17/07/2025
https://whatsapp.com/channel/0029VajP12h7j6g7YMvv9I0f
🌹تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہوتی ہیں؟
*1صورت 2 سیرت 3 قسمت*
🌹تین باتوں کو کهبی چهوٹا نہ سمجهو؟
*1 قرض 2 فرض 3مرض*
🌹تین چیزوں کو کهبی نہ ٹهکراو؟
*1 دعوت 2تحفہ 3 مشوره*
🌹تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے؟
*1صبر 2رزق 3شکر*
🌹تین چیزوں کو ہمیشہ پاک رکهو؟
*1جسم 2لباس 3 خیالات*
🌹تین چیزوں کو ہمیشہ یاد رکهو؟
*1نعمت 2 احسان 3 موت*
🌹تین چیزوں کو ہمیشہ حاصل کرو ؟
*1علم 2اخلاق 3ہنر*
🌹تین چیزوں سے پرہیز کرو ؟
*1حسد 2 غیبت 3چغل خوری*
🌹تین چیزوں کو ہمیشہ قابو میں رکهو ؟
*1 زبان 2 غصہ 3 نفس*
🌹تین چیزوں کے لیے لڑو ؟
*1 وطن 2 حق 3 عزت*
🌹تین چیزیں ہمیشہ واپس نہیں آتیں ؟
*1 زندگی 2 وقت 3 جوانی*
*فرمان رسول اللہ ﷺ*
*ہر نیک کام صدقہ ہے،*
آپ بھی نیکی کی دعوت دیکر صدقہ کریں
صدقہ ایک ایسی نیکی والا کام ہے جس میں ہمیشہ اجر ملتا ہے
https://whatsapp.com/channel/0029VajP12h7j6g7YMvv9I0f