10/01/2024
Learn Reading Qur'an within just 99 days
20 per day
Cours starts at January 15
Download Mizan Institute app
https://play.google.com/store/apps/details?id=co.diaz.xiojd
and purchase the course directly, or
Join our WhatsApp group to enroll
https://chat.whatsapp.com/HgE6vDe0J8b8LbOu0jqtP8
18/12/2023
عرس عزیزی، جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں زائرین نے بڑی تعداد میں صراط پبلیکیشنز کے اسٹال کو وزٹ کیا اور اپنے تأثرات بھی پیش کیے۔
28/10/2023
Knowledge of Sharia Course
Total lectures: 20
Duration: One Month
Contact or WhatsApp: 093689 62495
Course will cover fundamentals of Islam, basic knowledge about five pillars of Islam and all necessary Islamic principels related to various aspects of life including what is halal and haram in professional and economic life.
This Course will help you to become an observing and truthful Mu'min.
Language: English and Urdu mixed Hindi
Hindi and English literature covering the above mentioned areas will be recommended by the teacher.
Registration Fee: Rs. 300
(यह कोर्स इस्लाम के फंडामेंटल्स, इस्लाम के पांच पिलर्स के बारे में बेसिक नॉलेज और जिंदगी के डिफरेंट एस्पेक्ट्स से रिलेटेड तमाम जरूरी इस्लामी प्रिंसिपल्स की मालूमात और प्रोफेशनल और इकोनामिक लाइफ में क्या हलाल है और क्या हराम है, को कवर करेगा।
हमारे मेंटर आपको यह भी बताएंगे कि ऊपर मेंशन किए गए एरियाज़ में इनसाइट हासिल करने के लिए हिंदी और इंग्लिश में कौन सी बुक्स आपकी बेस्ट फ्रेंड हो सकती हैं।)
20/09/2023
صراط کمپیوٹر کورس میں داخلے کا آغاز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دورِ حاضر میں کمپیوٹر کی ضرورت و افادیت سے کوئی ناواقف نہیں۔ پیغام رسانی ہو یا معلومات کا حصول، مقالہ نویسی ہو یا کتابوں کی ترتیب، کمپیوٹر کے بغیر چارہ نہیں۔
آپ طالب علم ہوں یا استاذ، مقرر ہوں یا مصنف، علمی مواد کو ترتیب دینے اور اسے خوبصورت کتاب، مقالے، مضمون یا نوٹس کی شکل میں لانے اور بہترین پریزینٹیشن کے لئے کمپیوٹر کا استعمال ناگزیر ہے۔
اسی طرح تجارت کو کامیاب بنانے میں کمپیوٹر کا رول اب بہت زیادہ بڑھ چکا ہے۔ پروڈکٹس کو مینیج کرنا، سیلز اور سپلائی وغیرہ کا ریکارڈ رکھنا اور بیلینس شیٹس تیار کرنا وغیرہ کمپیوٹر کے استعمال کے بغیر انتہائی مشکل ہو جاتے ہیں۔
اس لئے صراط انٹیلکیچؤل انسٹیٹیوٹ آپ کو آن لائن کمپیوٹر کورس کرنے کا ایک ایسا سنہرا موقع فراہم کررہا ہے، جس میں آپ کمپیوٹر کے ایسے تمام ضروری پروگرام سیکھ سکیں گے جو آپ کو ایک بہترین کمپیوٹر آپریٹر، پروفیشنل گرافک ڈیزائنر، اکاؤنٹس مینیجر اور ویڈیو ایڈیٹر بنائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علماء و طلبہ کے لیے خصوصی رعایت کے ساتھ کورس فیس 6000 کے بجائے 3999 رکھی گئی ہے۔
کورس کی مدت چھ مہینے ہے۔ (ہم شارٹ کٹ کے راستوں سے گریز کرتے ہیں۔)
ایک اکتوبر سے پہلے پہلے 9927187748 پر اپنا رجسٹریشن کرائیں۔ ایک اکتوبر کے دن سے کلاسز کا آغاز کردیا جائے گا۔
کورس مکمل ہونے کے بعد آپ کو مفت میں 3 جی بی ڈیٹا فائل دی جائے گی، اس ڈیٹا کا استعمال آپ کے لیے کمپیوٹر سے متعلق بہت سے کاموں میں انتہائی کارگر اور مفید ثابت ہوگا۔
ان تمام طلبہ کو جو کورس کو کامیابی کے ساتھ پورا کر پائیں گے سافٹ اور ہارڈ فارمس میں سرٹیفیکیٹس دیے جائیں گے۔ ہارڈ فارم سرٹیفکیٹس کو ڈائیریکٹ ٹو ہوم ڈیلیور کیا جائے گا۔ ان سرٹیفکیٹس کے لیے الگ سے کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔
فیس ایک اکتوبر سے پہلے پہلے ادا کرنا ہوگی۔ شروع کی تین دن کی کلاسز کے بعد اگر آپ کو یہ کورس پسند نہیں آتا تو آپ اگلے دو دن (یعنی چار اور پانچ اکتوبر) کے اندر اندر اپنی فیس واپس لے سکتے ہیں۔ آپ کی پوری فیس واپس کی جائے گی۔ پانچ اکتوبر کے بعد فیس واپس نہیں کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کلاسز آن لائن اور لائیو کروائی جائیں گی۔ اور ہر کلاس کی ویڈیو بھی طلبا کو مہیا کرائی جائے گی۔
ویڈیوز کے کچھ نمونے دیکھنے کے لیے نیچے دی گئے لنک پر کلک کیجیے۔
https://youtube.com/?si=X2JJ8GnYkQ78iroZ
مزید تفصیلات و معلومات کے لئے کال کریں:
9927187748
یا نیچے دیے گئے لنک پر واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
https://wa.me/919927187748
صراط کمپیوٹر کورس کے واٹس ایپ گروپ کو جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://chat.whatsapp.com/KlgCNEAq32I1jW9UYnHLLT
16/09/2023

07/08/2023
Best English Classes
Join today
Contact +91 93689 62495