Idara Taleem ul Quran Lil Banat Hayan Trehgam Kupwara

Idara Taleem ul Quran Lil Banat Hayan Trehgam Kupwara ISLAMIC EDUCATIONAL INSTITUTE:
مسلمان بچیوں کو دینی تعلیم اور اسلامی ماحول میں تربیت کرنے والا ایک دینی و عِلمی اِدارہ:

اپنی بچیوں کو اسلامی ماحول اور دینی تعلیم میں تربیت کرنے والا ایک مثالی ادراہ

25/04/2026

بانی و صدر
مجلس تحفظ سنت ضلع کپوارہ کشمیر
حضرت اقدس الحاج مولانا مفتی بشیر احمد القاسمی صاحب دامت برکاتھم العالیہ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ استاذ الاساتذہ حضرت مولانا قمر عثمانی صاحب رحمہ اللہ (استاذ حدیث دار العلوم وق...
23/04/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ استاذ الاساتذہ حضرت مولانا قمر عثمانی صاحب رحمہ اللہ (استاذ حدیث دار العلوم وقف دیوبند) کا طویل علالت کے بعد ابھی کچھ دیر قبل انتقال ہوگیا ہے،انا للہ وانا الیہ راجعون

حضرت مرحوم کی وفات علمی و دینی حلقوں کے لیے ایک عظیم خسارہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں علم حدیث کی خدمت اور دین کی اشاعت میں غیر معمولی مقام عطا فرمایا تھا۔

اللہ تعالی حضرت کے درجات بلند فرماۓ، اعلی علیین میں مقام کریم سے سرفراز فرماۓ اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرماۓ۔

21/04/2026
16/04/2026

اسلامک ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ:
ادارہ تعلیم القرآن للبنات ھاین ترہگام کپوارہ کشمیر
میں 05/ اپریل 2026ء بروز اتوار سالانہ جلسہ منعقد ہوا جس میں وادی کے اکابر علمائے کرام نے شرکت فرما کر ادارہ سے فارغ 22 طالبات کے والدین/ سرپرستان کی دستار بندی کی۔
16 طالبات نے درجہ عالمیت مکمل کی اور 06 طالبات نے قرآنِ کریم حفظ مکمل کیا۔
الحمد للہ رب العالمین

جامعہ اشرف العلوم حیدر پورہ – آگ کی لپٹ میں ایک آزمائشآج شام سے قبل جامعہ اشرف العلوم حیدر پورہ، سرینگر اچانک آگ کی لپٹ ...
10/04/2026

جامعہ اشرف العلوم حیدر پورہ – آگ کی لپٹ میں ایک آزمائش
آج شام سے قبل جامعہ اشرف العلوم حیدر پورہ، سرینگر اچانک آگ کی لپٹ میں آ گیا، جس سے ہر دل رنجیدہ اور فکر مند ہو گیا۔ یہ ادارہ علمِ دین کا ایک عظیم مرکز ہے جہاں سے روشنی، ہدایت اور تربیت کی کرنیں پھیلتی ہیں۔
ایسے نازک وقت میں ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ صبر و استقامت کا مظاہرہ کریں اور جامعہ کے اساتذہ، طلبہ اور منتظمین کے ساتھ کھڑے رہیں۔ یہ آزمائش وقتی ہے، جبکہ علم کی شمع ہمیشہ روشن رہتی ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ کے حضور دعا گو ہیں کہ وہ اس ادارے کو ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رکھے، اس کے نقصانات کا بہترین ازالہ فرمائے اور اسے مزید ترقی و استحکام عطا کرے۔ آمین۔

تعزیت تحریری پیغام:
عبدالرّشید عفااللہ عنہ
خادم واراکین ادارہ تعلیم القرآن للبنات ھاین ترہگام کپوارہ کشمیر

Jumma Bayan10/02/2026
09/04/2026

Jumma Bayan
10/02/2026

07/04/2026

ادارہ تعلیم القرآن للبنات ھاین ترہگام کپوارہ کشمیر
میں دستار بندی کی ایک جھلک

06/04/2026

ایک نظر ادھر بھی

Address

Kupwara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Idara Taleem ul Quran Lil Banat Hayan Trehgam Kupwara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category