے اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن فرمائے۔ آمین۔
🇮🇳

Jamia Ummul Qora Lilbanat Run under Al Imam Educational and welfare trust
13/08/2026

Jamia Ummul Qora Lilbanat
Run under
Al Imam Educational and welfare trust

20/07/2026
حضرت الحاج قاری انوار الحق صاحبؒ کی رحلت — ایک عظیم علمی و دینی خسارہبسم اللہ الرحمن الرحیمانتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ خ...
18/04/2026

حضرت الحاج قاری انوار الحق صاحبؒ کی رحلت — ایک عظیم علمی و دینی خسارہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ حضرت الحاج قاری انوار الحق صاحبؒ، بانی و ناظم مدرسہ جامعہ فاطمہ للبنات بسوریا، اس دارِ فانی سے رخصت ہو کر اپنے حقیقی مالک سے جا ملے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
حضرت قاری انوار الحق صاحبؒ نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، تعلیمِ قرآن، اور بالخصوص بچیوں کی دینی و اخلاقی تربیت کے لیے وقف کر دی تھی۔ ایسے وقت میں جب معاشرے میں دینی تعلیم کی شدید ضرورت تھی، آپ نے عزم و استقلال کے ساتھ جامعہ فاطمہ للبنات بسوریہ کی بنیاد رکھی اور اسے علم و عمل کا روشن مرکز بنا دیا۔۔
ہم خدام جامعہ ام القریٰ للبنات مین روڈ ہردیا مشرقی چمپارن حضرت کے صاحبزادگان و اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت مسنونہ پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ رب ذوالجلال اہلِ خانہ ،پسماندگان اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ہم سبھوں کو اور ادارہ کو نعم البدل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
من جانب۔ الحاج قاری علی امام صاحب واحدی۔۔
جامعہ ام القری للبنات مین روڈ ہردیا

ہم خدام جامعہ ام القریٰ للبنات مین روڈ ہردیا مشرقی چمپارن حضرت کے صاحبزادگان و اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت مسنونہ پیش کرت...
18/04/2026

ہم خدام جامعہ ام القریٰ للبنات مین روڈ ہردیا مشرقی چمپارن حضرت کے صاحبزادگان و اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت مسنونہ پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ رب ذوالجلال اہلِ خانہ ،پسماندگان اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ہم سبھوں کو اور ادارہ کو نعم البدل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

Address

Main Road Hardiya Mathiya Birt Ps Chauradano
Motihari

Opening Hours

9am - 5pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia ummul qura lilbanat Main road Hardiya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category