11/08/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
مولانا اصغر زیدی صاحب قبلہ مدرس سلطان المدارس جامعہ سلطانیہ لکھنؤ معبود حقیقی سے جا ملے
پروردگار عالم مرحوم کے درجات بلند فرمائے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے آمین