Darululoom Hazrat Tajuddin Baba دارالعلوم حضرت تاج الدین بابا

  • Home
  • India
  • Kushinagar
  • Darululoom Hazrat Tajuddin Baba دارالعلوم حضرت تاج الدین بابا

Darululoom Hazrat Tajuddin Baba     دارالعلوم حضرت تاج الدین بابا Darululoom Hazrat Tajuddin Baba
Education

Eid Mubarak
01/08/2020

Eid Mubarak

04/06/2013

Subhan'Allah....

Zarrar Khan

03/02/2013

What a BEAUTIFUL Masjid. Who can guess where this Masjid is? :) Please LIKE & SHARE

03/02/2013

بڑے سالوں کی بات ہے ایک شخص میرے پاس آیا اور کہنے لگا دعا کریں مجھے کام مل جائے. میں نے کہا ، تم یقین سے کہتے ہو تمھیں کام کی تلاش ہے ؟

کہنے لگا حد کرتے ہو میں پچھلے دو سال سے بیکار ہوں ، اگر مجھے کام کی تلاش نہ ہوگی تو کسے ہوگی ؟

میں نے کہا ، اچھا اگر تمھیں کام مل جائے اور اگر معاوضہ نہ ملے تو پھر ؟
وہ حیران ہو کر..میری طرف دیکھنے لگا ، تو میں نے کہا !
اچھا اگر تمھیں کام مل جائے اور کام کرنے کی تنخواہ نہ ملے پھر؟
گھبرا کر کہنے لگا ، مجھے ایسا کام نہیں چاہئے جیسا کہ تم کہ رہے ہو مجھے نوکری والا کام چاہیے - ایسا کام جس کے دام ملیں -

میں نے کہا اچھا!
اگر تم کو تنخواہ ملتی رہے اور کام نہ کرنا پڑے.. پھر ؟
کہنے لگا سبحان الله ایسا ہو جائے تو اور کیا چاہیےاور -
میں نے کہا پھر تمھیں کام کی تلاش نہیں ، تنخواہ کی اور معاوضے کی تلاش ہے !

اسی طرح ہم خدا کے ساتھ کرتے ہیں بظاہر عبادت .. باطن کسی اور شے کا طلبگار ہوتا ہے

-اشفاق احمد، بابا صاحبہ
Tasawuf - The Sufism

03/02/2013

Please LIKE & SHARE :)

03/02/2013

((((( How Many Shares For This Beautiful Pic )))))))

Darululoom Hazrat Tajuddin BabaKushinagar U.P
24/07/2012

Darululoom Hazrat Tajuddin Baba
Kushinagar U.P

═╔بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ╗═✿. Surah Al-Mujadila # 16- 19 .✿.

ٱتَّخَذُوٓاْ أَيۡمَـٰنَہُمۡ جُنَّةً۬ فَصَدُّواْ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ فَلَهُمۡ عَذَابٌ۬ مُّهِينٌ۬ (١٦
انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا لیا ہے پس وہ (لوگوں کو) الله کی راہ سے روکتے ہیں تو ان کے لیے ذلیل کرنے والاعذآب ہے (۱۶
They make a shelter of their oaths and turn (men) from the way of Allah; so theirs will be a shameful doom. (16

لَّن تُغۡنِىَ عَنۡہُمۡ أَمۡوَٲلُهُمۡ وَلَآ أَوۡلَـٰدُهُم مِّنَ ٱللَّهِ شَيۡـًٔا‌ۚ أُوْلَـٰٓٮِٕكَ أَصۡحَـٰبُ ٱلنَّارِ‌ۖ هُمۡ فِيہَا خَـٰلِدُونَ (١٧
الله کے مقابلہ میں نہ تو ان کے مال ہی کچھ کام آئیں گے اور نہ ان کی اولاد کچھ کام آئے گی یہ دوزخی لوگ ہیں وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں (۱۷
Their wealth and their children will avail them naught against Allah. Such are rightful owners of the Fire; they will abide therein. (17

وۡمَ يَبۡعَثُہُمُ ٱللَّهُ جَمِيعً۬ا فَيَحۡلِفُونَ لَهُ ۥ كَمَا يَحۡلِفُونَ لَكُمۡ‌ۖ وَيَحۡسَبُونَ أَنَّہُمۡ عَلَىٰ شَىۡءٍ‌ۚ أَلَآ إِنَّہُمۡ هُمُ ٱلۡكَـٰذِبُونَ (١٨
جس دن الله ان سب کو قبروں سے اٹھائے گا تو اس کے سامنے بھی ایسی ہی قسمیں کھائیں گے جیسی کہ تمہارے سامنے کھاتے ہیں اور سمھجھ رہے ہیں کہ ہم رستے پر ہیں خبردار بے شک وہی جھوٹے ہیں (۱۸
On the day when Allah will raise them all together, then will they swear unto Him as they (now) swear unto you, and they will fancy that they have some standing. Lo! is it not they who are the liars? (18

ٱسۡتَحۡوَذَ عَلَيۡهِمُ ٱلشَّيۡطَـٰنُ فَأَنسَٮٰهُمۡ ذِكۡرَ ٱللَّهِ‌ۚ أُوْلَـٰٓٮِٕكَ حِزۡبُ ٱلشَّيۡطَـٰنِ‌ۚ أَلَآ إِنَّ حِزۡبَ ٱلشَّيۡطَـٰنِ هُمُ ٱلۡخَـٰسِرُونَ (١٩
ان پر شیطان نے غلبہ پا لیا ہے پس اس نے انہیں الله کا ذکر بھلا دیا ہے یہی شیطان کا گروہ ہے خبردار بے شک شیطان کا گروہ ہی نقصان اٹھانے والا ہے (۱۹
The devil hath engrossed them and so hath caused them to forget remembrance of Allah. They are the devil's party. Lo! is it not the devil's party who will be the losers? (19

Darululoom Hazrat Tajuddin BabaKushinagar U.P
24/07/2012

Darululoom Hazrat Tajuddin Baba
Kushinagar U.P

What a BEAUTIFUL Masjid. Who can guess where this Masjid is? :) Please LIKE & SHARE
08/07/2012

What a BEAUTIFUL Masjid. Who can guess where this Masjid is? :) Please LIKE & SHARE

What a BEAUTIFUL Masjid. Who can guess where this Masjid is? :) Please LIKE & SHARE

بڑے سالوں کی بات ہے ایک شخص میرے پاس آیا اور کہنے لگا دعا کریں مجھے کام مل جائے. میں نے کہا ، تم یقین سے کہتے ہو تمھیں ک...
08/07/2012

بڑے سالوں کی بات ہے ایک شخص میرے پاس آیا اور کہنے لگا دعا کریں مجھے کام مل جائے. میں نے کہا ، تم یقین سے کہتے ہو تمھیں کام کی تلاش ہے ؟

بڑے سالوں کی بات ہے ایک شخص میرے پاس آیا اور کہنے لگا دعا کریں مجھے کام مل جائے. میں نے کہا ، تم یقین سے کہتے ہو تمھیں کام کی تلاش ہے ؟

کہنے لگا حد کرتے ہو میں پچھلے دو سال سے بیکار ہوں ، اگر مجھے کام کی تلاش نہ ہوگی تو کسے ہوگی ؟

میں نے کہا ، اچھا اگر تمھیں کام مل جائے اور اگر معاوضہ نہ ملے تو پھر ؟
وہ حیران ہو کر..میری طرف دیکھنے لگا ، تو میں نے کہا !
اچھا اگر تمھیں کام مل جائے اور کام کرنے کی تنخواہ نہ ملے پھر؟
گھبرا کر کہنے لگا ، مجھے ایسا کام نہیں چاہئے جیسا کہ تم کہ رہے ہو مجھے نوکری والا کام چاہیے - ایسا کام جس کے دام ملیں -

میں نے کہا اچھا!
اگر تم کو تنخواہ ملتی رہے اور کام نہ کرنا پڑے.. پھر ؟
کہنے لگا سبحان الله ایسا ہو جائے تو اور کیا چاہیےاور -
میں نے کہا پھر تمھیں کام کی تلاش نہیں ، تنخواہ کی اور معاوضے کی تلاش ہے !

اسی طرح ہم خدا کے ساتھ کرتے ہیں بظاہر عبادت .. باطن کسی اور شے کا طلبگار ہوتا ہے

-اشفاق احمد، بابا صاحبہ
Tasawuf - The Sufism

Darululoom Hazrat Tajuddin Baba
08/07/2012

Darululoom Hazrat Tajuddin Baba

Please LIKE & SHARE :)

═╔بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ╗═✿. Surah Al-Waqia  # 76- 80 .✿.وَإِنَّهُ ۥ لَقَسَمٌ۬ لَّوۡ تَعۡلَمُونَ عَظِيمٌ...
08/07/2012

═╔بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ╗═✿. Surah Al-Waqia # 76- 80 .✿.

وَإِنَّهُ ۥ لَقَسَمٌ۬ لَّوۡ تَعۡلَمُونَ عَظِيمٌ (٧٦

═╔بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ╗═✿. Surah Al-Waqia # 76- 80 .✿.

وَإِنَّهُ ۥ لَقَسَمٌ۬ لَّوۡ تَعۡلَمُونَ عَظِيمٌ (٧٦
اور بے شک اگر سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے (۷۶
And indeed it is a great oath, if you are to appreciate__ (76

إِنَّهُ ۥ لَقُرۡءَانٌ۬ كَرِيمٌ۬ (٧٧
کہ بے شک یہ قرآن بڑی شان والا ہے (۷۷
It is surely the Noble Qur’an, (77

فِى كِتَـٰبٍ۬ مَّكۡنُونٍ۬ (٧٨
ایک پوشیدہ کتاب میں لکھا ہوا ہے (۷۸
Recorded already) in a protected book (i.e. the Preserved Tablet) (78

لَّا يَمَسُّهُ ۥۤ إِلَّا ٱلۡمُطَهَّرُونَ (٧٩
جسے بغیر پاکو ں کے اور کوئی نہیں چھوتا (۷۹
That is not touched except by the purified ones (the angels). (79

تَنزِيلٌ۬ مِّن رَّبِّ ٱلۡعَـٰلَمِينَ (٨٠
پروردگار عالم کی طرف سے نازل ہوا ہے (۸۰
A revelation from the Lord of the worlds. (80

Address

Jhanga Bazar Tahsil Hata
Kushinagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darululoom Hazrat Tajuddin Baba دارالعلوم حضرت تاج الدین بابا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Darululoom Hazrat Tajuddin Baba دارالعلوم حضرت تاج الدین بابا:

Shortcuts

Share

Category