01/11/2025
جملہ محبانِ جامعہ فاطمۃ الزھراء ململ مدھوبنی بہار کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز اتوار مؤرخہ ۲؍نومبر ۲۰۲۵ء جامعہ ہذا کی درس گاہ کی چھت ڈھلائی طے پائی تھی ،لیکن موسم ناسازگار ہونے کی وجہ سے اس کو مؤخر کردیا گیا ہے ،ان شاءاللہ جلد ہی نئی تاریخ سے آپ سب کو مطلع کیا جائے گا ۔
فاتح اقبال ندوی
ناظم جامعہ فاطمۃ الزھراءململ مدھوبنی بہار