Jama masjid ahle hadees raghepura

Jama masjid ahle hadees raghepura Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jama masjid ahle hadees raghepura, Education, Raghepura, Madhubani.

فولو کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل  #جامع مسجد اہل حدیث رگھےپورہ  # کو سبکرائب کرکے ہماری مدد کریں جزاک اللہ خیر
11/08/2023

فولو کریں اور ہمارے یوٹیوب چینل #
جامع مسجد اہل حدیث رگھےپورہ # کو سبکرائب کرکے ہماری مدد کریں
جزاک اللہ خیر

06/08/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
احباب فیسبک
فولو کریں فیسبک پیج کو

17/10/2017

السلام علیکم

22/08/2017

مرکزی جمعیت اہل حدیث قوم کی خدمت میں مصروف
سیلاب زدگان کیلئے گلوں کے ساتھ مزید ضروری اشیاء کی فراہمی
تصویر محض ان افراد کیلئے جو ہر کارخیر کو اشتہار میں دیکھنا چاہتے ہیں, اور بغیر علم کے سوال کھڑے کرتے ہیں

22/08/2017

ہمارے استاد محترم جب کہتے تھے کہ میں کئی بار خطبہ جمعہ میں طلاق کے موضوع پہ تقریر کیا ہوں تو کچھ لوگوں کو یہ بڑا عجیب لگتا تھا لیکن آج ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ کبھی کبھار اس موضوع پر بھی خطبہ ہونا چاہیئے ۔۔۔ عوام اتنی جاہل ہیکہ اسے طلاق کے صحیح اور سنی طریقے کا علم نہیں ہے لہذا اس بارے بیداری پیدا کرنے کی بڑی ضرورت ہے ۔ ۔ ۔ ۔ آپ اور ہم کیا چیز ہیں ابن عمر جیسے جلیل القدر صحابی نے دوسرے طریقے سے طلاق دیا تو اس غلطی کو سیدنا عمر بن الخطاب نے اپنی آخری سانسوں تک یاد رکھا اور انہیں اس کا عار دلاتے رہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مسلمان خواتین میں ابھی دین سے جہالت کس سطح پر ہے آپ اس کا اندازہ اس سے بھی لگا سکتے ہیں کہ حالیہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر خوشیاں منانے والیاں اکثر اس پر خوشیاں منارہی ہیں اور ایک دوسرے کو لڈو پیڑے کھلا رہی ہیں کہ آج نظامِ طلاق کا ہی خاتمہ ہو گیا ہے ۔ جبکہ ایسا ہے نہیں ، کورٹ نے صرف ٹریپل طلاق پہ روک لگائی ہے ۔
وائے رے جہالت!!!

22/05/2017
02/03/2016
جامع مسجد اہلحدیث رگھےپورہ مدھوبنی بہارJamia masjid ahlehadith raghepura madhubani bihar
25/02/2016

جامع مسجد اہلحدیث رگھےپورہ مدھوبنی بہار
Jamia masjid ahlehadith raghepura madhubani bihar

Address

Raghepura
Madhubani
847223

Telephone

+919741661668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama masjid ahle hadees raghepura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category