Maktaba Solihat Gushi

Maktaba Solihat Gushi Girls Islamic Educational institute
Our Mission
To seek the pleasure of Allah.

19/04/2026

حقیقت یہ ہے کہ آخری غسل کے لئے
لوگوں کے محتاج ہیں اور جیتے جی ہماری اکڑ سنبھالی نہیں جاتی

08/04/2026
08/04/2026

*کسی کی خوبیوں کو دیکھ کر حسد نہ کرو*🍂
*بلکہ کوشش کرو کہ اس کی خوبیاں تمہارے کام آسکے🌼🌸✨❤️‍🩹*

26/03/2026

کچھ نیکیاں چھپی ہی رہ جائیں تو کامیاب رہ جاتی ہیں ۔ حالانکہ وہ ایسی ہوتی -ہیں کہ اگر انہیں مخلوق کے سامنے ظاہر کیا جائے تو عزت میں اتنا اضافہ ہو سکتا ہے جتنا انسان نے ساری زندگی کے لیے چاہا ہو۔ لیکن کچھ نیکیوں کا گواہ صرف فرشتوں کو ہونا چاہیے♥️🌼🥀

23/03/2026

اعلیٰ روحیں وہ ہوتی ہیں جو تکلیف سے گزر کر بھی
سخت دل نہیں بنتیں بلکہ
پہلے سے زیادہ نرم اور سمجھدار ہو جاتی ہیں۔
وہ درد اور دھوکے کو جاننے کے باوجود
بدلہ لینے کے بجائے دوسروں کے لیے
سکون اور پناہ کا سبب بنتی ہیں۔
اصل عظمت یہی ہے کہ انسان اپنے زخموں کو
کسی اور کے لیے زخم نہ بننے دے
اور تکلیف کے بعد بھی چپ اور شفیق رہے۔۔!!

19/02/2026

قرآن حکیم نے حکمِ صیام کے مواقع پر روزے کے تین نتائج بیان کیے ہیں۔
1_ تاکہ تم متقی بنو۔
2_ تاکہ تم اس عطائے ہدایت پر خدا کی تکبیر و تقدیس کرو۔
3_ تاکہ تم اس نزولِ خیر و برکت اور اس عطائے فرقان پر خدا کا شکر بجا لاؤ۔
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ روزے کی حقیقت تین اجزاء سے مرکب ہے۔ تقویٰ، تکبیر و تقدیس اور حمد و شکر۔ پس روزہ جو ہمارا علاجِ روحانی ہے، اگر اس سے شفائے روحانی حاصل نہ ہو، تو حقیقت میں وہ روزہ نہیں، فاقہ ہے۔ اور ایسے صائم اور روزہ دار، جن کے روزے میں اتقا، تقدیس اور شکر کے عناصرِ ثلاثہ نہیں، وہ فاقہ کش ہیں۔
*حقیقتِ صیام، از مولانا ابوالکلام آزاد*

طالبات و خواتین کو شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے
31/01/2026

طالبات و خواتین کو شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے

Address

Kupwara
193222

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Telephone

+917006219104

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktaba Solihat Gushi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Maktaba Solihat Gushi:

Shortcuts

Share