زبان و ادبیات فارسی

زبان و ادبیات فارسی

Share

زبان و ادبیات فارسی: دستور، شعر، تاریخ و معرفی شاعران بزرگ. فضایی ساده برای دوستداران ادب. Persian Language & Literature: Grammar, Poetry, History & Writers.

A simple space for literature lovers.

18/11/2025

سبحه بر کف، توبه بر لب، دل پر از ذوق گناه
معصیت را خنده می‌ آید ز استغفار ما

قدسی مشہدی

ہاتھ میں تسبیح اور زبان پر توبہ کے الفاظ تو ہیں، لیکن دل ذوق گناہ سے بھرا ہوا ہے،
ہمارے اس استغفار یعنی توبہ پر جو ظاہر و باطن کے نفاق پر مشتمل ہے، خود گناہ ہنس رہا ہے.

آفتاب رشکِ مصباحی
شعبہ فارسی، بہار یونیورسٹی، مظفرپور، بہار.
۱۸/ نومبر ۲۰۲۵ء

01/09/2025

🌸 بلندیِ ہمت در طلب 🌸

🌿 جوینده یابنده بود۔
ترجمہ: تلاش کرنے والا (سچی نیت سے) ضرور پاتا ہے۔
🌿 خنک آن کسی که جوینده چیزی بود که آن چیز به جستن بیرزد۔
ترجمہ: خوش نصیب ہے وہ شخص جو ایسی چیز کی تلاش میں ہو جو تلاش کے لائق ہو۔
🌿 عاقل چیزی جوید که اگر نیابد ننگش نبود، و اگر بیابد، با خود جنگش نبود۔
ترجمہ: عقلمند وہ چیز تلاش کرتا ہے کہ اگر اسے نہ بھی ملے تو شرمندگی نہ ہو، اور اگر مل جائے تو اس کے ساتھ کوئی جنگ و کشمکش نہ ہو۔

📖 (مجالس سبعہ – مولانا جلال الدین رومیؒ)
R Ali Ishraqi Aftab Rashk Misbahi Department of Arabic and Persian, University of Allahabad آؤ فارسی سیکھیں فارسی شاعری اردو ترجمہ کے ساتھ Jawaharlal Nehru University

31/08/2025

#تصوف #روحانیت
---
🌸 حضرت خواجہ عبیدالله احرار قدس الله سره العزیز 🌸
اگر پرسند: شقاوت چیست؟ بگو: – به خود درماندن و از حق بازماندن.
اگر پرسند: سعادت چیست؟ بگو: – خلاصی از خود به دید حق، سبحانه.

(ملفوظات میر عبدالاول نیشاپوری)
---
اگر کوئی پوچھے: بدبختی کیا ہے؟ تو کہو: اپنے نفس میں پھنس جانا اور اللہ سے محروم رہ جانا۔
اور اگر کوئی پوچھے: سعادت کیا ہے؟ تو کہو: اپنے نفس سے نجات پا کر اللہ تعالیٰ کے دیدار کی طلب رکھنا
---


R Ali Ishraqi Aftab Rashk Misbahi Nadeem Faraz Khan

30/08/2025

🔹 ضرب‌المثل فارسی
《زورش به خر نمی‌رسد، پالانش را می‌گیرد》

کبھی ایسا ہوتا ہے کہ انسان اصل مسئلے یا طاقتور شخص پر کچھ نہیں کر پاتا تو غصہ کمزور یا بے قصور پر نکال دیتا ہے۔ بالکل اسی طرح جیسے عمو حسن کا گدھا بھاگ گیا اور وہ بے چارہ پالان پر ہی چوٹیں مارنے لگا۔
👉 اس مثل کا مطلب ہے:
جب کسی پر اصل زور نہیں چلتا تو اپنا غصہ کسی اور پر اتار دیا جاتا ہے۔
📌 روزمرہ مثال:
دفتر میں باس نے ڈانٹ دیا، اور آدمی آ کر گھر والوں پر چڑھ گیا۔

#اخلاقیات #سبق
#فارسی

Want your school to be the top-listed School/college in Manjhanpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Chak, Nara, Manjhanpur, B Kaushambi
Manjhanpur
212217