Qasami media

Qasami media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qasami media, Education & Learning, Kupwara.

Official Page of Qasami media
youtube https://youtube.com/?si=6SYzS0ql6Pe1UYiT
what's App 📞 9541781619
what's App Group https://chat.whatsapp.com/HWijtvpHt5LGaSI3d7ZrfT

09/08/2026

Emotional Clip
Hazrat Hafiz Aadil siddique SB Db

04/08/2026

حضرت مہتمم صاحب مدظلہ العالی کی طرف سے ایک اہم ابھی فیض یافتگان جامعہ سے ایک اہم اپیل⬆️

03/08/2026


Fikirmand honay ki Zaroorat hay: M***i Muzafar Hussain Qasmi. Download the app → goliveindia.in/download

Tomorrow     Inshallah
03/08/2026

Tomorrow
Inshallah

شاباش اویس یعقوب!پلوامہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان فائٹر اویس یعقوب نے بلغاریہ میں ہونے والے BRAVE CF کے مقابلے میں شاندا...
02/08/2026

شاباش اویس یعقوب!

پلوامہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان فائٹر اویس یعقوب نے بلغاریہ میں ہونے والے BRAVE CF کے مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی فائٹ جیت لی۔

اویس یعقوب کی کامیابی کی خاص بات یہ ہے کہ انہوں نے بلغاریہ کے ناقابلِ شکست فائٹر دلیان جارجیف (Delyan Georgiev) کو شکست دے کر عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

اویس یعقوب کی یہ کامیابی نہ صرف ان کے لیے بلکہ پلوامہ، کشمیر اور پورے ملک کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ایک کشمیری نوجوان کا عالمی سطح کے مقابلے میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کرنا یقیناً قابلِ تحسین ہے۔

محترم اویس یعقوب کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں مزید کامیابیاں، عزت اور بلندیاں عطا فرمائے۔

02/08/2026

کشمیر میں دینی خدمات انجام دینے والے مولانا ساجد احمد مظہری صاحب کے بارے میں شیخ الحدیث حضرت مفتی مظفر حسین قاسمی دامت برکاتہم کے نہایت قیمتی اور بصیرت افروز تاثرات۔
Maulana Sajid Mazahiri

Mawar Handwara
02/08/2026

Mawar Handwara

31/07/2026

Allah Se har ek Insan mange??????



Saif Din Qureshi saab

Madrasa Irshadul Uloom Changimullah Rajwara Handwara

this video till the end and then share it as much as possible.

power of youth

دارالعلوم شرفیہ روہامہ رفیع آباد کی اصلاحی مجلس میں شرکت سے قبل حضرت مولانا ڈاکٹر نثار احمد ندوی صاحب کے دولت خانہ پر تش...
30/07/2026

دارالعلوم شرفیہ روہامہ رفیع آباد کی اصلاحی مجلس میں شرکت سے قبل حضرت مولانا ڈاکٹر نثار احمد ندوی صاحب کے دولت خانہ پر تشریف فرما ہوئے
حضرت مولانا ڈاکٹر نثار احمد ندوی رشادی صاحب
حضرت حافظ عادل صدیقی صاحب
غازی جاوید محی الدین لون صاحب

Address

Kupwara
811105

Telephone

+919541781619

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasami media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Qasami media:

Shortcuts

Share