Piprahia ke nawab

Piprahia ke nawab

Share

Mera pyara gaon

مدارس و یونیورسٹیوں کے نصاب و نظام میں بنیادی تبدیلیوں کی ضرورت | جناب ابو اسامہ اصلاحی صاحب | AIMSF 19/08/2022

مدارس و یونیورسٹیوں کے نصاب و نظام میں بنیادی تبدیلیوں کی ضرورت: جناب ابو اسامہ اصلاحی صاحب، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ سوشل ورک، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی

عالمی تعلیمی کانفرنس: ہندوستان میں مدارس اسلامیہ کا مستقبل | کل ہند طلبہ مدارس فورم

https://youtu.be/jY46H0oDjDk

ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM-AIMSF

مدارس و یونیورسٹیوں کے نصاب و نظام میں بنیادی تبدیلیوں کی ضرورت | جناب ابو اسامہ اصلاحی صاحب | AIMSF کل ہند طلبہ و طالبات مدارس فورم کے یوٹیوب چینل پر موجود کچھ اہم ویڈیوزhttps://youtube.com/c/AllIndiaMadarsaStudentsForumAIMSF(۱) مختلف یونیورسٹیوں کے فارم کی...

مسلکی اختلافات اور مدارس اسلامیہ کی ذمہ داریاں | مفتی رئیس احمد خان قاسمی | عالمی تعلیمی کانفرنس 11/08/2022

مسلکی اختلافات اور مدارس اسلامیہ کی ذمہ داریاں | مفتی رئیس احمد خان قاسمی | عالمی تعلیمی کانفرنس: ہندوستان میں مدارس اسلامیہ کا مستقبل| کل ہند طلبہ مدارس فورم

https://youtu.be/ztkQUtJJYJg

ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM-AIMSF

مسلکی اختلافات اور مدارس اسلامیہ کی ذمہ داریاں | مفتی رئیس احمد خان قاسمی | عالمی تعلیمی کانفرنس *کل ہند طلبہ و طالبات مدارس فورم کے یوٹیوب چینل پر موجود کچھ اہم ویڈیوز*https://youtube.com/c/AllIndiaMadarsaStudentsForumAIMSF(۱) مختلف یونیورسٹیوں کے فارم ...

09/08/2022

*کل ہند طلبہ و طالبات مدارس فورم کے یوٹیوب چینل پر موجود کچھ اہم ویڈیوز*

https://youtube.com/c/AllIndiaMadarsaStudentsForumAIMSF

(۱) مختلف یونیورسٹیوں کے فارم کیسے بھریں؟ ویب سائٹ سے معلومات کیسے حاصل کریں؟

* فاصلاتی نظام تعلیم (مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا فارم کیسے بھریں؟: محمد عادل خان
https://youtu.be/9H4ZjBtBaes

* جامعہ ہمدرد میں، پری طب و یونانی فارمیسی کے فارم کیسے بھریں؟: محمد عادل خان
https://youtu.be/nDwRCyVKrt4

* علی گڑھ مسلم یونیورسٹی Entrance form بھرنے کا طریقہ: محمد عادل خان
https://youtu.be/nmd_QnqC0Rk

* جامعہ ملیہ اسلامیہ Entrance form بھرنے کا طریقہ: محمد عادل خان
https://youtu.be/74JQHORk-Rg

* ـCUET فارم کیسے بھریں، شمشاد احمد صدیقی
https://youtu.be/MYQ7Q0J8NKc

* ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ || علی گڑھ مسلم یونیورسٹی:
https://youtu.be/NFPiquDxG3o

* علی گڑھ مسلم یونیورسٹی: نصاب داخلہ، فارم کی لنک اور نتیجہ امتحان کیسے اور کہاں سے حاصل کریں؟
https://youtu.be/3m6D70AWzvM

(۲) مختلف یونیورسٹیز میں فارغین مدارس کے لئے مواقع، اور مختلف کورسیز کا تعارف!

* پری طب (BUMS) و یونانی فارمیسی میں داخلہ:کہاں اور کیسے؟: محمد عادل خان
https://youtu.be/ZttoO8zh2P4

* فارغین مدارس شعبہ قانون (B.A.LLB) میں داخلہ کیسے لیں؟: شمشاد احمد صدیقی
https://youtu.be/3yiRNLsjh_k

* مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی: فارغین مدارس کے لئے کورسیز: جناب شمیم اختر صاحب
https://youtu.be/J1xt7NGt2ac

* برج کورس کے بعد سوشل ورک میں مواقع و چیلینجیز: محترمہ انعم فاطمہ صاحبہ
https://youtu.be/EZHC6NfLjYE

* فارغین مدارس سوشل ورک کی تعلیم کیوں حاصل کریں؟: جناب ابو اسامہ صاحب
https://youtu.be/Th9T74dks6U

* عربی زبان کی تعلیم: فوائد و مواقع: محمد خورشید خان صاحب
https://youtu.be/JFLUw5YcvLg

* فارغین مدارس کے لئے میدان صحافت میں مواقع: جناب محمد علم اللہ صاحب
https://youtu.be/H2TC0hRa6sk

* طلبہ مدارس کے لئے قانونی تعلیم کی اہمیت: ایڈووکیٹ نہال احمد ندوی صاحب
https://youtu.be/-lw50Alo1nc

* طب؛ علماء کرام کے لئے ایک معزز پیشہ: ڈاکٹر عبد العلیم ندوی علیگ صاحب
https://youtu.be/EVrKeq_nE5I

* انگلش زبان سیکھنے کا ایک تجربہ، تلفظ، معانی اور گرامر کی مشکلات: محمد راغب الحق صاحب
https://youtu.be/wEE0nWP8yqI

* فارغین مدارس کے لئے اسلامک اسٹڈیز کے بعد ہندوستان اور بیرونی ممالک میں مواقع: ڈاکٹر وارث مظہری صاحب
https://youtu.be/Z7oH64yT41c

* فارغین مدارس؛ معاشی استحکام کی ضرورت اور طریقۂ کار: جناب عبید اللہ جنید ندوی صاحب
https://youtu.be/mxT1yauUu9A

* طلبہ مدارس کے لئے یونیورسٹی ایجوکیشن کی اہمیت: پروفیسر مجیب الرحمن ندوی
https://youtu.be/jIrBeROv8ls

* فارغین مدارس کے لئے سرکاری ملازمت: مواقع و چیلینجز: محمد فضیل صاحب
https://youtu.be/kStlZP-LbYs

(۳) ہندوستان میں مدارس اسلامیہ کا مستقبل: عالمی تعلیمی کانفرنس!

* خطبہ استقبالیہ، عالمی تعلیمی کانفرنس: ہندوستان میں مدارس اسلامیہ کا مستقبل: محمد عادل خان
https://youtu.be/-TGR3miYBac

* مدارس اسلامیہ اور عصری تقاضے: جناب سید سعادت اللہ حسینی صاحب، صدر جماعت اسلامی ہند
https://youtu.be/2JxZ8V-_NPk

* برج کورس اور مدارس اسلامیہ: لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ صاحب
https://youtu.be/-ahRDhGlHn4

* مدارس کی عصری افادیت: قاضی عبد الاحد فلاحی صاحب
https://youtu.be/-ahRDhGlHn4

* ہندوستان میں مدارس اسلامیہ کا مستقبل، مولانا سلمان حسینی ندوی
https://youtu.be/mBOCSniqHFc

* مدارس اسلامیہ: نصاب تعلیم و نظام تعلیم کے آئینہ میں: محترمہ کلثوم طاہر فلاحی صاحبہ
https://youtu.be/IFTfwl0iBto

* جدید نظامہائے تعلیم اور ہمارا تعلیمی نظام: جناب عثمان حیدر صاحب
https://youtu.be/yWeNI0ffEc8

* مدارس سے فراغت کے بعد پیش آنے والی مشکلات: عارف عبد الملک
https://youtu.be/aJAIzhFREtA

* مستقبل میں مدارس اسلامیہ کا لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے!: ڈاکٹر محمد غطریف صاحب
https://youtu.be/EM0PnZeHcPc

* جدید نظامہائے تعلیم اور ہمارا تعلیمی نظام!: ڈاکٹر محمد علام صاحب
https://youtu.be/INSj15M5uzo

* نبوی درسگاہ کا تصور عصر حاضر میں: ڈاکٹر وارث مظہری صاحب
https://youtu.be/RZedSViodfk

* اسلامی نظام کے تعارف میں مدارس اسلامیہ کا کردار: ڈاکٹر محی الدین غازی صاحب
https://youtu.be/KMxY17m4bms

(۴) فارغین مدارس کو نصیحت:

* مدارس کے طلبہ اور شخصیت سازی کا عمل: ڈاکٹر محی الدین غازی صاحب
https://youtu.be/1QIpX4PoXi0

* فارغین مدارس سے کچھ باتیں: ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی
https://youtu.be/d8aWS6sYjWg

ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM-AIMSF

26/02/2022

ابن سینا پری طب کوچنگ کلاسیز

Ibne Sina Pre Tibb Coaching Classes

* ماہر و سلجھے ہوئے اساتذہ، سابق پری طب ٹاپرس کے ذریعہ سے ابن سینا پری طب کوچنگ کلاسیز کی شروعات کی جارہی ہے، اس کوچنگ میں فارغین مدارس کی نفسیات کو سامنے رکھ کر تیاری کروائی جائے گی، اور فیس کے سلسلے میں طلبہ کی معاشی حالت کا مکمل خیال رکھا جائے گا

* اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں اور ڈیمو کلاس لینے کے بعد کوچنگ جوائن کریں

خصوصیات:
• اساتذہ مدارس کے فارغین ہیں
• ہفتہ واری ٹیسٹ کا اہتمام کیا جائے گا
• مضامین اور نوٹس دئے جائینگے
• متعین وقت میں مضمون نگاری کی مشق کروائی جائے گی
• علوم شرقیہ، اردو اور عربی کی مکمل تیاری کروائی جائے گی
• داخلہ جاتی امتحان تک مکمل رہنمائی کی جائے گی.
• ـBUMS میں داخلہ لینے کے خواہش مند اسکولی طلبہ کے لئے اردو کی کوچنگ کا اہتمام بھی کیا جائے گا.

اساتذہ:
ڈاکٹر شفاء اللہ رحمانی (جامعہ ہمدرد)
ڈاکٹر فیضان یاسین ندوی (علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)
ڈاکٹر عبیداللہ شمیم سنابلی (علی گڑھ مسلم یونیورسٹی)

رابطہ کریں:
9430673430
7060457108

IBNE SINA PRE TIBB COACHING CLASSES

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی: فارغین مدارس کے لئے کورسیز || شمیم اختر || کل ہند طلبہ مدارس فورم 17/02/2022

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی: فارغین مدارس کے لئے کورسیز || شمیم اختر || کل ہند طلبہ مدارس فورم

https://youtu.be/J1xt7NGt2ac

MANUU: Courses for Madarsa Graduates || Shamim Akhtar, MSW, MANUU || AIMSF

* مولانا آزاد... پراسپیکٹس:
https://t.me/Aimsf_India/95

* فیس کی تفصیلات:
https://t.me/Aimsf_India/398

ALL INDIA MADARSA STUDENTS FORUM - AIMSF

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی: فارغین مدارس کے لئے کورسیز || شمیم اختر || کل ہند طلبہ مدارس فورم MANUU: Courses for Madarsa Graduates || Shamim Akhtar, MSW, MANUU || AIMSFمولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی: فارغین مدارس کے لئے کورسیز || شمیم اختر || کل ہند...

16/02/2022

جنگی شکست فکری شکست سے بہتر ہوتی.........

بابا کی عمر کوئی سو سال کے قریب رہی ہوگی، کہنے لگے: بیٹا تم ادھر کے نہیں لگتے، ہم نے کہا ہاں! والد محترم ہجرت کرگئے تھے، آج پچیس سالوں بعد سیاحت کی غرض سے ادھر آنا ہوا ہے.
کہنے لگے: تبھی تمہارے جسم پر مسلمانوں کی کچھ نشانیاں موجود ہیں.

ہم نے پوچھا: شاید آپ بھی مسلمان ہی ہیں؟ کہنے لگے: مسلمانیت کا سودا تو بہت پہلے ہوچکا ہے، فی الحال ہماری نسلیں انسانی حقوق حاصل کرنے کے لئے جد و جہد کر رہی ہیں.....

ہم نے پوچھا: آخر ہندوستان میں مسلمانوں کے ساتھ ہوا کیا تھا؟

کہنے لگے: ہندوستانی مسلمانوں کی بربادی کو سمجھنا اتنا آسان نہیں ہے، ہمیں بھی آج تک معلوم نہ ہوسکا کہ ہمارے ساتھ کیا ہوا؟ بہت سوچنے کے بعد بھی بربادی کا کوئی سرا ہاتھ نہیں آتا، ہمیں سمجھ ہی نہیں آتا کہ ہمارا کون سا عمل ہماری تباہی کا سبب بنا، میں بار بار سوچتا ہوں اور ذہن الجھ کر رہ جاتا ہے"

ہم نے پوچھا: کچھ تو بتائیں، شاید کہ کوئی سرا ہاتھ آہی جائے،.

بابا کہنے لگے: اس درد انگیز داستان کو چھیڑنے کی ہمت نہین ہوتی لیکن اس امید میں کہ تم باہری دنیا تک ہماری کہانی لے جاؤ گے بتاتا ہوں.

"انگریزوں نے ہمیں جسمانی طور پر قید کیا تھا، لیکن فکری طور پر وہ ہمیں کبھی بھی قیدی نہ بناسکے، ہم آخری دم تک ان سے نبرد آزما رہے، اور آزادی کے لئے برابر جد وجہد کرتے رہے، لیکن 1920 کے بعد ایک ایسا وقت آیا جب خلافت عثمانیہ کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا گیا، اس تباہی کے خلاف ہمارے بزرگوں نے تحریکیں چلائیں، اور یہیں ہم سے پہلی چوک ہوئی ہم نے اس تحریک کی قیادت ایک ایسے شخص کے سپرد کردی جو بظاہر نرم گو اور اہنسا وادی تھا لیکن اندرون میں وہ ایک ایسے سامراجیہ کا خواب دیکھ رہا تھا جس کی تعبیر آج مکمل ہوچکی ہے، ایک ایسا سامراجیہ جو منو وادی فکر کا حامل ہو، جہاں دوسری قومیں منووادی فکر کی بے دام اسیر بن کر تو رہ سکیں لیکن اپنی شناخت کو باقی نہیں رکھ سکتیں"

"اگر غلطیوں کی بات کریں تو پاکستان کے نام پر ایک چھوٹی سی ریاستی بھیک قبول کرنا اور غریب آبادی کو چھوڑ امیروں کا ہجرت کرجانا بھی ہم مسلمانوں کی غلطی تھی، ہمارے مجاہد و سیاسی علماء کا دستور کی پناہ قبول کرنا اور پھر سب کچھ کانگریس کے ہاتھوں مین چھوڑ کر خانقاہوں اور مدرسوں میں لوٹ جانا بھی ایک بڑی غلطی تھی، جب اندرون خانہ مسلمانوں کو اہم عہدون سے بے دخل کئے جانے کی منصوبہ بندی ہوئی، فسادات ہوئے، جانی و مالی نقصانات ہوئے، ہماری وفاداری پر سوال کھڑے کئے گئے ایسے وقت میں ہمارا دفاعی پوزیشن میں آنا اس سے بڑی غلطی تھی، پھر تو ہم سے غلطیوں کا ایک سلسلہ نکل چلا، ہمارے نامور مذہبی قائدین ہر بربادی کے وقت دستور پر بھروسہ رکھنے اور کانگریس پر اعتماد کرنے کی تلقین کرتے رہے، اور اسی کانگریس کی زیر سرپرستی ایک گروہ پروان چڑھتا رہا جس نے مسلمانوں کو غلام بنانے کا تہیہ کر رکھا تھا، ہر فساد کے وقت ہم دو حصوں میں منقسم ہوجاتے، ایک گروہ کہتا کہ ہمیں اب ان کا مقابلہ کرنا چاہیے اور آر پار کی جنگ لڑنی چاہیے، لیکن اس طبقے کے پاس کوئی واضح منصوبہ بھی نہ ہوتا، یہ جذباتی بھیڑ ہوتی، دوسرا گروہ صبر اور دستور کی دہائی دیتا، اور کہتا کہ ہمیں جذباتیت کے بجائے عقل سے کام لینا چاہیے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ واضح ہوجاتا کہ اس کی عقلمندی کی انتہا بس مسلم قوموں کو تھپکی دیکر سلانے میں ہے"

"ہم نے ہر تباہی کے وقت "سب یاد رکھا جائے گا" کا نعرہ دیا، اور اس نعرے کے سایہ تلے ہم نے اپنے اوپر گزرے تمام تلخ واقعات کو فراموش کیا، بابری مسجد شہید ہوئی اس وقت بھی ہمارے سمجھدار لوگوں نے ہوش سے کام لینے کو کہا، اور اس کا فیصلہ پچیس سالوں تک ٹلتا رہا، فسادی آزاد رہے، ہماری چہیتی سیکولر پارٹیاں ہمیں دلاسے دیتی رہیں، اور جب فیصلے کا وقت قریب آیا تو ہم نے اللہ پر ایمان لانے کے بجائے دستور اور عدالت پر ایمان کو مضبوط کیا اور کہا کہ ہمیں ہر فیصلہ قبول ہے، دوسری جانب ہمارا مخالف شور مچاتا رہا کہ اگر فیصلہ ہمارے حق میں نہیں آیا تو ہم اسے قبول نہیں کرینگے، کورٹ نے ہماری ناسمجھی اور دشمن کی ہٹ دھرمی کا سہارا لیا اور حق کے واضح ہوجانے کے بعد بھی فیصلہ ہمارے خلاف کیا گیا، ہم چپ رہے، ہمارے قائدین نے دوبارہ دلاسے دئے، ہماری لنچنگ ہوتی رہی، اور ہماری قیادت چپ رہی، دشمن ہر لمحے ہر پل ہم سے ہماری شناخت چھینتا رہا اور ہمارا سمجھدار طبقہ یہ کہتا رہا کہ ہندووں میں اب بھی ہوش مند و امن پسند لوگ موجود ہیں، لیکن یہ امن پسند طبقہ کسی مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا نہین ہوا، بلکہ جب جب ہم نے اپنے حقوق مانگے اس نے ہمارے دشمن کی صف میں جاکے ہماری مخالفت کی، ہمارے سمجھدار طبقے کی عقلوں پر ہمیشہ پردہ پڑا رہا، اس وقت بھی جب ہماری بچیوں کے سروں سے حجاب نوچا گیا ہم سے صبر اور دستور و عدالت پر ایمان رکھنے کا مطالبہ کیا گیا، ہم ہر مرحلے مین رخصت اور دو مصیبتوں میں ہلکے کو اپناتے رہے جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ آج ہم مسلمان کیا ہوتے ہم کو انسانی حقوق بھی مکمل حاصل نہیں، ہمارے ادارے ایک ایک کرکے ہم سے چھین لئے گئے، ہماری ثقافت کو دفن کردیا گیا، اور سب سے بڑھ کر ہم سے ہمارا ایمان چھین لیا گیا، ہم غلام تو اسی وقت بن گئے تھے جب دستور پر ہم نے ایمان قبول کیا تھا، لیکن ہمیں اس وقت تک اپنی غلامی کا احساس نہیں ہوا جب تک ہمیں جسمانی طور پر غلام بنا لیا گیا، اور اب حالات ایسے ہیں کہ ہم میں سے اکثریت کو اب بھی اس بات کا ادراک نہیں کہ ہم غلام ہیں، کیونکہ ہماری غلامی کی شروعات فکری طور پر ہوئی تھی. اور فکری غلامی جسمانی غلامی سے بدتر ہوتی ہے جس مین انسان کو احساس تک نہین ہوتا کہ وہ کن مسائل کا شکار ہے، اس سے کیا چھینا گیا یے، اس کا وجود کن بنیادوں پر ٹکا ہے"

ہم نے پوچھا: اس فکری غلامی کو روکنے کا کوئی تو طریقہ ہوگا؟

بابا کہنے لگے: وقت گزر چکا، یہان اس دیار میں اب کوئی جنگ آزادی ممکن نہیں، ہاں اگر ماضی کو بدلا جاسکتا تو میں کہتا کہ جس مرحلے میں بھی ہم سے ہماری شناخت چھیننے کی کوشش ہوئی اسی لمحے ہمیں دفاع کے بجائے جسمانی جنگ لڑنی چاہیے تھی، ہمیں اپنی شناخت، اہنی شریعت اور مسلمانیت کے خلاف کسی بھی فیصلے کو قبول کرنے سے انکار کردینا چاہیے تھا، چاہے ہمیں دیش دروہی کہا جاتا، اور ہماری نسلیں کاٹی جاتیں، ہم قربان ہوجاتے، مسجدیں ویران ہوجاتیں، مدرسے برباد ہوجاتے، لیکن جو نسلیں زندہ رہتیں وہ فکری طور پر آزاد رہتیں اور ان کی کوخ سے جو نسل جنم لیتی وہ آزادی کی ایک نئی تاریخ رقم کرتی............. آزادی کی تاریخ دفاع کے بجائے قربانیوں سے لکھی جاتی ہے.

اقتباس: ہندوستانی مسلمانوں کی حالت ۲۰۵۰ میں، صفحہ نمبر: ۲۵
مصنف: ابن تاج خان

فارغین مدارس B.A.LLB میں داخلہ کیسے لیں؟|| شمشاد صدیقی، متعلم شعبہ قانون، اے ایم یو || AIMSF 31/01/2022

فارغین مدارس شعبہ قانون (B.A.LLB) میں داخلہ کیسے لیں؟|| شمشاد صدیقی، متعلم شعبہ قانون، اے ایم یو || AIMSF

https://youtu.be/3yiRNLsjh_k

فارغین مدارس B.A.LLB میں داخلہ کیسے لیں؟|| شمشاد صدیقی، متعلم شعبہ قانون، اے ایم یو || AIMSF How to take admission in B.A.LLB??فارغین مدارس B.A.LLB میں داخلہ کیسے لیں؟رہنمائے برج کورس:https://t.me/Aimsf_India/241فیس کی تفصیلات:https://t.me/Aimsf_Indi...

11/01/2022

*_کل ہند طلبہ مدارس فورم_ کے یوٹیوب چینل پر موجود ویڈیوز!*

(۱) فارغین مدارس کے لئے میدان صحافت میں مواقع:
https://youtu.be/H2TC0hRa6sk

(۲) طلبہ مدارس کے لئے قانونی تعلیم کی اہمیت:
https://youtu.be/-lw50Alo1nc

(۳) طب؛ علماء کرام کے لئے ایک معزز پیشہ:
https://youtu.be/EVrKeq_nE5I

(۴) انگلش زبان سیکھنے کا ایک تجربہ، تلفظ، معانی اور گرامر کی مشکلات:
https://youtu.be/wEE0nWP8yqI

(۵) فارغین مدارس کے لئے اسلامک اسٹڈیز کے بعد ہندوستان اور بیرونی ممالک میں مواقع:
https://youtu.be/Z7oH64yT41c

(۶) فارغین مدارس؛ معاشی استحکام کی ضرورت اور طریقۂ کار:
https://youtu.be/mxT1yauUu9A

(۷) طلبہ مدارس کے لئے یونیورسٹی ایجوکیشن کی اہمیت:
https://youtu.be/jIrBeROv8ls

(۸) فارغین مدارس کے لئے سرکاری ملازمت: مواقع و چیلینجز
https://youtu.be/kStlZP-LbYs

(۹) مدارس کے طلبہ اور شخصیت سازی کا عمل
https://youtu.be/1QIpX4PoXi0

(۱۰) ہندوستان میں مدارس اسلامیہ کا مستقبل، مولانا سلمان حسینی ندوی
https://youtu.be/mBOCSniqHFc

(۱۱) فارغین مدارس سے کچھ باتیں: ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی
https://youtu.be/d8aWS6sYjWg

(۱۲) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی Entrance form بھرنے کا طریقہ:
https://youtu.be/nmd_QnqC0Rk

(۱۳) جامعہ ملیہ اسلامیہ Entrance form بھرنے کا طریقہ:
https://youtu.be/74JQHORk-Rg

(۱۴) جامعہ ہمدرد، داخلہ امتحان فارم بھرنے کا طریقہ:
https://youtu.be/J7Bcfo-yo9I

*نوٹ: برائے مہربانی طلبہ مدارس تک یہ اہم ویڈیوز پہنچانے میں ہمارا تعاون کریں.*

Some Talks to Madarsa Graduates || Dr. Raziul Islam Nadwi, Secretary D. Islamic Society,JIH || AIMSF 08/01/2022

*فارغین مدارس سے چند باتیں || ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی، سکریٹری شعبہ اسلامی معاشرہ، جماعت اسلامی ہند || کل ہند طلبہ مدارس فورم*

https://youtu.be/d8aWS6sYjWg

Some Talks to Madarsa Graduates || Dr. Raziul Islam Nadwi, Secretary D. Islamic Society,JIH || AIMSF

*_All India Madarsa Students Forum-AIMSF_*

Some Talks to Madarsa Graduates || Dr. Raziul Islam Nadwi, Secretary D. Islamic Society,JIH || AIMSF فارغین مدارس سے کچھ باتیں || از ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی، سکریٹر شعبہ اسلامی معاشرہ، جماعت اسلامی ہند || کل ہند طلبہ مدارس فورمSome Talks to Madarsa Graduates ...

Photos from Piprahia ke nawab's post 31/12/2021

*_(اختتامی نشست شام 6 بجے)_*

*ہندوستان میں مدارس اسلامیہ کا مستقبل- عالمی تعلیمی کانفرنس (اختتامی اجلاس)*

*Topic: International Educational Conference- The Future of Madrasas in India || End Session*

*Date: 31 Dec, 2021*
*Time: 06:00 PM India*

*Join Zoom Meeting:*
https://us02web.zoom.us/j/88295189288?pwd=ajR6N0NKWlpEM0w3MUlWa3hrelNHQT09

Meeting ID: 882 9518 9288
Passcode: 794659

*Youtube Live stream:(AIMSF)*
https://youtu.be/kQNHLjefDs8

*_All India Madarsa Students Forum AIMSF & Anjuman Ulama E Islam._*

Photos from Piprahia ke nawab's post 30/12/2021

*ہندوستان میں مدارس اسلامیہ کا مستقبل- عالمی تعلیمی کانفرنس (نواں دن)*

*Topic: International Educational Conference- The Future of Madrasas in India || Day 9*

*Date: 30 Dec, 2021*
*Time: 02:00 PM India*

*Join Zoom Meeting:*
https://us02web.zoom.us/j/87084325668?pwd=djZMVlkvalo3WVdBU2lCaWIvMTNadz09

Meeting ID: 870 8432 5668
Passcode: 273963

*Youtube Live stream:(AIMSF)*
https://youtu.be/WYKRr5OvEwg

*مقررین:*

عزیز برنی
بانی و چیئرپرسن عزیز الھند و سابق ایڈیٹر سہارا

پروفیسر ثمینہ خان
پروفیسر شعبہ انگریزی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

ڈاکٹر وارث مظہری
اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ اسلامک اسٹڈیز جامعہ ہمدرد، نئی دہلی.

ڈاکٹر عبد المنان
سابق پروفیسر ام القری یونیورسٹی، مکہ مکرمہ سعودی عربیہ

فیصل نذیر
رسرچ اسکالر، جامعہ ملیہ اسلامیہ

ڈاکٹر محمد ابو مفضل
ڈائریکٹر اے آئی بی و ان ڈائلاگ فاؤنڈیشن و کارپوریٹ مشیر: گلوبل پیکٹ انٹرنیشنل ہولڈنگ، جی پیکٹ میڈیا اینڈ فلمس.

ابو الاعلی سبحانی
رسرچ اسکالر جامعہ ملیہ اسلامیہ و صدر ابنائے قدیم جامعة الفلاح اعظم گڑھ.

ابو فہد ندوی
جرنلسٹ و کالم نگار

محمد حسنین
رسرچ اسکالر جواہر لال نہرو یونیورسٹی

انور احمد انصاری
رسرچ اسکالر، IIT پٹنہ.

*_All India Madarsa Students Forum AIMSF & Anjuman Ulama E Islam._*

Photos from Piprahia ke nawab's post 28/12/2021

*ہندوستان میں مدارس اسلامیہ کا مستقبل- عالمی تعلیمی کانفرنس (آٹھواں دن)*

*Topic: International Educational Conference- The Future of Madrasas in India || Day 8*

*Date: 29 Dec, 2021*
*Time: 02:00 PM India*

*Join Zoom Meeting:*
https://us02web.zoom.us/j/85007529449?pwd=Z0xaVkJ1bXFaaDJjL2ZiMjhVTlBrQT09

Meeting ID: 850 0752 9449
Passcode: 744174

*Youtube Live stream:(AIMSF)*
https://youtu.be/OTVvFFcEu5w

*مقررین:*

پروفیسر محمد محب الحق
پروفیسر شعبہ سیاسیات، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی.

پروفیسر ڈاکٹر نسرین
پروفیسر و صدر شعبہ ایجوکیشن، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی.

تزئین حسن
ماہر انسانی حقوق، مصنفہ و جرنلسٹ، کینیڈا

دانش ریاض
مینیجنگ ایڈیٹر معیشت میڈیا و ڈائریکٹر اسکول آف جرنلزم اینڈ ماس کمیونکیشن.

مولانا مرزا عبد القیوم ندوی
ڈائریکٹر ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن، اورنگ آباد

مولانا ضیاء الرحمن علیمی
استاد جامعہ عارفیہ سید سراواں کوشامبی الہ آباد.

محمد علام
پی جی ٹیچر، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

محمد علم اللہ
رسرچ اسکالر، جامعہ ملیہ اسلامیہ

ذوالقرنین حیدر
نیشنل سکریٹری SIO، و رسرچ اسکالر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملیشیا.

مفتی عبدالودود نعمانی ندوی
ناظم جامعة الصالحات، آندھرا پردیش

*_All India Madarsa Students Forum AIMSF & Anjuman Ulama E Islam._*

Want your school to be the top-listed School/college in Kushinagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Piprahia Post Kasia. Dist. Kushinagar
Kushinagar
274402