Bright Future International School - CBSE.

Bright Future International School - CBSE. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bright Future International School - CBSE., Education, S. No. 214, Usmanabad Adeeb Road Gandhi Market, Malegaon.

الله اكبر الله اكبر الله اكبر لا اله الا الله الله اكبر الله اكبر ولله الحمد.
10/04/2024

الله اكبر الله اكبر الله اكبر لا اله الا الله الله اكبر الله اكبر ولله الحمد.

Bright Future International school is looking to hire Nation Builder.
24/05/2023

Bright Future International school is looking to hire Nation Builder.




*برائٹ فیوچر انٹر نیشنل اسکول میں تعلیمی و ثقافتی پروگرام* 5فروری بروز اتوار 2023 کو برائٹ فیوچر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زی...
08/02/2023

*برائٹ فیوچر انٹر نیشنل اسکول میں تعلیمی و ثقافتی پروگرام*

5فروری بروز اتوار 2023 کو برائٹ فیوچر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرانصرام ایک تعلیمی و ثقافتی پروگرام کا انعقاد ‌عمل میں آیا۔اس پروگرام کی صدارت مہاتما گاندھی ودیا ‌مندر آرٹس ،سانس اینڈ ‌کامرس‌ کا لج کی پروفیسر ڈاکٹر محترمہ رضوانہ ہمدانی نے فرمائی ۔پر وگرام کا افتتاح برائٹ فیوچر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے وائس پر یسیڈنٹ محمد لقمان سر کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ تلاوتِ قرآن مجید سے پروگرام کا آغاز ہوا۔طلبہ نے حمد و نعت ‌کا‌نذرانہ پیش کیا۔عفیرہ میم نےنظامت‌کے فراںض انجام دیئے جبکہ انجشہ میم نے تحریک صدارت پیش کی اور محسنہ میم نے تاںید صدارت ادا کی۔شیرین میم نے مہمانوں کا تعارف پیش کیا اور ان کی خدمت میں شال،ٹاویل اور گل کا تحفہ پیش کیا گیا۔اسکول کی ‌سالانہ رپورٹ برائٹ فیوچر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین ‌محترم رضوان سر نے پیش کی۔نرسری کلاس سے لے کر تیسری کلاس ‌تک کے تمام طلبہ وطالبات نے پروگرام میں حصہ لیا اس‌میں انگلش حمد ونعت ‌،انگلش تقاریر، ڈرامے، دعا، فینسی ڈریس،مزاحیہ نظم اور رنگارنگ ایکشن سانگ پیش کئے گئے ۔خطبہ صدارت میں پروفیسر ڈاکٹر محترمہ رضوانہ ہمدانی ‌صاحبہ نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔ خاص طور پر برائٹ فیوچر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین ‌رضوان سر‌ کی خدمات کو سراہتے ہوئے تعریفی کلمات ادا کئے ۔اس کے ساتھ ‌ساتھ ایس۔ایم خلیل پری پرائمری اسکول کے ہیڈ ماسٹر نورُالامین سر نے بھی برائٹ فیوچر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے چیرمین رضوان سر کی خدمت میں تعریفی کلمات پیش کئے۔اس پروگرام میں حصہ لینے والے تمام طلبہ وطالبات کو ‌انعامات سے نوازاہ گیا۔ساتھ ساتھ برائٹ فیوچر انٹر نیشنل اسکول کے ٹیچرس کو ایوارڈ پیش کئے گئے ۔ اس پروگرام کی ایک خوبی یہ نظر آئی کہ مہمانان کرام کے ساتھ طلباء وطالبات کیلئے بھی ریفریشمنٹ کا انتظام کیا گیا تھا۔آخر میں اسکول ہذا کی ‌پرنسپل محترمہ سمیہ میم نے رسم شکریہ ادا کیا اور اسی کے ساتھ ‌پرگرام کااختتام ھوا۔

شعبہ نشرواشاعت ، برائٹ فیوچر انٹرنیشنل اسکول ، مالیگاؤں

Vacancy Announcement
14/05/2022

Vacancy Announcement

Admission Open 2021-22
11/04/2021

Admission Open 2021-22

Education

Admission Forms available for the session 2021-22.
20/03/2021

Admission Forms available for the session 2021-22.

Enrollment 2021-22
02/03/2021

Enrollment 2021-22

01/02/2021
Now Time For Enrollment 2021-22.
30/01/2021

Now Time For Enrollment 2021-22.

Tomorrow's Education-Today.
14/09/2020

Tomorrow's Education-Today.

Vacancy announcement 2020-21.
13/08/2020

Vacancy announcement 2020-21.

Address

S. No. 214, Usmanabad Adeeb Road Gandhi Market
Malegaon
423203

Opening Hours

Monday 9am - 5pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bright Future International School - CBSE. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category