Madrasa Islamia
مؤسسة إسلامية تعليمية تعنى بتليم أبناء المسلمين وتقوم بتربيتهم في ضوء أصول التربية الإسلامية.
مؤسسة إسلامية تعليمية دعوية أسست عام 1335هـ الموافق1917م على أيدي العلامة الحافظ المحدث عبد العزيز الرحيم آبادي، والعلامة الحافظ عبد الله الغازي فوري، والعلامة عبد الوهاب الآروي رحمهم الله تعنى بتليم أبناء المسلمين وتقوم بنشر الدعوة الإسلامية والعقيدة الصحيحة على منهج السلف الصالح.
*الأمين العام للمدرسة* : الشيخ صغير أحمد محمد عيسى المدني.
19/01/2026
مدرسہ اسلامیہ بھوارہ، مدہوبنی، بہار میں سرکاری اسکیم کے تحت سرٹیفکیٹ، ڈپلومہ اور ٹائپنگ کے مختلف کورسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
جو طلبہ و حضرات مقررہ اہلیت پر پورا اترتے ہوں اور داخلہ کے خواہشمند ہوں، وہ مقررہ تاریخ سے قبل اپنا نام درج کروائیں۔
📅 داخلے کی آخری تاریخ: 27 جنوری 2026
📞 مزید معلومات کے لیے اشتہار میں درج نمبروں پر رابطہ فرمائیں۔
28/10/2025
https://youtube.com/
#خوشخبری
اللہ کے فضل وکرم سے فضیلۃ الشیخ محمد اشفاق سلفی مدنی استاذ مدرسہ اسلامیہ بھوارہ مدہوبنی بہار حفظہ اللہ کی تمام تقاریر، دروس، خطبے اور کتابوں کی شروحات کو مختلف پلیٹ فارمز اور سی ڈیز سے اکٹھا کر کے ایک مستقل یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔ وللہ الحمد والمنہ۔
شیخ حفظہ اللہ نے دعوتی میدان میں ایک لمبا اور طویل عرصہ گزارا ہے۔ آپ ایک "پختہ علم" عالم دین ہیں اور فقہ واصول فقہ پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ عقیدہ ومنہج کے باب میں بھی آپ کسی متخصص سے کم نہیں۔
عوام الناس اور طلاب العلم کے لئے آپ کے دروس نہایت قیمتی اور مفید ہیں۔
05/10/2025
السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
مدرسہ اسلامیہ راگھو نگر بھوارہ کے طلبہ آل انڈیا مسابقہ حفظ قرآن و تجوید وتفسیرقرآن میں حصہ لیتے ہوۓ
29/06/2025
"مدرسہ اسلامیہ،راگھونگر،بھوارہ،مدھوبنی، بہار" کی ایک نہایت ہی قابلِ قدر اور لائق ستائش پہل یہ ہیکہ اس نے الحاد و ارتداد کی لہر کے بیچ کالج و یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالبات اور دیگر خواتین کی تربیت اور ان کے عقائد و نظریات کی اصلاح کی خاطر "ماہانہ تربیتی پروگرام" کو منظم طور پر شروع کیا ہے۔ اس حسین اور عظیم پہل کے لیے ہم ذمہ داران مدرسہ اسلامیہ بطورِ خاص حافظ صغیر مدنی حفظہ اللہ اور محمد طیّب سلفی مدنی حفظہ اللہ کو تہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ یہ ہمارے لیے شرف کی بات ہے کہ آج مورخہ 29/جون 2025 کو ہمیں اس ماہانہ تربیتی پروگرام میں شریک ہوکر" حیاء خاتون کی زینت" کے موضوع پر کچھ باتیں پیش کرنے کا موقع نصیب ہوا۔ فللہ الحمد و المنہ۔
فہیم جسیم الدین تیمی مدنی
فضیلتہ الشیخ حافظ صغیر احمد مدنی ناظم مدرسہ اسلامیہ بموقع دو روزه اجلاس عام وعلمی سیمنار اپنے خطبہ استقبالیہ میں مدرسہ اسلامیہ راگھونگر بھوارہ کی تاریخ بیان کرتے ہوئے
11/05/2025
live program 🔴 Ijlaas e aam Wa Ilmi seminar Madrassa Islamia bhowara Madhubani live program 🔴 Ijlaas e aam Wa Ilmi seminar Madrassa Islamia bhowara Madhubani ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Address
ٌRaghonagar Bhowara
Madhubani
847212