25/06/2023
Insha Allah
Maslak e Aala hazrat Zindabad
25/06/2023
Insha Allah
20/06/2023
12/06/2023
Aalme Islam ke Musalmano ko Idul Azha Mubarak ho.
09/10/2022
جلوس محمدی کا حسین منظر
دارالعلوم رضائے مصطفی غوثیہ مسجد علی نگر محب اللہ پور مڑیاوں لکھنو کے زیر اہتمام رحمت العالمین کی یوم پیدائش لی مناسبت سے جلوس محمدی کا اہتمام کیا گیا جس میں علی نگر محب اللہ پور مڑیاوں لکھنو کے سنی صحیح العقیدہ مسلمانوں نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی اور جلوس کو کامیاب بنایا۔ جلوس کے بعد دارالعلوم رضائے مصطفی کی جانب سے لنگر مصطفی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا یہ لنگر شام تقریبا 5بجے تک جاری رہا اور قرب و اطراف کی عوام و عاشقان مصطفی نے اپنے جوش و جذبہ کا ثبوت دیا کمیٹی سبھی محبان غوث و رضا کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے۔
الداعی: محمد آرزو رضا قادری