Mahadush sharia Al islamia Mawana

Mahadush sharia Al islamia Mawana Mahadush sharia Al islamia is a islamic school / Madrasa in mawana dstt meerut U.P india �

19/12/2025
19/12/2025

अस्सलामु अलइकु व रहमतुल्लाहि व बरकातुहू

हमारे मदरसे में छात्रों के लिए दारुल-इक़ामह (छात्रावास) की नींव भरने के बाद मिट्टी भराई का काम जारी है। बरसात के मौसम में हमें काफी परेशानियों का सामना करना पड़ा।
आपसे अल्लाह के लिए दरख़्वास्त है कि इस नेक काम में सहयोग फरमाएँ और अहले-ख़ैर हज़रात को इस ओर मुतवज्जेह करें। यह आपके लिए सदक़ा-ए-जारीया होगा, इंशा अल्लाह।

माहदुश्शरीया अल इस्लामिया, मवाना, मेरठ, यूपी,

Contact
9997985892
097616 77361

18/11/2025

Madarse ki tameer ke liye tawun kijiye contact kijiye 9761677361

اصول ہشت گانہ
05/11/2025

اصول ہشت گانہ

غریب حضرات کو زیادہ بچے پیدا کرنے اور عدم سلیقہ کا طعنہ دینے والے کو ایک کمنٹمفتی محمدعطاءاللہ سمیعی معہدالشریعة الاسلام...
27/10/2025

غریب حضرات کو زیادہ بچے پیدا کرنے اور عدم سلیقہ کا طعنہ دینے والے کو ایک کمنٹ

مفتی محمدعطاءاللہ سمیعی معہدالشریعة الاسلامیہ موانہ میرٹھ یوپی الہند
www.atasamiee.in
۴جمادی الاول ۱۴۴۷ھ بروز پیر

ارے بھائی دنیا میں کوئی شے بیکار نہیں آپ نے سکے کا ایک رخ دیکھا بس دوسرا بھی دیکھیں ،
پہلی بات تو یہ کہ جیسی زبان توہین آمیز آپ استعمال کرتے ہیں اس سے بھی گندی زبان دوسرے بھی استعمال کرسکتے ہیں براہ کرم دوسروں کا احترام کرنا سیکھیں ورنہ خاموشی بہترین ساتھی ہے، کسی کو کچھ ادب سکھانا ہو تو باادب ہوکر ہی سکھایا جاسکتا ہے، نہ کہ اسکی برائیوں یا خامیوں کو گنواکر کرکے، آپکی یہ تحریر سے واضح ہورہا ہے کہ غربت ایک گالی ہی نہیں بلکہ غریبوں کا جرم ہے اسی جرم کا احساس آپ دلانے کی کوشش کررہے ہیں،
جبکہ نام نہاد مالدار اور فیشن کے دالدادہ اور ایک نمبر کے عیاش وفحاش لوگ چاہے جیسی بے سلیقہ حرکت کرلیں پھٹے کپڑے پہن لیں سرعام بوس وکنار کرلین ، بے ڈھنگے پن سے اچھلتے کودتے پھاندتے چلیں ، انکے کپڑوں سے ستر جھلکے وہ آپ جیسوں کو اسٹائل اور فیشن لگتا ہے، یا کوئی بزنس مین ملک کا پیسہ اڑالیجاے وہ آپکو چالاکی لگتا ہے

جنکے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے
انکا ہر عیب زمانے کو ہنر لگتا ہے

یعنی معیار پیسہ ہے پیسہ ہو تو سب کچھ قابل قبول ہے ورنہ سب کچھ بے سلیقہ لگتاہے
یہی سچائی ہے چاہے آپ جیسے لوگ کتنا بھی ڈھونگ کرلیں
آپ لوگ ذہنی غلامی قبول کرچکے ہو انگریز کی، اپنے دیسی لوگ آپکو بونے اور ولایتی لوگ فاتح عالم اور دنیا کے باسلیقہ لوگ لگتے ہیں

دوسری بات یہ ہیکہ جن لوگوں کو آپ نے بچے پیدا کرنے اور جینے کے عدم سلیقہ کا طعنہ دیکر جنسی اذیت کی پیداوار نسل کہا ہے وہی لوگ آپ جیسے سلیقہ مند لوگوں کے گھروں دوکانوں تجارتوں کھیتوں باغوں کو باسلیقہ بناتے ہیں ،
وہی بے سلیقہ لوگ آپکے آفس میں آپکی کرسی میز سلیقے سے صاف کرتے ہیں، اور آپکے چائے پانی کا بھی انتظام کرتے ہیں، وہی غیر سلیقہ مند لوگ آپ کے بچوں کو رکشوں گاڑیوں میں ڈھوکر باسلیقہ بنانے اسکول لیجاتے ہیں، وہی بے سلیقہ لوگ آپکے پیٹ کیلئے سبزی ترکاری پھل فروٹ اور ہر طرح کے میووں واشیاء خوردنی کے ٹھیلے لگاتے ہیں،
اور ہاں سارے سلیقہ مند لوگوں کی جیبیں گرم رشوت لیکر ان ہی بے سلیقہ لوگوں کی ہی تو گاڑھی کمائی سے ہوتی ہیں، اور وہ حرام خور سلیقہ مند رشوت لیکر بھی بے سلیقہ نہ کہلایا
انہی بے سلیقہ لوگوں اور انکی اولاد کے بغیر تمام سلیقہ مند لوگوں کی زندگی اجیرن ہوجاتی ہے جب یہ بے سلیقہ کبھی کبھار تنگ آگر ہڑتال کربیٹھتے ہیں
غرض بنیادی تمام ضرورتیں آپ جیسے باسلیقہ لوگوں کی ان ہی بے سلیقہ لوگوں کی محتاج ہیں،
کیسی احسان فراموشی ہے یہ سارے کام ان بے سلیقہ لوگوں سے کراؤ پھر انکو ہی طعنے دو؟
مفہوم حدیث ہے “جو لوگوں کا شکر گزار نہیں ہوتا وہ اللہ کا بھی شکر گزار نہیں ہوسکتا”
شکر کرو کہ یہ بےسلیقہ اور غریب لوگ موجود ہیں ورنہ تمکو یہ تحریر لکھنے کیلئے نہ موبائل ملتا نہ نیٹ نہ زندگی کی آسائشیں، مفہوم حدیث ہے تمکو رزق تمہارے کمزور لوگوں کی وجہ سے دیاجاتا ہے
آخر میں میری دعا ہے کہ جن لوگوں کو آپ نے طعنہ دیا ہے “اللہ آپکو اور انکو ایک جیسا کردے”

26/10/2025
26/10/2025

مدرسے کے طلبہ کی قدر کریں | دین کے سپاہیوں کی توہین کیوں؟ | ایک بیداری پیدا کرنیوالا پیغام

#مدرسہ

25/10/2025

معہدالشریعة الاسلامیہ میں پڑھنے والا سات سال کا ایک طالب علم #قرآن

25/10/2025

والد صاحب کے پرانے کا غذات پر لکھی ایک نصیحت
#نصیحت

18/10/2025

Madarsa me bharao aur kamron ki tameer ka kaam chal raha hai
Barahe karam tawun karen
Mazeed tafseel ke liye neeche diye gaye number pe contact karen
9761677361
9997985892

Address

Ikram Nagar Mawana
Mawana
250401

Opening Hours

7am - 7pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahadush sharia Al islamia Mawana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category