M.Amjad. H

M.Amjad. H

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M.Amjad. H, Educational consultant, Lucknow.

18/05/2024

*اسکول کا قیام وقت کی اہم ضرورت*

حضرت مولانا مفتی سلمان صاحب منصور پوری استاد دارالعلوم دیوبند

آج وقت کی اولین ضرورت ایسے اسلامی نرسری اسکولوں کا قیام ہے جن میں
١ فیس لے کر تعلیم کا نظم ہو
٢ اسکول کا ڈریس اسلامی ہو
٣ مروجہ علوم کے ساتھ دینی علوم سکھانے کا نظم ہو
٤ قران کریم کی صحیح تعلیم داخل نصاب ہو
٥ تعلیمی معیار ان اسکولوں سے اعلی ہو جو عیسائی مشنریوں کی طرف سے چلائے جا رہے ہیں
٦ اسکول میں صبح کو پڑھا جانے والا ترانہ ایسی نظموں پر مشتمل ہو جو عقائد کے ساتھ اسلامی تاریخی معلومات پر مشتمل ہو
تاکہ بچوں کے ذہن میں دین کی ضروری باتیں نقش ہو سکے

08/02/2024

Hamare madarasa ki 26 January ki yaden

16/01/2024

Asslamualikum Dosto Chacha&Bade bhai ke sath ek yad gar tasveer

07/01/2024

Qusur war sirf molvi?

Photos from M.Amjad. H's post 02/01/2024

مولانا علی میاں رحمۃ اللہ علیہ ملت کے عظیم رہنما تھے

Want your school to be the top-listed School/college in Lucknow?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lucknow
226020