19/08/2021
اقبال میموریل انسٹیچوٹ ترھگام کی طرف سے محترم نذیر احمد ملک صاحب کو کپوارہ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ آپ واقعی اس رتبے کے قابل ہو انشاءاللہ آپ تمام اراکین کو اپنے علم و تجربے سے فائدہ پہنچانے میں کوئی قصر باقی نہیں چھوڑو گے۔