Madrasah Fatimah Tuz Zahra

Madrasah Fatimah Tuz Zahra Madrasah Fatimatuz Zahrah Al-Athariyyah Lil Banaat in Mahabubnagar, Telangana, is a respected Islamic institute for girls and women.

It offers quality religious education based on the Qur’an and Sunnah, following the path of the Salaf.

From Salah time to study time ..,every moment is barakah 💖🕰️Learning the value of time with hearts full of Qur’an 💕🕋
04/11/2025

From Salah time to study time ..,every moment is barakah 💖🕰️
Learning the value of time with hearts full of Qur’an 💕🕋

مـدرســہ فـاطـمة الـزہـراء الأثــريــة للبنـات كـی جـانـب سـے خـواتـینِ اسـلام کـے لئـے عـلمِ ديـن حاصـل کـرنـے کـا ایـک...
03/11/2025

مـدرســہ فـاطـمة الـزہـراء الأثــريــة للبنـات كـی جـانـب سـے خـواتـینِ اسـلام کـے لئـے عـلمِ ديـن حاصـل کـرنـے کـا ایـک سـنہـری مـوقـع ✨

عـلم حاصـل کـر، کہ یـہ زینـت ہـے مـؤمـن کـی
یہـی میـراث ہـے نبـیـوں کـی، یہـی نـور ہـے دیـن کـی

اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
وَقُلْ رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا
“اور کہو کہ اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔”
(سورۃ طٰهٰ: آیت 114)

اور نبیِ کریم ﷺ نے فرمایا:
مَن يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّين
“اللہ تعالی جس کے ساتھ خیر و بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے، اسے دین کی سمجھ عطا فرماتا ہے۔”
( رواه البخاری و مسلم)

📍کورس کی خصوصیات:
🌸 خواتين كے لئے جس میں عمر کی کوئی قید نہیں
📜 تکمیل پر سرٹیفکیٹ دیا جائے گا
💸 بالکل مفت کورس
🕌 بالموقع شرکت

🗓️کورس کی تفصیلات:
🔖 آغاز بروز ہفتہ، 8 نومبر 2025 (ہر ہفتہ جاری رہے گا)
⏰ وقت 3:30 بجے تا 4:30

🎙 انتظامیہ:
مدرسہ فاطمة الزہراء الأثریہ للبنات
(نیو ٹاؤن، محبوب نگر)

مقام 📍
باسط شو روم کے سامنے،
بھاسکر سیمنٹس کے قریب،
نیو ٹاؤن، محبوب نگر

📍 https://maps.google.com/?q=16.749790,78.004913

📞 مزید معلومات (صرف واٹس ایپ پر):
📲 +91 83413 92170

مـدرســہ فـاطـمة الـزہـراء الأثــريــة للبنـات كـی جـانـب سـے خـواتـین ِ اسـلام کـے لئـے ایـک روزہ جـنازہورکشــاپ✨سوچئے،...
28/10/2025

مـدرســہ فـاطـمة الـزہـراء الأثــريــة للبنـات كـی جـانـب سـے خـواتـین ِ اسـلام کـے لئـے ایـک روزہ جـنازہ
ورکشــاپ✨

سوچئے، سیکھئے، اور اُس دن کے لیے تیاری کیجیے جس کا ہر نفس کو سامنا کرنا ہے…

> اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
“ہر جان کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔” [آلِ عمران: 185]

> اور نبیِ کریم ﷺ نے فرمایا:
إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالخَوَاتِيمِ
“اعمال کا دار و مدار خاتمہ پر ہے۔” [بخاری و مسلم]

خواتین سے درخواست ہے کہ وہ اس خصوصی ایک روزہ جنـازہ ورکشـاپ میں شامل ہو کر مستفید ہوں،
جہاں آپ صحـیح سنت کے مطابق غسلِ میـت اور نمـازِ جنـازہ کے طریقے کو بتفصـیل عملی طور پر سیکھیں گی بإذن الله تعالى💐

🎙 انتظامیہ:
> مدرسہ فاطمة الزہراء الأثریہ للبنات
> (نیو ٹاؤن، محبوب نگر)

> 🗓 بروز ہفتہ، 1 نومبر 2025
> ⏰ وقت 3:00 بجے تا مغرب
مقام
> باسط شو روم کے سامنے،
> بھاسکر سیمنٹس کے قریب،
> نیو ٹاؤن، محبوب نگر

📍 https://maps.google.com/?q=16.749790,78.004913

📞 مزید معلومات (صرف واٹس ایپ پر):
📲 +91 83413 92170

دل کی ہدایت ایمان کے ستونوں سے مضبوط ہوتی ہے✨چلیے! ایمان کے چھ ستونوں کے سفر پر…جہاں دل کو یقین، علم اور سکون حاصل ہوگا۔...
24/10/2025

دل کی ہدایت ایمان کے ستونوں سے مضبوط ہوتی ہے✨

چلیے! ایمان کے چھ ستونوں کے سفر پر…
جہاں دل کو یقین، علم اور سکون حاصل ہوگا۔
اللہ، اس کے فرشتوں، کتابوں، رسولوں، آخرت اور تقدیر پر ایمان کو مضبوط بنائیں اِن شاء اللہ🌹

قال تعالى:
﴿ وَمَن يُؤْمِن بِاللَّهِ يَهْدِ قَلْبَهُ ﴾
جو اللہ پر ایمان لاتا ہے، اللہ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے
(التغابن: 11)

🎙 استاذہ ام عبد اللہ حفظہا اللہ
(انٹرنیشنل اسپیکر جده سعودی عرب)

انتظامیہ:
مدرسہ فاطمة الزہراء الأثریہ للبنات
(نیو ٹاؤن، محبوب نگر)

🗓 کورس کی تفصیلات:

📅 ہر ہفتہ، آغاز 25 اکٹوبر 2025
⏰ شام 3:30 بجے
🗣️ زبان: اُردو
💰 داخلہ: بالکل مفت
🧕 شرکاء: خواتین اور لڑکیاں | بالموقع شرکت

📍 مقام:
باسط شو روم کے سامنے،
بھاسکر سیمنٹس کے قریب،
نیو ٹاؤن، محبوب نگر

📞 مزید معلومات (صرف واٹس ایپ پر):
📲 +91 83413 92170

✨ Haflah Takreemiyyah 1447H ✨Alhamdulillāh, we had the honour of celebrating our girls on the occasion of Haflah Takreem...
16/10/2025

✨ Haflah Takreemiyyah 1447H ✨
Alhamdulillāh, we had the honour of celebrating our girls on the occasion of Haflah Takreemiyyah for completing 15 Juz of the Noble Qur’an by memorization a journey of perseverance, sincerity, and divine blessing. 🌿

🎁 The gathering was filled with joy as we exchanged gifts, granted certificates, and concluded with games and a delightful cake party, rejoicing in the sweetness of Qur’an and sisterhood.

📖 القرآن يدفع، ينفع، يرفع، و يشفع
“The Qur’an repels harm, benefits, elevates, and intercedes.”

🌷 The Prophet ﷺ said:
“خيركم من تعلم القرآن و علمه”
“The best among you are those who learn the Qur’an and teach it.”

May Allah bless our Huffādh, make the Qur’an their companion and light, and raise them among Ahlullah wa Khaasatuh (the special people of Allah).💖🌸

Learning beyond books! 🌏Our students explored the maps of India and the world, discovering the beauty of different count...
15/10/2025

Learning beyond books! 🌏
Our students explored the maps of India and the world, discovering the beauty of different countries and their capitals.
It was a joyful, educational experience filled with curiosity and smiles. 🌿

01/10/2025
01/10/2025
01/10/2025

Memorized 10 Ayat of kahf Alhamdullilah ✨

28/09/2025

🪁 “Flying high with knowledge and fun!”
Allahumma barik ✨

Address

Mahbubnagar
509001

Telephone

+918341392170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasah Fatimah Tuz Zahra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Madrasah Fatimah Tuz Zahra:

Shortcuts

Share