An-Nuhā Online Academy

An-Nuhā Online Academy

Share

النُّہٰی آنلائن اکیڈمی
Spreading Qur’anic wisdom through Arabic grammar and authentic Ahadees.
بصیرت کی راہ 📖✨

Photos from An-Nuhā Online Academy's post 06/03/2026

عربی زبان سیکھنے کا زرّیں موقع!
عربی زبان سیکھنا کیوں ضروری ہے؟
عربی وہ مبارک زبان ہے جس میں قرآنِ کریم نازل ہوا اور جس کے ذریعے ہم اللہ تعالیٰ کے کلام کو اصل معنی کے ساتھ سمجھ سکتے ہیں۔ عربی زبان سیکھنے سے نہ صرف قرآن اور احادیث کو براہِ راست سمجھنے کا موقع ملتا ہے بلکہ یہ علمِ دین کے دروازے بھی کھول دیتی ہے۔

اگر آپ بھی عربی زبان کو آسان اور منظم انداز میں سیکھنا چاہتی ہیں تو An Nuha Online Academy کا یہ کورس آپ کے لیے بہترین ہے۔
• چار ماہ کا مکمل کورس
•انگریزی گرامر کے ذریعے آسان انداز میں عربی سیکھیں
• صرف خواتین کے لیے خصوصی کلاسز
• تجربہ کار خاتون معلمہ کی مکمل رہنمائی
• کورس مکمل ہونے پر سرٹیفکیٹ
•آغاز: 10 اپریل 2026
• محدود سیٹ
•خصوصی آفر: 1500 INR (صرف پہلے بیچ کے لیے)
•رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
📞 +91 614449432







Photos from An-Nuhā Online Academy's post 27/02/2026

قرآنِ کریم صرف پڑھنے کی کتاب نہیں، بلکہ جینے کا طریقہ ہے۔
آئیے آج سے ہم عہد کریں کہ روزانہ اسے سمجھ کر پڑھیں گے اور اپنی زندگی کو اس کے مطابق ڈھالیں گے۔ 📖✨
کیا آپ قرآن کو سمجھ کر پڑھتے ہیں؟؟








Want your school to be the top-listed School/college in Lucknow?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lucknow