05/08/2025
> "أقم الصلاة…" — نماز صرف ایک فرض نہیں، اللہ سے جڑنے کا سب سے قریبی ذریعہ ہے۔
سورۃ بنی اسرائیل کی ان آیات میں نمازِ فجر کی گواہی، نمازِ تہجد کی فضیلت، اور مقامِ محمود کی خوشخبری دی گئی ہے۔
آئیے، قرآن کی تلاوت کے ساتھ اپنے دلوں کو جگائیں اور نماز کو اپنی زندگی کا مرکز بنائیں۔"
محمد دانش ادروی