Jamia Hafsah lil Banat Kasba

Jamia Hafsah lil Banat Kasba

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Hafsah lil Banat Kasba, School, Mahagama.

جامعہ حفصہ للبنات ویلفیئر ٹرسٹ قصبہ مہگاواں گڈا جھارکھنڈ انڈیا لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ایک جدید دینی و عصری درسگاہ ہے اس ادارے میں قرآن وحدیث اُردو اور عربی علوم کے ساتھ ساتھ انگریزی ہندی میتھ سائنس کی تعلیم بھرپور توجہ کے ساتھ دی جاتی ہے

23/04/2025

जामिया हफसह लिल बनात वेलफेयर ट्रस्ट कसबा महगामा गोड्डा झारखंड

23/04/2025
JAMIA HAFSAH LIL BANAT WELFARE TRUST KASBA MAHAGMA GODDA JHARKHAND

جامعہ حفصہ للبنات بنات ویلفیئر ٹرسٹ قصبہ مہگاواں گڈا جھارکھنڈ انڈیا صبح کا ترانہ دلکش منظر کے ساتھ

02/02/2025
Photos from Jamia Hafsah lil Banat Kasba's post 26/11/2024

ہمارے مشفق و مربی حضرت مولانا ثمیر الدین صاحب قاسمی ایک ایسی ہستی جنکی تعریف کے لیے اورآپ کی خوبیاں شمار کرنے کیلئے ایک لمبا وقت درکار ہے
جب میں درجہ عربی اول کامتعلم تھا جامعۃالامام ابی الحسن علی الندوی کے اندر یہ ادارہ واقع ہے اسوتا ،قصبہ،مہگاواں، گڈا جھارکھنڈ میں تو حضرت
مد ظلہ العالی کی تشریف آوری ہوتی تھی اور مجھے انکی زیارت نصیب ہوتی تھی تادم تحریر حضرت والا کی زیارت ایک طویل عرصے کے بعد ہوئی واللہ حضرت سے ملاقات کے بعد مجھے تسکین قلب حاصل ہوئی آپ کی فطرت سلیمہ میں سے یہ ہے کہ آپ کے اندر زہدو تقویٰ سب کے ساتھ خندہ پیشانی سے ہم کلامی اتنی اونچی ہستی کے ساتھ ساتھ سب سے یارانہ انداز میں ملنا کالحیاۃ النبویۃ
پہلی بار حضرت والا سےسن 2013۔ میں ملاقات کا شرف حاصل ہوا تھا اور 28/10/2024دوسری بار جامعہ حفصہ للبنات قصبہ ،مھگاواں،گڈا،جھارکھنڈ کے اندر دوسری مرتبہ ملاقات کا شرف حاصل ہوا
دوسری مرتبہ ملاقات کا سبب یہ ادارہ (جامعہ حفصہ للبنات) ہے جسکو ہم چار ندوی بھائیوں نے ملکر سن ایک جنوری 2021 میں قائم کیا تھا الحمدللہ اس ادارے کے اندر
دینی و عصری علوم بھرپور توجہ کے ساتھ دی جاتی ہے دینی ماحول میں ،
اور اس ادارے کو قیام کرنے کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ ہماری نیو جنریشن کی مسلم بچیوں کو تعلیم حاصل کرنے کے لیے کسی بھی ایسے اسکولس اور کالیجس جانے کی ضرورت نہ پڑے جہاں مسلم اور غیر مسلم لڑکے لڑکیوں کو مخلوط نظام میں تعلیم دی جاتی ہو اور وقت برباد کر نے کے ساتھ ساتھ طرح طرح کی عیاشیاں کرنے کا موقع بھرپور مل رہا ہو
حالات آپ کے سامنے ہے لاکھوں مسلمان لڑکیاں اس گندے ماحول میں ڈھلنے کے بعد غیر مسلم لڑکوں کے شکنجے میں پھنس کر اپنی ایمانی زندگی کو ہمیشہ ہمیش کیلئے برباد کر رہی ہیں اس دجالی اور مغربی تہذیب کے سیلاب کو کم کرنے کے لیے اس ادارے کو قائم کیا گیا ،یہ ادارہ حضرت مولانا محمد قمر الزماں ندوی کی سرپرستی میں چل رہا ہے
الحمد للّٰہ ابھی تقریباً 150طالبات زیرِ تعلیم ہیں ہے،
اسی ادارے کو معائنہ کر نے کے لئے حضرت مولانا کی تشریف آوری ہوئی تھی مولانا نے ہم سب کی ہمت افزائی کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی نصائح عظمیٰ سے نوازا اللّہ پاک حضرت والا کو عمر طویل عطا فرمائے آمین
از قلم عمران علی ندوی
رابطہ 075051 92723

Want your school to be the top-listed School/college in Mahagama?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Mahagama
814154