27/12/2025
Assalam o alaikum wa Rahmatullah
U.F Academy will be closed till 31st December 2025 due to heavy cold.
Further information will be provided through WhatsApp messages.
ज़्यादा ठंड होने की वजह से यू.एफ. एकेडमी 31 दिसंबर 2025 तक बंद रहेगी।
Thank you 😊
16/03/2025
Assalam o alaikum wa Rahmatullah e wa barakatuhoo
We are pleased to announce that the Annual Examination 2025 has finished today. As a result, holidays have been declared until April 4, 2025.
Result Announcement:
The results of the Annual Examination 2025 will be announced on Sunday, April 6, 2025.
Admissions:
Admissions will be free until April 6, 2025.
आप सभी को सूचित किया जाता है कि वार्षिक परीक्षा 2025 आज संपन्न हो गया है। इस अवसर पर 4 अप्रैल 2025 तक छुट्टी घोषित की गई है।
वार्षिक परीक्षा 2025 का परिणाम 6 अप्रैल 2025 (रविवार) को घोषित किया जाएगा।
(Admission):
6 अप्रैल 2025 तक प्रवेश निःशुल्क रहेगा।
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحان 2025 آج مکمل ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں 4 اپریل 2025 تک تعطیلات کا اعلان کیا جاتا ہے۔
سالانہ امتحان 2025 کے نتائج 6 اپریل 2025 (بروز اتوار) کو جاری کیے جائیں گے۔
داخلہ:
6 اپریل 2025 تک داخلہ مفت ہوگا۔
08/09/2024
Independence day 2024....
14/04/2024
Condolence meeting cm Annual function in honor of Late Hafiz Hassan Badar sb Salafi (Former secretary)
Some pics......
12/04/2024
مکرّمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلام مسنون
مورخہ 13 اپریل بروز سنیچر دِن کے دس بجے عمر فاروق اکیڈمی(متر ہر ی) رانی پور کے سالانہ تقریب کے موقع پر جناب حافظ حسان بدر سلفی صاحب کے سانحہ ارتحال پر تعزیتی نششت کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر آپ اپنی شرکت یقینی بنائیں اور مرحوم کو اپنی دعاؤں سے نوازیں ساتھ ساتھ طلبہ و طالبات کے سالانہ امتحان کے نتیجے کی خوشیوں میں شامل ہوں اور ادارہ کی بہتری کے لئے اپنے مفید مشورے سے نوازیں ۔۔
بشکریہ
انتظامیہ عمر فار وق اکیڈمی،رانی پور
27/01/2024
उमर फारूक एकेडमी रानीपुर में 75वें गणतंत्र दिवस पर ली गई कुछ तस्वीरें
Republic day 2024
05/01/2024
Assalam o alaikum wa Rahmatullah e wa barakatuhoo
Because of heavy cold classes have been closed till 8th of January (Monday).
It might resume on 9th January (Tuesday), depends upon weather.
if weather would be cleared then classes will be resumed from 9th January. other wise further information will be provided to you through group messages.
شدید سردی کی وجہ سے عمر فاروق اکیڈمی را نی پور میں کلاسز 6 جنوری سے 8 جنوری (پیر) تک بند کر دی گئی ہیں۔
یہ 9 جنوری (منگل) کو کھل سکتا ہے، موسم پر منحصر ہے۔ موسم صاف ہوا تو 9 جنوری سے کلاسز دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ دوسری صورت میں آپ کو گروپ پیغامات کے ذریعے مزید معلومات فراہم کی جائیں گی۔
भारी ठंड के कारण क्लासेज 8 जनवरी (सोमवार) तक बंद कर दी गई है।
यह 9 जनवरी (मंगलवार) को खुल सकता है, यह मौसम पर निर्भर करता है।
अगर मौसम साफ हो गया तो 9 जनवरी से क्लासेज दोबारा शुरू कर दी जाएगी। अन्यथा आगे की जानकारी आपको ग्रुप मैसेज के माध्यम से प्रदान की जाएगी।
24/03/2023
عمر فاروق اکیڈمی رانی پور کے سالانہ امتحان کا نتیجہ جاری
بتاریخ 22 مارچ کو عمر فاروق اکیڈمی رانی پور کے سالانہ امتحان کے نتیجہ جاری کرنے کے موقع پر ایک مختصر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے علم دوست حضرات کی شرکت ہوئی، ساتھ ساتھ ان حضرات نے اپنے نیک مشوروں سے نواز کر ہم سب کو مشکور کیا۔
اس موقع پر ادارہ کے سکریٹری جناب حسّان بدر صاحب و سابق پرنسپل جناب ڈاکٹر صدر عالم صاحب و سابق استاد جناب اقبال اختر صاحب و میگھون پنچایت کے مکھیا جناب پرویز عالم صاحب و میگھون پنچایت کے سرپنچ جناب ارمان صاحب و جامع مسجد نظرا کے امام و خطیب جناب محمد علی صاحب کے علاوہ بہت سارے گارجین حضرات موجود رہے۔
مشہور شاعر دانش کمال سرگم صاحب نے اپنے کلام سے اس پروگرام کو زینت بخشی اور علم کی اہمیت بتا کر لوگوں کو محظوظ کیا۔
جناب حسّان بدر صاحب نے اپنے مختصر خطاب میں اکیڈمی کی خدمات اور تعلیم کی اہمیت پر بڑی ہی جامع گفتگو کی۔
جناب پرویز عالم صاحب نے اکیڈمی اور پروگرام کی تعریف کرتے ہوئے اپنی اچھی اچھی باتوں سے بچوں کے حوصلے کو بلند کیا
آپ سبھی کو معلوم ہی ہوگا کی سنہ 1991 میں اکیڈمی کا سنگ بنیاد ڈاکٹر منظور عالم صاحب کی سرپرستی میں اس وقت کے گورنر بہار جناب یونس سلیم صاحب کے ہاتھوں عمل میں آئی اور اس وقت سے یہ ادارہ اس علاقے کے کئی نسل کو تعلیم سے روشن کر چکی ہے اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے اور انشاء اللہ آگے بھی جاری رہیگی۔
آخر میں سالانہ امتحان میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ پیش کرنے والوں کو انعام سے نوازا گیا ، ساتھ ساتھ تمام اساتذہ کی محنت کو سراہتے ہوئے اُنکی ستائش کی گئی۔
اکیڈمی انتظامیہ آپ تمام حضرات کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہے اور یہ اُمّید بھی کے آپ سبھی کا یہ ساتھ آگے بھی ملتا رہیگا۔
بشکریہ
انتظامیہ عمر فاروق اکیڈمی، رانی پور
https://youtu.be/dvclHSH1eW4
K4U NEWS
https://youtube.com/
https://youtu.be/noYB3jNztxg
Children's day 2022
https://youtu.be/-BYqj8m_t3k
Annual examination result ceremony 2022