DRF Media

DRF Media Social work

02/08/2023

مادر علمی المعہد الاسلامی السلفی رچھا بریلی کا ایک خوشنما منظر

29/07/2023

دارالفرقان لتحفيظ القرآن مدھوپور کے ایک طالب کی خوبصورت آواز میں سورہ بقرہ کی چند آیات سماعت فرمائیں!

23/07/2023

*تلاوت قرآن کریم کو اپنا معمول بنائے*
اللہ تعالیٰ کا کلام قرآن مجید کی تلاوت برکت وثواب کا باعث ہے، اس کو پڑھنے اور سننے سے ایمان بڑھتا ہے، روح کو غذا اور تازگی ملتی ہے، دل کو سکون وقرار ملتا ہے مگر افسوس کا مقام ہے کہ آج ہماری اکثریت اس کی تلاوت و سماعت سے غافل ہے، ادب اس قدر کہ اس کو اتنا اونچا طاقوں پر سجا کر رکھا ہے کہ اس پر عمل تو دور کی بات ہے تلاوت کے لئے اس تک ہاتھ بھی نہیں پہنچتا ،قرآن کا ادب واحترام اپنی جگہ لیکن یاد رکھئے اس کو اللہ تعالیٰ نے لوح محفوظ سے اس روئے زمین پر طاقوں میں سجانے کے لئے نازل نہیں فرمایا ہے، آنکھوں سے لگانے یا تعویذ کے لئے نہیں اتارا ہے
کسی نے کہا ہے کہ
ہرلفظ کو سینے میں بسا لو تو بنے بات
طاقوں میں سجانے کو یہ قرآن نہیں ہے
لہذا اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ وقت اس کی تلاوت کے لئے بھی نکالئے،اپنی مصروفیات میں سے کچھ وقت نکال کر اس کو اپنے سینوں میں محفوظ کرنے کی کوشش کیجئے، اس کے معانی اور مفہوم پر غور وفکر کرکے اس کو اپنی زندگی میں نافذ کیجئے
اللہ تعالیٰ ہم تمام کو اس کی توفیق بخشے
آمین یارب العالمین
(مقبول فیضی)

22/07/2023

*ممبئی میں شدید بارش، معمول کی زندگی درہم برہم*
ممبئی اور اس کے مضافات کے مختلف علاقوں میں مسلسل موسلا دھار بارش کی وجہ سے سیلاب جیسی صورت حال پیدا ہوگئی ہے، ریلوے پٹریوں پر پانی بھر جانے کی وجہ سے ریلوے نظام لڑکھڑا سا گیا ہے، ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے، گاڑیاں اپنے وقت پر چل نہیں پا رہی ہیں، کئی نشیبی علاقے زیر آب ہوگئے ہیں اور نظام زندگی ٹھپ ہوکر رہ گیا ہے ایسے موقع پر درج ذیل دعا پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہئے
اللَّهُمَّ حَوَالَيْنَا وَلَا عَلَيْنَا اللَّهُمَّ عَلَى ‏ ‏الْآكَامِ ‏ ‏وَالظِّرَابِ ‏ ‏وَبُطُونِ الْأَوْدِيَةِ وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ
اے اللہ! ہمارے اطراف میں بارش برسا (جہاں ضرورت ہے) ہم پر نہ برسا۔ اے اللہ! ٹیلوں پہاڑیوں وادیوں اور باغوں کو سیراب کر
(بخاری حدیث نمبر 1014)

21/07/2023

ممبرا ممبئی میں بارش کا ایک نظارہ

14/07/2023

۔۔۔
سعودی عرب کے شمالی شہر تبوک میں بغیر ستونوں کی سب سے بڑی مسجد

03/07/2023

ایک لاکھ عیسائیوں کے مذہبی پیشوا ابراہیم ریتشموند نے کیسے اسلام قبول کیا

01/07/2023

ممبئی کے سمندر کی غضب ناک لہروں کو اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے

Address

Madhupur
815353

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DRF Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share