جامعة شمس العلوم مرشدين کپوارہ

جامعة شمس العلوم مرشدين کپوارہ

Share

Welcome to جامعة شمس العلوم مرشدين کپوارہ Jamia Shamsul Uloom Murshedeen in Kupwara, a distinguished center for Islamic learning and spiritual guidance.

Our mission is to provide students with authentic, comprehensive religious education.

20/10/2025

حضرت مولانا احمد خضر شاہ مسعودی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ خوش گوار لمحات

خانوادۂ انوری کے چشم و چراغ، فخرِ کشمیر، شیخ الحدیث دارالعلوم وقف دیوبند و مہتمم جامعہ امام انور دیوبند،
حضرت مولانا احمد خضر شاہ مسعودی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی زیارت اور صحبت بلاشبہ ایک روحانی نعمت سے کم نہیں۔

جامعہ شمس العلوم کے پہلے عظیم الشان سالانہ جلسہ کے موقع پر یہ سعادت نصیب ہوئی کہ سرینگر ائرپورٹ پر حضرت کو رسیو کرنے کا موقع ملا اور پھر دو دن تک اُن کے ساتھ رہنے کی توفیق ملی۔
یہ دو دن گویا ایمان، محبت اور روحانیت کی تجدید کے دن تھے۔ حضرت کے چہرے کی متانت، کلام کی شیرینی، اور دل میں امت کے لیے تڑپ دیکھ کر محسوس ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے دین کی خدمت کے لیے خاص چُن لیا ہے۔

ان کے ہر جملے میں علم کی خوشبو اور ہر مسکراہٹ میں شفقت کی روشنی تھی۔ اُن کے ساتھ گزرا ہر لمحہ تربیت، نصیحت اور حوصلہ افزائی کا خزانہ بن گیا۔
ایسا لگتا تھا جیسے وقت تھم گیا ہو اور دلوں پر سکون اور ایمان کی ٹھنڈک اتر رہی ہو۔

اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر، علم اور فیوض میں مزید برکت عطا فرمائے،
اور ہمیں بار بار ان کی بابرکت صحبت سے فیضیاب ہونے کی توفیق دے۔
پیر جعفر ندوی

ISLAH i DIL

18/10/2025

Glimpse Of Annual Convocation Of Jamia Shamsul Uloom Murshideen Kupwara Kashmir

ISLAH i DIL

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

17/10/2025

Appreciation letter on the occasion of the annual Jalsa Dastarbandi Jamia Shamsul Uloom Murshideen Kupwara, in which the special guest was Hazrat Maulana Ahmed Khazir Shah Qasmi Masoodi Sahib DB

سپاس نامہ بموقع سالانہ جلسہ دستاربندی جامعہ شمس العلوم مرشدین کپواڑہ، جس میں مہمان خصوصی حضرت مولانا احمد خضر شاہ قاسمی مسعودی صاحب دامت برکاتہم العالیہ تھے۔

ISLAH i DIL

09/10/2025

Scenes of Dastaarbandi at Jamia Shamsul Uloom Murshideen Kupwara Kashmir by Hazrat Maulana Ahmad Khazir Shah Qasmi Masoodi SB DB Shaikhul Hadith Darul Uloom Waqf Deoband

ISLAH i DIL

゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

07/10/2025

The Modern Era Contributions of Nadwat-ul-Ulama
Student of Jamia Shamsul Uloom Murshideen Kupwara

Photos from ‎جامعة شمس العلوم مرشدين کپوارہ‎'s post 07/10/2025

ِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
انتہائی افسوسناک خبر ہے۔ دارالعلوم ندوۃ العلماء کے فاضل و جلیل القدر استاذ حضرت مولانا نذیر احمد صاحب ندویؒ کا وصال علمی و دینی حلقوں کے لیے بڑا سانحہ ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، اُن کی علمی و تعلیمی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور پس ماندگان و متعلقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

06/10/2025

Hazrat Maulana Ahmad Khazir Shah Qasmi Masoodi SB DB Shaikhul Hadith Darul Uloom Waqf Deoband on the Occasion of First Annual Convocation Of Jamia Shamsul Uloom Murshideen Kupwara Kashmir

ISLAH i DIL

04/10/2025

Hazrat Maulana Ahmad Khazir Shah Qasmi Masoodi SB DB Shaikhul Hadith Darul Uloom Waqf Deoband arrived at Srinagar International Airport

جامعة شمس العلوم مرشدين کپوارہ

02/10/2025

جامعہ شمس العلوم مرشدین کا عظیم الشان سالانہ جلسہ

01/10/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Kupwara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Near DC Office Kupwara
Kupwara
193222

Opening Hours

Monday 8am - 2pm
Tuesday 8am - 2pm
Wednesday 8am - 2pm
Thursday 8am - 2pm
Saturday 8am - 2pm
Sunday 8am - 2pm