03/01/2025
Darul Uloom Nadwatul Ulama Unofficial
It's the most famous institute of Islamic studies..
In Lucknow, India (It's not official page)
It situates along the river Gomti and came into existence in 1894.
03/01/2025
برادرم اسامہ طیب کی وال سے
کلیم صدیقی صاحب کی ضمانت منظور!
ہمارا خیال ہے کہ ہمیں بھی کریڈٹ ملنا چاہیے کیونکہ ہم نے بھی ان کی رہائی کی دعا کی تھی۔ ارے ہمیں چھوڑیے، جو کالا کوٹ پہن کر وکلا عدالت میں حاضر ہورہے تھے وہ بھی کسی درزی نے سلا ہوگا، اسے بھی کریڈٹ ملنا چاہیے۔ جو بندہ جج کو کلیم صدیقی صاحب کی فائل پیش کرتا ہوگا اس کا بھی حصہ ہے اس ضمانت میں، اور تو اور، کریڈٹ کے سب سے بڑے حق دار تو خود جج صاحب ہیں! خیر چھوڑیے۔
اب کسی اور کی ضمانت تلاش کیجیے، کہیں کوئی اور آپ سے پہلے کریڈٹ نہ لے لے۔
کسی نے لکھا ہے کہ کبھی کبھی تو لگتا ہے کہ جو ہمارے ساتھ ہورہا ہے ہم اسی کے حقدار ہیں۔ ان صاحب کو کبھی کبھی ایسا لگتا ہے، پر ہمیں تو ہمیشہ ایسا لگتا ہے کہ جو ہمارے ساتھ ہورہا ہے ہم اسی کے حقدار ہیں۔
08/03/2023
اعلان برائے جدید داخلہ 2023-2024
22/02/2022
كلية اللغة ، دارالعلوم ندوةالعلماء، لكناؤ
19/04/2021
Share it as much as you can
15/04/2021
Latest
09/04/2021
03/04/2021
موت العالم موت العالَم
01/04/2021
حضرت مہتمم صاحب سے ملاقات کرنے اور ان کی اہلیہ کی تعزیت کرنے پہونچے مولانا سید سلمان حسینی ندوی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Daliganj Tagore Marg Post Box No. 93 Lucknow
Lucknow
226007
Opening Hours
| Monday | 7am - 1:15pm |
| Tuesday | 7am - 1:15pm |
| Wednesday | 7am - 1:15pm |
| Thursday | 7am - 1:15pm |
| Saturday | 7am - 1:15pm |
| Sunday | 7am - 1:15pm |