03/12/2021
Quran aur hadees GROUP
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quran aur hadees GROUP, Education, Lucknow.
03/12/2021
Al_quran Surah Al_Hijr
علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمتہ علیہ...
تاریخی بیان......
🌹🌹JUMMA MUBARAK🌹🌹
07/09/2020
🌹🌹 .....سجدہ صرف اس خالق کائنات کے لئے جس نے ہم سب کو بنایا ہے...............🌹🌹 ..... سجدہ کا حق دار صرف اللہ ہے............🌹🌹 .............🥀❤.......🌱🌱
﷽— قُرآن وحدیث❀※=—
معززقارئينِ كرام
السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
الْحَمْدُ لله رَبِّ الْعَالَمِيْنَ، وَالصَّلاَةُ وَالسَّلاَمُ عَلَى أَشْرَفِ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِيْنَ، وَعَلَى أله وَأَصْحَابِهِ وَمَنْ تَبِعَهُمْ بِإِحْسَانٍ إِلَى يَوْمِ الدِّيْنِ، أَمَّا بَعْدُ سماعت فرمائيں
─•═▤🌿🌿▤═•─
علامہ احسان الہی ظہیر کے وہ تاریخ کلمات جو آج بار بار سنیں جاتیں ہیں
🌹💐🌴🎤🎙🎤🌴💐
🎙فضیلۃ الشیخ علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ
📚 اہلحدیث کے دو اصول
اطیعوااللّٰہ واطیعواالرسول
وَّذَكِّرۡ فَاِنَّ الذِّكۡرٰى تَنۡفَعُ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ
اور نصیحت کرتے رہیں یقیناً یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی
--------------------
―=⊗{كتابُ اللّٰه}⏬🎵{وَسُنَّتِى}⊗=―
🌴 زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شیئر کر کے صدقہ جاریہ بنائیں
⏬✅
┈┈┈•─╮Join╭─•┈┈┈
📚MY PAGE QURAN O HADEES📒
03/09/2020
Ågãr ťūm ãçhçhė kąm křøgę ťø Âpné hį fáÿđē kë łįÿé křøgę ( ..AL_QURAN.. )==(surah asra-7)
اے امت مسلمہ کے لاپرواہ نوجوان...
کوئی جواز فراہم کرو...
کہ میں...
تمھاری بہادی کے قصے لکھ سکوں...
میں لکھوں...
یہ جو ابھی نقاب پوش شہسوار،
گھوڑے کی سموں سے چنگاریاں اڑاتا گیا ہے...
اسے اور کوئی غم نہ تھا...
سوائے اس کے...
کہ...
خدا کے دین کی حرمت پہ
بہت سے ہاتھ اٹھے تھے...
یہ سوال اٹھے تھے...
کیا اب کوئی محمد بن قاسم،
طارق بن زیاد،
صلاح الدین ایوبی نہیں بچا...؟؟؟
میں لکھوں...
یہ جو ابھی نقاب پوش شہسوار،
آنکھوں کی سرخی میں طوفان لپیٹے گزرا ہے...
اسے اور کوئی غم نہ تھا...
سوائے اس کے،
کہ
بد شکل بونوں کی محفل میں یہ
قہقہے لگا کر،
روز یہ کہا جاتا تھا...
خدا پرستوں کی بستی میں،
اب کوئی قد آور نہیں رہا...
عصمتوں کا محافظ،
کوئی غیرت مند دلاور نہیں رہا...
مجھے جواز دو...
میں لکھوں...
یہ جو ابھی نقاب پوش شہسوار،
بجلی کی سرعت سے،
سرپٹ آندھی کی مانند گزرا ہے...
اسے اور کوئی غم نہ تھا...
سوائے اس کے
کہ...
اس کے رسول ﷺ کی امت پہ
امتحان سخت آیا تھا...
اس کی خدا سے محبت کے
امتحان کا وقت آیا تھا...
میں لکھوں...
یہ جو نقاب پوش شہسوار،
دھول میں اٹا بے حال ہے،
مگر پھر بھی گھوڑے کی پشت پہ سوار ہے..
اسے اور کوئی غم نہ تھا...
سوائے اس کے،
کہ...
سیاہ صورت مخلوق نے،
مظلوموں کی بستی پہ یلغار کر رکھی تھی..
معصوم سفید لاشوں کی بھرمار کر رکھی تھی...
اے امت مسلمہ کے لاپرواہ نوجوان...
مجھے جواز دو...
کسی روز
میں بھی کھڑکی کی چوکھٹ پہ
قلم ورق رکھ کر،
روشن آنکھیں لیے،
مرثیے نہیں...
فتح اور عظمت کے،
نغمے لکھوں...
___اُمِ شافعہ
پلیز اللہ کے واسطے کسی کو کوئی چیز دیں تو اسے لوگوں سے شئر نہ کریں👏.........
خلوص دل سے دیں کیونکہ خدا دل دیکھتا ہے. پھر اس کا بدلہ دیتا ہے...
PLZ share & follow my page..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lucknow