Muhammad Islam Raza Official

Muhammad Islam Raza Official quran-o-hadeees ki Roshani Mein is videos and post
क़ुरआनो हदीस और शरीयत की रोशनी में इस्लामिक वीडियोस एंड इस्लामिक पोस्ट

13/01/2026

तीजे का खाना खानें वालों गो़र से सुनों

11/01/2026

वुज़ू करने के बाद की दुआ़
इसे पढ़नें से जन्नत के सारे दरवाजे खोल दिए जाएंगे दुआ़ सुनकर दिल खुश हो जाएगा
Wazu ke baad ki dua
وضو مکمل کرنے کے بعد نبی کریم ﷺ سے مختلف دعائیں ثابت ہیں۔ سب سے مشہور اور جامع دعا درج ذیل ہے:
1. کلمہ شہادت
وضو کے بعد آسمان کی طرف دیکھ کر یہ پڑھنا مسنون ہے:
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ
ترجمہ: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (ﷺ) اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔
2. توبہ اور پاکیزگی کی دعا
سنن ترمذی کی روایت کے مطابق، کلمہ شہادت کے بعد یہ الفاظ بھی پڑھے جاتے ہیں:
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِيْ مِنَ التَّوَّابِيْنَ وَاجْعَلْنِيْ مِنَ الْمُتَطَهِّرِيْنَ
ترجمہ: اے اللہ! مجھے توبہ کرنے والوں میں بنا دے اور مجھے (ظاہری و باطنی) پاکیزگی اختیار کرنے والوں میں شامل فرما۔
فضیلت
صحیح مسلم کی حدیث کے مطابق، جو شخص اچھی طرح وضو کرے اور پھر یہ کلمات (کلمہ شہادت) پڑھے، تو اس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں، وہ جس سے چاہے داخل ہو جائے۔

07/01/2026

हमारी एक बहुत बड़ी कमज़ोरी

03/01/2026

नमाज़े में जनाजा़ की दुआ याद ना हो तो क्या पढ़ें
नमाज़े जनाज़ा फर्ज है या वाजिब
نماز جنازہ کے مسائل
نماز جنازہ کی دعا یاد نہ ہو تو کیا کریں
Namaz e janaza Ka Tarika
Namaz e janaza Ki Dua yaad Na Ho to Kya padhe

03/01/2026

कर्जा़ ना देनें वालों सुनो

13/10/2025

Bahut hi chota durood Shareef | durood Shareef | छोटा और आसान दुरूदे पाक

10/10/2025

kiya doodh pite bacche ka peshab Pak hai | दूध पीते बच्चे का पैशाब पाक है या नापाक

اللّٰہ تعالیٰ کو اوپر والا کہنا کیسا ؟سوال نمبر 3: اللّٰہ تعالیٰ کو اوپر والا “ کہنا کیسا ؟(سائل : محمد سلیم ، رنچھوڑ لا...
20/08/2025

اللّٰہ تعالیٰ کو اوپر والا کہنا کیسا ؟

سوال نمبر 3: اللّٰہ تعالیٰ کو اوپر والا “ کہنا کیسا ؟

(سائل : محمد سلیم ، رنچھوڑ لائن ، کراچی )

جواب : اللّٰہ تعالیٰ کی ذات کے لیے لفظ ” او پر والا بولنا منع ہے کہ اس لفظ سے اس کے لیے جہت ( یعنی سمت ) کا ثبوت ہوتا ہے اور اس کی ذات جہت ( یعنی سمت ) سے پاک ہے جیسا کہ شرح العقائدص نمبر 60 پر علامہ سعد الدین تفتازانی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ مکان میں ہونے سے پاک ہے اور جب وہ مکان میں ہونے سے پاک ہے تو جہت (سمت) سے بھی پاک ہے (اسی طرح) او پر اور نیچے ہونے سے بھی پاک ہے۔

فتاوی فیض الرسول جلد 1 ص 2 پر ہے کہ اگر کوئی شخص یہ جملہ (اوپر والا ) بلندی و برتری کے معنی میں استعمال کرے تو قائل ( کہنے والے) پر حکم کفر نہ لگائیں گے مگر اس قول کو برا ہی کہیں گے اور قائل ( کہنے والے ) کو اس سے روکیں گے۔

سوال نمبر 2: اللہ میاں کہنا کیسا ؟(سائل : محمد سلیم ، رنچھوڑ لائن، کراچی )جواب : اللہ تعالیٰ کے ساتھ میاں“ کا لفظ بولنا ...
20/08/2025

سوال نمبر 2: اللہ میاں کہنا کیسا ؟

(سائل : محمد سلیم ، رنچھوڑ لائن، کراچی )

جواب : اللہ تعالیٰ کے ساتھ میاں“ کا لفظ بولنا ممنوع ہے۔ فتاوی رضویہ جلد 14 ص 614 پر امام اہلسنت الشاہ مولانا امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں (اللہ تعالیٰ کے لیے ) میاں کا اطلاق نہ کیا جائے ( یعنی نہ بولا جائے ) کہ وہ تین معنی رکھتا ہے۔ ان میں دو ( معنی ) رب العزت کے لیے محال ( یعنی ناممکن ) ہیں ۔ میاں (یعنی) آقا، اور شوہر اور مردوعورت میں زنا کا دلال ، لہذا اطلاق ممنوع ( یعنی بولنا ممنوع )

18/08/2025

नमाजे़ जनाजा़ पढ़ने का तरीक़ा | namaz e janaza padhne ka tarika | نماز جنازہ پڑھنے کا طریقہ

12/06/2024

ज़िंदगी के तीन न अहम सबक़

Address

Moradabad
244001

Telephone

+919368836502

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Islam Raza Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share