Jamia Nabvia Rampur official

Jamia Nabvia Rampur official مسلک اعلی حضرت کا بے باک ترجمان
اہل سنت کا عظیم سینٹر جامعہ نبویہ ازہری محلہ رام پور مدھواپور مدھوبنی بہار
(1)

روزنامہ انقلاب اردو 22/08/2021مدھوبنی(نامہ نگار) ضلع کے مدھواپور بلاک کے تحت واقع  جامعہ نبویہ ازہری محلہ رام پور مدھواپ...
22/08/2021

روزنامہ انقلاب اردو 22/08/2021

مدھوبنی(نامہ نگار) ضلع کے مدھواپور بلاک کے تحت واقع جامعہ نبویہ ازہری محلہ رام پور مدھواپور مدھوبنی بہار میں الفلاح ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام منعقدہ
چھٹا سالانہ دس روزہ ذکر شہدائے کربلا کا پروگرام بحسن وخوبی اختتام پزیر ہوا-
خصوصی خطیب کی حیثیت سے حضرت مفتی فیروزالقادری مصباحی نے اپنے دس روزہ خطاب میں سیرت رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم و خلفائے راشدین، شھدائے اسلام خصوصاً امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ کی سیرت طیبہ کے اہم گوشوں کو پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ احکام شریعت پر عمل کرنا ہی امام حسین رضی اللہ عنہ کی بارگاہ میں سچی خراج عقیدت ہے اور امت مسلمہ کو یہ پیغام دیا کہ ماہ محرم الحرام میں ہونے والے جملہ خرافات کا دروازہ بند کیا جائے اور مذھب اسلام کے صحیح اصولوں پر عمل کریں مسلمان اپنے کردار وعمل سے مذھب اسلام کو بدنام نہ کریں جمعة المباركه یوم عاشورہ کو دعائے عاشورہ پر پروگرام کا اختتام ہوا اس کے بعد لنگر عام کا اہتمام ہوا جس میں علاقہ کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی - پروگرام کی صدارت حضرت قاری نسیم صاحب مرکزی دارالقرات لوہنہ نیپال نے فرمائی قیادت حضرت قاری امان اللہ رضوی مدرس جامعہ نبویہ نے فرمائی ان علاوہ قاری مبارک حسین، قاری اباز عالم،قاری تحسین رضا واعظی ،مولانا علی حسن نیپالی ،حافظ صدر عالم، حافظ فیاض عالم، محمد رفیق رضا ،محمد شکیل، محمد منصور، عبدالرحمن، علاؤالدین، غلام مصطفی، محمد صدام، عبدالسبحان ،محمد زین الانصاری، مقیم راعین ،عبدالغفور جامعہ کے طلبہ وغیرھم کے علاوہ علاقے سے کافی تعداد میں لوگوں شرکت فرماکر دس روزہ پروگرام کو کامیابی تک پہنچایا -

اللہ کے فضل سے چھٹا سالانہ دس روزہ ذکر شہدائے کربلا کا پروگرام اختتام پذیر ہواجملہ احباب کی محبتوں کا بےحد شکریہاللہ تعا...
20/08/2021

اللہ کے فضل سے چھٹا سالانہ دس روزہ ذکر شہدائے کربلا کا پروگرام اختتام پذیر ہوا
جملہ احباب کی محبتوں کا بےحد شکریہ
اللہ تعالیٰ تمام کو اجر عظیم عطا فرمائے

09/07/2021
13/05/2021

عالم اسلام کو عید سعید مبارک ہو

जामिया नब्विया के कारनामे(5) बुनि. 23/01/2016हर साल माहे मोहर्रम में खोराफात का दरवाजा बंद करने के लिए सालाना दस रोजा जि...
02/05/2021

जामिया नब्विया के कारनामे(5) बुनि. 23/01/2016
हर साल माहे मोहर्रम में खोराफात का दरवाजा बंद करने के लिए सालाना दस रोजा जिकरे शोहदाए कर्बला का प्रोग्राम
सुबहानल्लाह

जामिया नब्विया के कारनामे)(4) बुनियाद 23/01/201614 मार्च 2020 तक तकरीबन 25 किराम एदारा ने खुद तैय्यार कियाअल हमदुलिल्लाह
01/05/2021

जामिया नब्विया के कारनामे)(4) बुनियाद 23/01/2016
14 मार्च 2020 तक तकरीबन 25 किराम एदारा ने खुद तैय्यार किया
अल हमदुलिल्लाह

Address

Madhwapur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Nabvia Rampur official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Nabvia Rampur official:

Shortcuts

Share

Category