10/11/2025
Chicken out ایک phrasal verb ہے، جس کا مطلب ہے:
🐔 ڈر جانا، گھبرا کر پیچھے ہٹ جانا، ہمت ہار دینا۔
یعنی جب کوئی شخص کسی مشکل یا خطرناک کام سے ڈرس کر بھاگ جائے یا نہ کرے۔
📘 مثالیں (Examples):
1. He was going to fight, but he chickened out.
وہ لڑنے والا تھا، مگر ڈر گیا۔
2. Don’t chicken out now, we are almost there!
اب پیچھے مت ہٹنا، ہم تقریباً منزل پر ہیں!