Firdaus alam

Firdaus alam you are welcome to my page,
keep with me I will give you lot of knowledge

Apna name comment main likhe bana donga
16/05/2026

Apna name comment main likhe bana donga

11/04/2026
13/04/2025

New sangeet

05/04/2025

اٹھ جاؤ ہندوستان کے مسلمانوں قبل اس کے کہ سمرقند اور بخارا کی تا ریخ دہرائی جا ۓ

👈غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس رائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نت...
05/04/2025

👈غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس رائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیجے میں 86 سے زائد فلسطینی شہید اور 280 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ جنگ کی سب سے ہولناک راتوں میں سے ایک تھی۔

فلسطینی صحافی خلیل ابو الیاس نے فیس بک پر لکھا:
"چند ہی گھنٹے باقی ہیں اور غزہ صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ تم ہمیں صرف جنت میں پاؤ گے۔ خداحافظ اُن سب سے جو تاریخ کے سب سے ظالم 'عرب' کہلائیں گے۔"

غزہ کی ایک فلسطینی لڑکی نے لکھا:
"ہماری خبریں اب سے تمہیں پریشان نہیں کریں گی۔ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے، اور سب ختم ہو جائیں گے۔
اللہ اُس کو ہرگز معاف نہ کرے جو ہمارے ظلم پر خاموش رہا۔"

ایک فلسطینی شیخ نے کہا:
"میں نے ابھی اپنی بیٹی کو دفنایا ہے—بغیر سر کے۔"

04/04/2025

کیا ضرورت تھی قانون کی کتابیں لکھنے کی۔
صرف اتنا لکھ دیتے کہ جس میں طا قت زیادہ ہو گی عدالت انہی کی غلام ہو گی

02/04/2025

اب وقت آگیا ہے کہ ممبروں سے اتر کر میدان میں کام کرنے کا ۔
ورنہ ہماری مسلم بہنیں دین سے دور ہوتی چلی جائےگی
برقہ پہن کر کسی کو بھی غلط کام کرنے کی اجازت نہیں دو
یہ لوگ خود کو اور اسلام کو بدنام کر رہے ہیں

30/03/2025

Eid ki Namaz padhne ka mukammal tariqa
Eid ki Niyat kaise kaise karen

09/03/2025

Sare musalman ek baar zaroor sune

26/01/2025

Address

Akbari Gate
Lucknow

Telephone

+918687667411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Firdaus alam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Firdaus alam:

Shortcuts

Share

Category