A.T.T. High School and Junior College, Malegaon

A.T.T. High School and Junior College, Malegaon FIRST URDU SCHOOL OF MALEGAON.

انتقال پر ملالانتہائی رنج کے ساتھ یہ خبر دی جا رہی ہے کہ ہماری اسکول کے سابق ٹیچر خورشید انصاری سر کا انتقال ہوگیا ہے۔ان...
20/07/2026

انتقال پر ملال
انتہائی رنج کے ساتھ یہ خبر دی جا رہی ہے کہ ہماری اسکول کے سابق ٹیچر خورشید انصاری سر کا انتقال ہوگیا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
تدفین کا وقت ابھی طے نہیں ہوا ۔

18/07/2026
15/06/2026

تعلیمی سال کا آغاز

26/01/2026

A. T. T. High School , Malegaon

18/01/2026
*آل مالیگاؤں ڈرائنگ مقابلے میں اے ٹی ٹی کو اول انعام*گزشتہ دنوں سرسوتی اسکول میں آل مالیگاؤں ڈرائنگ کمپٹیشن کا انعقاد ہو...
23/12/2025

*آل مالیگاؤں ڈرائنگ مقابلے میں اے ٹی ٹی کو اول انعام*

گزشتہ دنوں سرسوتی اسکول میں آل مالیگاؤں ڈرائنگ کمپٹیشن کا انعقاد ہوا۔ اس مقابلے میں شہر کی مختلف اسکولوں سے کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔ الحمدللہ بڑی خوشی کا مقام ہے کہ ان تمام طلبہ میں سینئر گروپ میں اے ٹی ٹی ہائی اسکول کی جماعت نہم ڈی کے طالب علم محمد عفان شیخ مستقیم نے بہترین ڈرائنگ بناتے ہوئے اول انعام حاصل کیا۔ اس موقع پر اس طالب علم کو سند اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔
اس شاندار کامیابی پر ہردلعزیز ہیڈ ماسٹر عبدالستار سر , تمام آفس بیئررس اور اسٹاف ممبرس کی جانب سے انعام یافتہ طالب علم اور ڈرائنگ ٹیچرس کو مبارکباد پیش کی جاتی ہے اور مسقبل کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جاتا ہے۔

فقط ۔ شعبہ نشراشاعت ۔ اے ٹی ٹی۔

*انتقال پر ملال*انتہائی رنج وغم کے ساتھ یہ اطلاع د ی جاتی ہے کہ  ہماری اسکول کے *سابق اسسٹنٹ ہیڈ ماسٹر جمال الدین سر* کا...
18/11/2025

*انتقال پر ملال*

انتہائی رنج وغم کے ساتھ یہ اطلاع د ی جاتی ہے کہ ہماری اسکول کے *سابق اسسٹنٹ ہیڈ ماسٹر جمال الدین سر* کا انتقال ہوگیا۔

*اناللہ وانا الیہ راجعون*

اللہ پاک مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔*

*جنازہ دوپہر 2 بجے رسول پورہ گلی نمبر 2 سے حمیدیہ مسجد بڑا قبرستان لے جایا جاۓ گا۔*

*ثنا اسکول ڈرائنگ مقابلے میں اے ٹی ٹی کو اول انعام*ثنا پرائمری و ہائی اسکول میں گزشتہ دنوں آل مالیگاؤں انٹر ہائی اسکول ڈ...
06/10/2025

*ثنا اسکول ڈرائنگ مقابلے میں اے ٹی ٹی کو اول انعام*

ثنا پرائمری و ہائی اسکول میں گزشتہ دنوں آل مالیگاؤں انٹر ہائی اسکول ڈرائنگ کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس مقابلے میں شہر کی مختلف اسکولوں سے کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔ الحمدللہ بڑی خوشی کا مقام ہے کہ ان تمام طلبہ میں اے ٹی ٹی ہائی اسکول کی جماعت نہم ڈی کے طالب علم محمد عفان شیخ مستقیم نے اول انعام حاصل کرتے ہوئے اپنا اپنی اسکول اور والدین کا نام روشن کیا۔ اس موقع پر اس طالب علم کو سند ٹرافی اور ڈھیر سارے انعامات سے نوازا گیا۔ ساتھ ہی ان کے ٹیچر فرید سر کو بھی توصیفی سند پیش کی گئی۔
اس شاندار کامیابی پر ہردلعزیز ہیڈ ماسٹر عبدالستار سر , تمام آفس بیئررس اور اسٹاف ممبرس کی جانب سے انعام یافتہ طالب علم اور ڈرائنگ ٹیچرس کو مبارکباد پیش کی جاتی ہے اور مسقبل کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جاتا ہے۔

فقط ۔ شعبہ نشراشاعت ۔ اے ٹی ٹی۔

Address

QUIDWAI Road
Malegaon
423203

Opening Hours

Monday 7:30am - 5:30pm
Tuesday 7:30am - 5:30pm
Wednesday 7:30am - 5:30pm
Thursday 7:30am - 5:30pm
Friday 7:30am - 12:30pm
Saturday 7:30am - 5:30pm

Telephone

+912554235918

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.T.T. High School and Junior College, Malegaon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category