Mohammad Nurul Hasan Misbahi

Mohammad Nurul Hasan Misbahi ‎تدريس، افتا، خطابت، امامت، دعوت، تبليغ

14/02/2023

*محفل تکمیل حفظ قرآن*

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

*کہاں* : مسجد اہلسنت خیرالنسا حجن میں جاری دارالعلوم سیدنا امیر حمزہ ، رضا پورہ، مالیگاؤں

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

*کب* : بروز بدھ 15 فروری 2023 صبح ساڑھے 11 بجے

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

*زیر صدارت* : مخیر قوم و ملت ڈاکٹر حامد اقبال صاحب ـ(ماہر امراض اطفال)

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

*زیر نگرانی* : ہمدرد قوم و ملت عزیزالرحمٰن صاحب (منا سر)

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تمام ہی خیرخواہان اہلسنت سے اس میں شرکت کی پرخلوص گزارش ہے۔

*اپیل کنندگان*
حضرت مفتی محمد نورالحسن مصباحی رضوی صاحب (صدر مدرس دارالعلوم ہٰذا)، جملہ اساتذہ کرام ، اراکین و طلباء، ادارہ اصحاب صفہ مالیگاؤں، جامعہ تاج لشریعہ آل مصطفیٰ،ادارہ دینیات اسلامی مدنی تعلیم، اراکین و انتظامیہ مسجد خیرالنساء حجن و نوجوانان اہلسنت

07/02/2023

اے پروردگار عالم اے رحمن و رحیم

تو اپنے محبوب مکرم کے توسل سے ترکوں پر رحم فرما

دعا گو بندۀ عاصی محمد نور الحسن مصباحی مالیگاؤں

15/09/2022

دارا شکوہ نے اپنی مہر پہ پربھو کندہ کرایاجو کہ غیروں کا دیوتا ؛اسنے اسلامی نمایندوں کو بدبختان شریراور ابو جھلان محمدی مشرب جیسے نامناسب جملے کہے
اس نے رشتہ تسبیح و زنارایک انداز سے دیکھا اس نے مجمع البحرین جیسی کتاب لکھ کر وحدت ادیان کا مبلغ بن گیا اس نے کفرو اسلام کو ایک لڑی میں پرویا(تذکرہ مجددین اسلام ؛ص:244)

محمد نورالحسن مصباحی مالیگاؤں

14/09/2022

حضرت اورنگزیب علیہ الرحمہ نے شیواجی کو پنج ہزاری(پانچ ہزار والا) منصب عطا کیا تھا جوایک بہت بڑا منصب تھا جس پر بادشاہ کے شہزادے قریبی رشتے دار اور لائق اعتماد عہدہ دار فائز تھے لیکن شیواجی ہفت ہزاری (سات ہزاروالا)چاہتے تھے مگر عالمگیری حکومت کے ذمہ دار راجپوت اس کے خلاف تھے
مزید یہ کہ شیواجی نے سورت کی منڈی کو بلا تفریق مسلم و ہندو کئی بار حملہ کرکے لوٹااور اسے ویران کردیا جبکہ یہاں کی آبادی زیادہ ترہندوؤں کی تھی

جاولی کا علاقہ جو بیجاپور کے پہلےسلطان نے ایک مراٹھا خاندان کو دیا تھا جس نے چندر راؤکا خاندانی لقب اختیار کیا اس نے ایک مضبوط ریاست بنائی اور رفتہ رفتہ پورے کوکن میں قابض ہو گیا شیواجی نے اپنی وسیع و عریض ریاست بنانے کے لئے اس مرہٹہ راجا کو قتل کیا اور اس کے بھائی کو زخمی کیا
اب آپ خود دیکھیں کہ
حضرت اورنگزیب علیہ الرحمہ نےاس سے جنگ کیوں کی

محمد نورالحسن مصباحی مالیگاؤں

14/09/2022

حضرت اورنگزیب علیہ الرحمہ 1044ھ میں شہزادۀ حضور مجددالف ثانی خواجہ معصوم نقشبندی علیھما الرحمہ سے بیعت ہوئے اور اپنی دو بہنوں روشن آرا اور گوہر آرا کو بھی خواجہ معصوم کی ارادت میں داخل کرایا
خواجہ معصوم نقشبندی نے ایک جوابی خط میں حضرت عالمگیر کو شہزادۀ دین پناہ کہ کر مخاطب کیا
اور خواجہ معصوم کے بڑے بھائی خواجہ محمد سعید نقشبندی نے اپ کو شہزادۀ دیندار ناصر الملة البیضاءو مروج الشریعۃ الفراء مؤید الدین القویم مشید احکام الصراط المستقیم کے القاب سے نوازا (الایام؛ص:117/119)

محمد نورالحسن مصباحی مالیگاؤں

13/09/2022

حضرت اورنگ زیب علیہ الرحمہ کے وصال کے بعد ساہو جو سنبھاجی کا بیٹااور شیوا جی کا پوتا ہے نے حضرت اورنگ زیب کے اس پربچپن سے مربیانہ وفیاضانہ احسانات کے چلتے خود مختاری کا اعلان کیا تو سب سے پہلے ساہو نے خلداباد میں واقع حضرت اورنگ زیب علیہ الرحمہ کے مزار پر حاضری دی اور فقیروں کو کھانا کھلایا

(علمائے ہند کا شاندار ماضی؛ج:۱ص:540)

محمد نورالحسن مصباحی مالیگاؤں ناسک

12/09/2022

حضرت اورنگزیب عالمگیر علیہ الرحمہ کے دور میں تقریبا 101ہندو حکومت کے اعلی عہدوں پر رہے ہفت ہزاری امرا 3شش ہزاری 3پنج ہزاری 9جس پر شیوا جی کا دامادارجند بھی شامل ،چہار ہزاری 13جن میں شیواجی کےداماد نتھو بھی شامل,دوہزاری پانصدی9,دو ہزاری5,ہزارپانصدی4,ایک ہزاری8,ہفتصدی1،پانصدی1,ایکصدی1اور ان کے علاوہ نام و منصب تاریخ میں آئے ہیں ضرورت کےوقت تفصیل بتائی جائے گی
(علمائے ہند کا شاندار ماضی ص:567)
محمد نورالحسن مصباحی مالیگاؤں

11/09/2022

حضرت اورنگ زیب علیہ الرحمہ کی ایک بیٹی بدر النساجو حافظہ تھیں داراشکوہ کے بیٹے سپھر شکوہ کے نکاح میں اور دارا شکوہ کی ایک بیٹی جہان زیب بانو بیگم جو حضرت اورنگ زیب علیہ الرحمہ کے بیٹے محمد اعظم کے نکاح میں تھیں

محمد نورالحسن مصباحی

11/08/2022

کل 12اگست 2022بروز جمعہ نماز جمعہ سے قبل راقم محمد نورالحسن مصباحی اس عنوان (واقعہ کربلا کے بعد امام زین العابدین کی حیات مدینہ)پر اپنی مسجد خیرالنساحجن رضاپورہ مالیگاؤں میں بیان کرےگا
احباب سے دعا اور شرکت کی گزارش

31/07/2022

مبسملاوحامداومصلیا ومسلما
دوسرےدن کے بیان کا موضوع
ذکرمصطفی ترقی کا اعلی ذریعہ
اس عنوان کےعناصر
حضرت ادم کا ذکر کرنا اور صلہ پانا
حضرت ابراہیم و اسماعیل کا ذکر کرناصلہ پانا
حضرت موسی کا ذکر کرنا صلہ پانا
حضرت عیسی کا ذکر کرنا صلہ پانا
حضرت جبرائیل کا ذکرکرنا صلہ پانا
حضرت ابو بکر کا ذکر کرنا صلہ پانا
حضرات صحابہ کا ذکر کرنا صلہ پانا
جیسے حضرت عمر امیر حمزہ وغیرھما
امام بخاری کا ذکرکرنا صلہ پاناکتاب و قبر کے تعلق سے
حضور غوث پاک کا ذکر کرنا صلہ پانا
اور بہت سارا مواد ہے لیکن قلت وقت کا خیال

بمقام دارالعلوم اشرفیہ غریب نواز روڈ نمبر3شیواجی نگر گونڈی ممبئی

محمد نورالحسن مصباحی

31/07/2022

اج پوائی ممبئی چاند شاہ ولی کی بارگا ہ میں احباب کےساتھ حاضری ہوئی اور وہیں عصر بھی ادا کی
محمد نورالحسن مصباحی

30/07/2022

دنیا کا پہلا عابد
اگ کی پوجا کا اغاز
بتوں کی پوجا کا اغاز
مجوسی کی شدت
ایک غلام کا واقعہ
اصحاب کہف کی زندگی
حضرت ہاجرہ و سارہ کی حفاظت
حضرت آسیہ کو جنت دیکھنا
سب کچھ اللہ کی طرف سے
اگ گلزار ۔مکہ ابادچار بار جبرائیل
مچھلی کے پیٹ میں حفاظت
تلی مچھلی زندہ

پہلے دن کا موضوع قدرت خدا کے کرشمے
اس کے مذکورہ بالاعناصر
بمقام اشرفیہ غریب نوازگونڈی میں

محمد نورالحسن مصباحی

Address

Malegaon
423203

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohammad Nurul Hasan Misbahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share